اپوزیشن کی اے پی سی میں مزیدار اور پرتعیش کھانوں کا اہتمام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کیلئے نمکین اور میٹھے سمیت پندرہ ڈشز کا اہتمام کیا گیا۔

ڈشز میں لاہوری فرائیڈ فش، چکن ملائی بوٹی، بیف چپلی کباب، مٹن بادامی قورمہ، پالک چکن، مٹر پلاؤ اور آلو کی بھجیا ، جو اچاری ، روغنی نان، سادہ نان ،روٹی

میٹھے میں شاہی ٹکڑے اور کیریمل کسٹرڈ شامل تھا

پینے میں سبز چائے اور سافٹ ڈرنکس ۔
 
Last edited: