اپوزیشن کی پاک فوج اور عمران خان کیخلاف تحریک، فیصلہ کن معرکہ

Rayyan Atif

Citizen

The question arises as to why the opposition does not launch a movement against inflation and corruption? Can our opposition launch a major movement against family rule? Does the opposition have workers or people who make sacrifices? Why does the opposition not launch any movement on the issue of Palestine and Kashmir? Why doesn't the opposition launch a movement against money laundering and corruption?
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
If there had been a viable alternative, the people may have shown interest in change, but with these faces at the helm of the movement who have taken us for a ride again and again no one would participate voluntarily. Biryani, cash, etc may do some service to the leaders of the agitation.
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
بھائیو آرام کرو سب نورا کشتی ہورہی ہے، نواز شریف اپنی بیٹی کو آگے لانے میں کامیاب ہوگیا ہے اور یہ سب ریاست نے اسکے ساتھ ملکر کیا ہے۔اس لئے پردے کے پیچھے بھی بہت کچھ ہے جو آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں کھلتا جائیگا۔
 

ILUIK

MPA (400+ posts)
بھائیو آرام کرو سب نورا کشتی ہورہی ہے، نواز شریف اپنی بیٹی کو آگے لانے میں کامیاب ہوگیا ہے اور یہ سب ریاست نے اسکے ساتھ ملکر کیا ہے۔اس لئے پردے کے پیچھے بھی بہت کچھ ہے جو آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں کھلتا جائیگا۔

Absur and Conspiracy as usual
 

ranaji

President (40k+ posts)
منیرے پمپ رحیمُ یار خانی بروتھل والے اور دوبئی سپلائر کا پلان اپنی سمدھن اور سمدھی اور اسکے ٹبر کو پارٹی واپس دلا کر اور شہباز شریف بٹ کا پتہ کاٹ کر اس سے اور حمزہ شہباز سے پارٹی واپس چھیننے کی سازش ابھی تک ٹھیک جا رہی ہے سازش میں منیرے پمپ کے بہنوئی اور بروتھل پارٹنر نے پوری پوری مدد کی ہے اور شہباز شریف کے خلاف تمامُ ثبوت ڈھونڈھ کر بہت ہوشیاری کے ساتھ متعلقہ اداروں تک پہنچائے ہیں اور شہباز شریف بٹ ان ہی سالڈ معلومات کی وجہ سے ۔۔۔لگا ہے مریمُ صفدر اعوان قطری والی کی کامیاب سازش اپنے چاچے کے خلاف پس پردہ ہدایتکار مختاراں مائی خوشی کی نوید والی منیرا پمپ ۔ مرتد کعنتی پرویز جھوٹ شدید ، سفید بالوں والی باندری کرمانی ،قطری پمپ اور سپلائر چوکیدار کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان ابھی تک تو شہباز اور حمزہ کے خلاف انکی سازشیں کامیاب جارہی ہیں اور پارٹی واپس ٹیک اوور کا معاملہ سیٹ جا رہا ہے آگے کا معا ملہُ تو پھر اللہ ہی جانے کون بشر ہے