اپٹما کا پاکستان بھر میں ٹیکسٹائل ملز بند کرنے کا اعلان

textail-mill-shut-pk.jpg

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے پورے پاکستان میں ٹیکسٹائل سے منسلک فیکڑیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

اپٹما کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے، ہفتے کے روز سے ملک بھر کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند کردی جائے گی۔

اپٹما نے بتایا ہے کہ 1600 ٹیکسٹائل انڈسٹریز پہلے ہی بند ہوچکی ہیں، صنعتوں کی بندش سے 50 لاکھ افراد بے روزگار ہوجائیں گے، جبکہ احتجاجی طور پر ہونے والی اس بندش سے مجموعی طور پر 3 کروڑ افراد متاثرہوں گے۔

اپٹما کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بندش سے ملکی برآمدات کو بڑا دھچکا لگے گا، ملکی معیشت کے لیے برآمدات کو بڑھانا انتہائی ضروری ہے۔اپٹما کا مطالبہ ہے کہ حکومت نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لئے توانائی کے مسابقتی نرخ واپس لے لیے ہیں، انہیں فوری طور پر بحال کیا جائے۔

اپٹمانے مزید کہا کہ حکومت وعدے کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کومسابقتی نرخوں پر بجلی اور گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنائے۔ مطالبات کے منظور کیے جانے تک فیکٹریاں بند رہیں گی۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

باجوے تجھے مبارک ہو
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن اردو | Quran

@QuranAasan
·
10h

بیشک اللہ ہی دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والا ہے۔ وہ جاندار چیزوں کو بے جان چیزوں سے نکال لاتا ہے، اور وہی بے جان چیزوں کو جاندار چیزوں سے نکالنے والا ہے۔لوگو! وہ ہے اللہ!پھر کوئی تمہیں بہکا کر کس اوندھی طرف لئے جا رہا ہے؟ ﴿سورۃ الانعام، ۹۵﴾
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Is ke liye ab bao ji ka lundun se wapsi ka wait kro
Dar aya tu dollar laya
Bao ji ab aye gein tu apni... Tashreef me bijli bhr kr layein gey or Pakistan pohanch kr sastay rate pe ap logo ko dein gey
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
lekin bajwa to maishat bahal ker k ja rha ha ? ? ? ?
نواز شریف بٹ حرام زادے گشتی کے بچے گٹھے چور فراڈئے حرام زادے منی لانڈر شہبازے کنجر کی ُ خواجے حرام زادوں سمیت سارے فراڈیوں منی لانڈروں چوروں ڈاکوؤں کی۔ ویسے مٹھو کباڑیا اور اعجاز امجد نے بھی اپنی ساری معیشت بحال کروائی ہے
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
رجیم چینج کے ہمایتی شاخ شجرپے بیٹھے اُلوُں کو ملک برباد کرنے، دشمنوں ، چوروں اور ڈاکووں کو مبارک ہو
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan was unable to secure long-term LNG supply, threatening to prolong its fuel shortage
No supplier participated in Pakistan’s tender to buy LNG for 4-6 years from 2023. The deadline was today
?
This highlights how there is little spare LNG supply until at least 2026

FeJcS1HagAUKtu4
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Thanks to Napaak army for destroying Pakistan. Iss 6 lakh nakami fouj ko tou mufat roti aur ghar milaa hua hai tou awaam jaey bhaar mein.
 
The Oasis

MPA (400+ posts)
Pakistani sari zindagi fauj ko paaltay rahe hain mazay karo. Ye quom zaleel hoti rahe gi magar bahir nahi niklay gi. Ye sirf kamzoor ko maar sakti hay apne say taqatwar ko baap bana laiti hay. Let them enjoy