اچھرہ بازار لاہور میں اجتمائی خودکشی کا ایک منظر

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم تو یقینا جانتے تھے
جانتا تھا نہیں، جانتا ہوں میرے بھائی۔۔۔۔ جانتا ہوں

پھر انہوں نے اپنی پیاری بیٹی حضرت فاطمہ کا علاج کیوں نہیں کیا ؟ اور کیوں ان کو اپنی وفات کے چھ ماہ بعد دنیا سے جانے دیا ؟
اس کے بارے میں پڑھا نہیں کہیں، نہ ہی حضورؐ کی ذاتِ اقدس سے مروی کوئی حدیثؐ ایسی نظر سے گزری۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جانتا تھا نہیں، جانتا ہوں میرے بھائی۔۔۔۔ جانتا ہوں

اس کے بارے میں پڑھا نہیں کہیں، نہ ہی حضورؐ کی ذاتِ اقدس سے مروی کوئی حدیثؐ ایسی نظر سے گزری۔

چلیں یہ سوال بھی جانے دیں
اگلا سوال کرتا ہوں
اگر رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم طب جانتے تھے /ہیں . اور ساری زندگی انہوں نے پرہیزی خوراک کھائی متوازن خوراک کھائی تو پھر ان کی عمر مبارک تریسٹھ برس ہی کیوں رہی ؟
آج کل مغربی لوگوں کی اوسط عمر ستر اسی سال ہے تو یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ جو اپنی عمر یوں ہی چونچلوں میں گزار دے اس کی عمر زیادہ اور جو ساری زندگی الله کے احکامات کے مطابق گزارے اس کی عمر کم کیوں ؟
. . ،. . .
بس یہ آخری سوال ہے اس کے بعد میں وضاحت شروع کر دوں گا اگر آپ نے اجازت دی تو
 
پیارے بھائی، کیوں مجھے میری کم علمی کے باعث در بدر رسوا کر رہے ہیں؟

میں نہیں جانتا۔۔۔۔۔ میں نہیں جانتا۔۔۔۔۔۔ میں نہین جانتا ۔۔۔۔۔

چلیں اب لکھ دیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔

چلیئے اب ذرا علم اور حکمت کے موتی بکھیریں اس بساط پر
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب لالچی تاجروں کا کیا دھرا ہے جو لوگوں کی جانوں سے کھیل رہیں گورنمنٹ کو چاہیے ان کے خلاف ایف آئی ار ز دیں
یہ سب لالچی گورنمنٹ کا کیا دھرا ہے جو لوگوں کی
جانوں سے کھیل رہیں

WHY BAZAR IS OPEN? WHAT FOR?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پیارے بھائی، کیوں مجھے میری کم علمی کے باعث در بدر رسوا کر رہے ہیں؟

میں نہیں جانتا۔۔۔۔۔ میں نہیں جانتا۔۔۔۔۔۔ میں نہین جانتا ۔۔۔۔۔

چلیں اب لکھ دیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔

چلیئے اب ذرا علم اور حکمت کے موتی بکھیریں اس بساط پر

آپ نے ایک آدھ بار کہا تھا کہ آپ اپنا ایک مسلک بنانے والے ہیں ، یہ سوال پوچھنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ کو باور کروایا جائے کہ دین کس قدر مشکل کام ہے اور یہ کہ یہ عام انسان کا کام نہیں کہ وہ نئے اصول یا قوانین بنائے
. . .
خیر ! حضرت محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کی عمر مبارک اور حضرت فاطمہ سلام الله علیھا کی عمر مبارک سے متعلق سوالات تو اختلافی امور ہیں اس لئے میں ابھی ان کا جواب نہیں دوں گا بلکے میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنے طور پر اس پر ریسرچ کریں
جہاں تک کرونا کے علاج کا تعلق ہے تو اس بارے میں یہ ویڈیوز حاضر خدمت ہیں
. .
ان ویڈیوز کے ٹائٹل کے علاوہ ان میں میڈیکل سے متعلقہ اور باتیں بھی کی گئیں ہیں اور وہی میرا جواب ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جانتا تھا نہیں، جانتا ہوں میرے بھائی۔۔۔۔ جانتا ہوں

اس کے بارے میں پڑھا نہیں کہیں، نہ ہی حضورؐ کی ذاتِ اقدس سے مروی کوئی حدیثؐ ایسی نظر سے گزری۔

اس کے علاوہ حضرت علی علیہ سلام کا فرمان ہے کہ وبا کے دنوں میں تین احتیاطی کام کرو
وہاں رہو جہاں درخت زیادہ ہوں
مٹی کے برتن میں پانی پیو
تازی چیزیں کھاؤ ، محفوظ کی گیں چیزیں نہ کھاؤ
 
Hardhitter

Voter (50+ posts)

فکر نہ کریں یہ سب ڈھیٹ لوگ . شام چھ بجے لاہور کا کنٹرول فوج سنبھال لے گی، وہی ان کو ڈنڈا دے گی تو سیدھے ہونگے ورنہ تو یہ واقعی اجتماعی خودکشی والا سلسلہ ہی ہے
الله ہدایت دے ان لوگوں کو

ڈاکٹر صاحب، آپ جنرل ضیاع کے زمانے سے "ڈنڈا بردار" ہیں، لاہور کے رہائشی بھی ہیں اور ڈنڈا لین کے متمنی بھی لہذا حصولِ ڈنڈا بلکہ دخولِ ڈنڈا کے بعد طبیعت بحال ہوتے ہی موٹائی، لمبائی اور گزرگاہ میں شدتِ دخول کے تجربے سے قارئینِ فورم ہذا کو آگاہ کرنا مت بھولنا۔
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

وہ ہی عمران خان۔۔۔ سارا قصور عمران خان کا ہے اسے چاہیے خود آئے اور لوگوں میں فاصلہ کروائے۔۔۔ لیکن نہی
 
Hardhitter

Voter (50+ posts)

آپ نے ایک آدھ بار کہا تھا کہ آپ اپنا ایک مسلک بنانے والے ہیں ، یہ سوال پوچھنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ کو باور کروایا جائے کہ دین کس قدر مشکل کام ہے اور یہ کہ یہ عام انسان کا کام نہیں کہ وہ نئے اصول یا قوانین بنائے
. . .
خیر ! حضرت محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کی عمر مبارک اور حضرت فاطمہ سلام الله علیھا کی عمر مبارک سے متعلق سوالات تو اختلافی امور ہیں اس لئے میں ابھی ان کا جواب نہیں دوں گا بلکے میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنے طور پر اس پر ریسرچ کریں
جہاں تک کرونا کے علاج کا تعلق ہے تو اس بارے میں یہ ویڈیوز حاضر خدمت ہیں

ان ویڈیوز کے ٹائٹل کے علاوہ ان میں میڈیکل سے متعلقہ اور باتیں بھی کی گئیں ہیں اور وہی میرا جواب ہیں

اوئے پاغل خانے، تجھے یو ٹیوب کے جھوٹے سچے ٹوٹے جوڑ جوڑ کے یہاں نشر کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں رہ گیا؟
کوئی شرم حیا نوں ہتھ مار اور کوئی ٹھوس بات کر جس کا کوئی مستند حوالہ ہو یا کوئی جید عالمِ دین اسکی تائید کرتا ہو۔ یہ یو ٹیوب چینل جس کے ٹوٹے تونے چلائے ہیں اپنی ہرزہ سرائی اور آئمہ اطہار سے جعلی اور من گھڑت اقول منسوب کرنے کا مرتکب پایا گیا۔ اگر ان باتوں کا کوئی مستند حوالہ دستیاب ہے تو لکھو ورنہ اس جعلسازی کو ڈلیٹ کرو۔

امام سے جعلی اور خود ساختہ منسوب کرنا تہمت اور بہتان کے درجے میں شمار ہوتا ہے لہذا پکڑ سے بچو اور ان ویڈیوز کو فوراً سے پہلےڈلیٹ کر دو، میں نے بھی اس پوسٹ میں ان من گھڑت ویڈیوز کو ڈلیٹ کر دیا ہے۔ ورنہ کوئی مستند ریفرنس دو۔
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
یہ سب لالچی گورنمنٹ کا کیا دھرا ہے جو لوگوں کی
جانوں سے کھیل رہیں

WHY BAZAR IS OPEN? WHAT FOR?

سر گستاخی معاف کل رات کا ہی بتا دیتا ہوں۔۔۔ پرانے محلے دوستوں سے ملنے گیا محلے میں پیچھے تنگ گلیوں میں سارا بازار کھلا تھا رات گئے تک کپٹروں کی دکانیں جنرل سٹور سب کھلے تھے۔۔۔ دوست کہتا سب اپنی ذمہ داری پہ کھول کے بیٹھے ہیں جیسے ہی مین روڈ پہ کوئی ٹیم آتی ہے اسے اندر گلیوں میں آنے میں جتنا وقت لگتا ہے سب بند کر دیتے ہیں ان کے جانے پہ پھر کھول لیتے ہیں۔۔۔ اب ہر دکان کے سامنے تو پولیس والا کھڑا نہی ہو سکتا ۔۔۔ ہم لوگ جتنے جاہل ہیں یہ کسی بھی حکومت کے بس کی بات نہی کنٹرول کرنا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

فکر نہ کریں یہ سب ڈھیٹ لوگ . شام چھ بجے لاہور کا کنٹرول فوج سنبھال لے گی، وہی ان کو ڈنڈا دے گی تو سیدھے ہونگے ورنہ تو یہ واقعی اجتماعی خودکشی والا سلسلہ ہی ہے
الله ہدایت دے ان لوگوں کو
There is a lack of understanding about Covid-19 among the Govt officials too. Since by way of reducing the opening hours of the markets, you are actually increasing the number of people visiting the markets per day.

e.g. in normal days, a market is open 10hrs a day and 100 people visits it. It gives off an avg of 10 ppl/hour.

now if you reduce the time of market to 5 hrs a day, then if the same 100 ppl visit the market then your average/hour will be 20ppl/hour at the market. So it means less social distancing.

So, such measures are also responsible for this situation. Where everyone rushes to the market early to get the things he require. I cannot understand the underlying logic of reducing the market opening times to reduce the rush and increase social distancing.

Rather Govt should increase the times of the market so that people may be able to visit in the late hours and ensure that they do not get too close to each other.

کوئی بھی بات سن کر یا دیکھ کر اس پر اندھے اور بہرے بن کر گر جانا کوئی اپ لوگوں سے سیکھے صاحبان محترم - روزے سے نکلے یہ عوام اگر اچھرہ بازار میں دو میٹر کا فاصلہ بنایں تو ایک سرا ماڈل ٹاؤن اور دوسرا بھاٹی تک پہنچے گا حضور
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بھی بات سن کر یا دیکھ کر اس پر اندھے اور بہرے بن کر گر جانا کوئی اپ لوگوں سے سیکھے صاحبان محترم - روزے سے نکلے یہ عوام اگر اچھرہ بازار میں دو میٹر کا فاصلہ بنایں تو ایک سرا ماڈل ٹاؤن اور دوسرا بھاٹی تک پہنچے گا حضور
حضور والا، میرا مطالبہ تو یہی ہے کہ دکانوں کے کھلنے کے اوقات کو بڑھایا جائے تاکہ لوگوں کی بھیڑ میں کچھ کمی ہو۔
کیونکہ میری عقل ناقص کے حساب سے دکانوں کے اوقات کم کردینے سے بھیڑ میں اور زیادہ اضافہ ہوتا ہے۔

دوسرا آپ کے خیال میں اچھرے اور انارکلی وغیرہ کے علاوہ کیا لاہور شہر میں دیگر مارکیٹیں نہیں ہیں جہاں سے یہ لوگ شاپنگ فرما سکیں؟ اگر ایسا ہے تو لوگوں کو اس طرف بھیجنا چاہیئے۔

ایک اور حل یہ ہوسکتا ہے کہ اچھرے کے دونوں اطراف میں بیرئیر لگائے جائیں۔ ہر ایک گھنٹے کے بعد گن کر صرف پچاس افراد چھوڑے جائیں۔ لوگوں کا رجحان خود ان مارکیٹوں کی طرف کم ہوجائے گا۔

ایک اور طریقہ ہے کہ آدھی دکانیں ایک دن بند رکھیں اور آدھی دکانیں دوسرے دن۔ اس سے بھی لوگوں کے رش میں کمی ہوسکتی ہے۔

لیکن جیسا ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ ہماری قوم کو جب تلک ڈنڈا نظر نہیں آتا، یہ بندے کے بچے نہیں بنیں گے۔

دنیا ساری چیخ چیخ کر پاگل ہوگئی ہے کرونا کے مسئلے میں، یہ نہ دس روپے کا ماسک خریدیں گے اور نہ ہی سو روپے بچانے کے لیئے اچھرے میں گھسنے سے گریز کرینگے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے ایک آدھ بار کہا تھا کہ آپ اپنا ایک مسلک بنانے والے ہیں ، یہ سوال پوچھنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ کو باور کروایا جائے کہ دین کس قدر مشکل کام ہے اور یہ کہ یہ عام انسان کا کام نہیں کہ وہ نئے اصول یا قوانین بنائے
. . .
خیر ! حضرت محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کی عمر مبارک اور حضرت فاطمہ سلام الله علیھا کی عمر مبارک سے متعلق سوالات تو اختلافی امور ہیں اس لئے میں ابھی ان کا جواب نہیں دوں گا بلکے میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنے طور پر اس پر ریسرچ کریں
جہاں تک کرونا کے علاج کا تعلق ہے تو اس بارے میں یہ ویڈیوز حاضر خدمت ہیں
. .
ان ویڈیوز کے ٹائٹل کے علاوہ ان میں میڈیکل سے متعلقہ اور باتیں بھی کی گئیں ہیں اور وہی میرا جواب ہیں

بے شک یہ باتیں حقیقت سے بھی قریب ترین ہیں، بلکہ حقیقت ہی ہیں۔

لیکن جناب، پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا۔
میں نے اپنی مسلک ایجاد کرنی ہی کرنی ہے۔ آپ نے کہا مشکل کام ہے، تب تو اور بھی مزہ آئے گا
???

بہرحال، جزاک اللہ حق اور سچ بات پہنچانے کے لیئے، تہہ دل سے مشکور ہوں۔

یہ باتیں ضرور میرے نئے مسلک میں جگہہ رکھیں گی۔

خوش رہیئے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حضور والا، میرا مطالبہ تو یہی ہے کہ دکانوں کے کھلنے کے اوقات کو بڑھایا جائے تاکہ لوگوں کی بھیڑ میں کچھ کمی ہو۔
کیونکہ میری عقل ناقص کے حساب سے دکانوں کے اوقات کم کردینے سے بھیڑ میں اور زیادہ اضافہ ہوتا ہے۔

دوسرا آپ کے خیال میں اچھرے اور انارکلی وغیرہ کے علاوہ کیا لاہور شہر میں دیگر مارکیٹیں نہیں ہیں جہاں سے یہ لوگ شاپنگ فرما سکیں؟ اگر ایسا ہے تو لوگوں کو اس طرف بھیجنا چاہیئے۔

ایک اور حل یہ ہوسکتا ہے کہ اچھرے کے دونوں اطراف میں بیرئیر لگائے جائیں۔ ہر ایک گھنٹے کے بعد گن کر صرف پچاس افراد چھوڑے جائیں۔ لوگوں کا رجحان خود ان مارکیٹوں کی طرف کم ہوجائے گا۔

ایک اور طریقہ ہے کہ آدھی دکانیں ایک دن بند رکھیں اور آدھی دکانیں دوسرے دن۔ اس سے بھی لوگوں کے رش میں کمی ہوسکتی ہے۔

لیکن جیسا ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ ہماری قوم کو جب تلک ڈنڈا نظر نہیں آتا، یہ بندے کے بچے نہیں بنیں گے۔

دنیا ساری چیخ چیخ کر پاگل ہوگئی ہے کرونا کے مسئلے میں، یہ نہ دس روپے کا ماسک خریدیں گے اور نہ ہی سو روپے بچانے کے لیئے اچھرے میں گھسنے سے گریز کرینگے۔
پا جی کیوں فلسفوں پر فلسفے مارنے لگے ہوے ہو -- پاکستان میں کریانے کی دکانیں چوداں پندرہ گھنٹے کھلی رہتی ہیں جناب - اور لاہور میں دوسری جگہ پر تو کوئی آبادی ہی نہیں - الو کوکتے رہتے ہیں وہاں
اور دوسری جگہ پر جانے کے لئے فراٹے بھرتی گاڑیاں اور فری ویز کا جال بچا دیا ہے عمران خان نے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پا جی کیوں فلسفوں پر فلسفے مارنے لگے ہوے ہو -- پاکستان میں کریانے کی دکانیں چوداں پندرہ گھنٹے کھلی رہتی ہیں جناب - اور لاہور میں دوسری جگہ پر تو کوئی آبادی ہی نہیں - الو کوکتے رہتے ہیں وہاں
اور دوسری جگہ پر جانے کے لئے فراٹے بھرتی گاڑیاں اور فری ویز کا جال بچا دیا ہے عمران خان نے
تو ایسے کہہ رہا ہے جیسے میں نے لاہور دیکھا نہیں۔ بھائی میں بچپن میں ہی پیدا ہوگیا تھا۔

مون مارکیٹ، بلاک این، حتیٰ کہ اب تو ٹھوکر نیاز بیگ تک پر تل دھرنے کی جگہہ نہیں۔
آدھا لاہور جوہر ٹاوٗن نے گھیرا ہوا ہے، پھر ماڈل ٹاوٗن کی طرف دیکھ لو، کیا مارکیٹیں کم ہیں؟

سیدھا نہر والی روڈ پکڑو اور لاہور میں ریلوے اسٹیشن سے لے کر ٹھوکر تک جہاں جانا ہے جاوٗ۔ نہیں تو رنگ روڈ پکڑو اور ادھر ادھر سے گھوم پھر کر کالا شاہ کاکو سے لے کر ملتان روڈ تک کہیں کوئی مسئلہ نہیں۔

لاہور کے متعلق سنہ ۱۹۵۰ میں ہی پطرس لکھ گیا تھا کہ:
لاہور ایک پھوڑے کی طرح ہے، جو پھولتا ہی جارہا ہے۔ فی الحال یہ پنجاب کا دارلخلافہ ہے، لیکن اگر اسی رفتار سے بڑھتا رہا تو ایک دن پنجاب اسکا دارلخلافہ ہوگا۔

باقی رہی بات مارکیٹوں کے کھلنے اور بند ہونے کی، تو یہ بات میرے خیال میں بہتر ہی ہے کہ دکانیں پندرہ گھنٹے کھلی رہیں۔

صرف لوگوں کو ایس او پی پر توجّہ دینی چاہیئے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سر گستاخی معاف کل رات کا ہی بتا دیتا ہوں۔۔۔ پرانے محلے دوستوں سے ملنے گیا محلے میں پیچھے تنگ گلیوں میں سارا بازار کھلا تھا رات گئے تک کپٹروں کی دکانیں جنرل سٹور سب کھلے تھے۔۔۔ دوست کہتا سب اپنی ذمہ داری پہ کھول کے بیٹھے ہیں جیسے ہی مین روڈ پہ کوئی ٹیم آتی ہے اسے اندر گلیوں میں آنے میں جتنا وقت لگتا ہے سب بند کر دیتے ہیں ان کے جانے پہ پھر کھول لیتے ہیں۔۔۔ اب ہر دکان کے سامنے تو پولیس والا کھڑا نہی ہو سکتا ۔۔۔ ہم لوگ جتنے جاہل ہیں یہ کسی بھی حکومت کے بس کی بات نہی کنٹرول کرنا
بھائی بات یہ ہے کہ شام کو چھ بجے کےپہلے کرونا چھٹی تو نہیں کرجاتا۔ جو کرونا شام کو ہونا ہے وہی دن میں بھی ہونا ہے۔
وقت کم کردینے سے صرف لوگوں کا رش دکانوں اور بازاروں میں بڑھتا ہے۔

صرف ایس او پی کی پابندی کروائیں۔ لوگوں کو ماسک پہننا چاہیئے اور بھیڑ سے بچنا چاہیئے۔ اس کے علاوہ اور کوئی حل نہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تو ایسے کہہ رہا ہے جیسے میں نے لاہور دیکھا نہیں۔ بھائی میں بچپن میں ہی پیدا ہوگیا تھا۔

مون مارکیٹ، بلاک این، حتیٰ کہ اب تو ٹھوکر نیاز بیگ تک پر تل دھرنے کی جگہہ نہیں۔
آدھا لاہور جوہر ٹاوٗن نے گھیرا ہوا ہے، پھر ماڈل ٹاوٗن کی طرف دیکھ لو، کیا مارکیٹیں کم ہیں؟

سیدھا نہر والی روڈ پکڑو اور لاہور میں ریلوے اسٹیشن سے لے کر ٹھوکر تک جہاں جانا ہے جاوٗ۔ نہیں تو رنگ روڈ پکڑو اور ادھر ادھر سے گھوم پھر کر کالا شاہ کاکو سے لے کر ملتان روڈ تک کہیں کوئی مسئلہ نہیں۔

لاہور کے متعلق سنہ ۱۹۵۰ میں ہی پطرس لکھ گیا تھا کہ:
لاہور ایک پھوڑے کی طرح ہے، جو پھولتا ہی جارہا ہے۔ فی الحال یہ پنجاب کا دارلخلافہ ہے، لیکن اگر اسی رفتار سے بڑھتا رہا تو ایک دن پنجاب اسکا دارلخلافہ ہوگا۔

باقی رہی بات مارکیٹوں کے کھلنے اور بند ہونے کی، تو یہ بات میرے خیال میں بہتر ہی ہے کہ دکانیں پندرہ گھنٹے کھلی رہیں۔

صرف لوگوں کو ایس او پی پر توجّہ دینی چاہیئے۔

خیر ہوے جناب -- آج پکوڑیانچ پنگ نے نہیں سی ساڈی پرجائی نے پائی ؟؟
???

سر اچھرے نے علاقے وچ ہر گھر وچ کوئی پنج ست لینڈ کروزر لے کے بیٹھیا ہویا وۓ - تے سانوں پتا ہی نہیں - جاندے ہی نہیں کسی دوسرے علاقے وچ احمق جئے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی بھی بات سن کر یا دیکھ کر اس پر اندھے اور بہرے بن کر گر جانا کوئی اپ لوگوں سے سیکھے صاحبان محترم - روزے سے نکلے یہ عوام اگر اچھرہ بازار میں دو میٹر کا فاصلہ بنایں تو ایک سرا ماڈل ٹاؤن اور دوسرا بھاٹی تک پہنچے گا حضور
حضور والا، میرا مطالبہ تو یہی ہے کہ دکانوں کے کھلنے کے اوقات کو بڑھایا جائے تاکہ لوگوں کی بھیڑ میں کچھ کمی ہو۔
کیونکہ میری عقل ناقص کے حساب سے دکانوں کے اوقات کم کردینے سے بھیڑ میں اور زیادہ اضافہ ہوتا ہے۔

دوسرا آپ کے خیال میں اچھرے اور انارکلی وغیرہ کے علاوہ کیا لاہور شہر میں دیگر مارکیٹیں نہیں ہیں جہاں سے یہ لوگ شاپنگ فرما سکیں؟ اگر ایسا ہے تو لوگوں کو اس طرف بھیجنا چاہیئے۔

ایک اور حل یہ ہوسکتا ہے کہ اچھرے کے دونوں اطراف میں بیرئیر لگائے جائیں۔ ہر ایک گھنٹے کے بعد گن کر صرف پچاس افراد چھوڑے جائیں۔ لوگوں کا رجحان خود ان مارکیٹوں کی طرف کم ہوجائے گا۔

ایک اور طریقہ ہے کہ آدھی دکانیں ایک دن بند رکھیں اور آدھی دکانیں دوسرے دن۔ اس سے بھی لوگوں کے رش میں کمی ہوسکتی ہے۔

لیکن جیسا ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ ہماری قوم کو جب تلک ڈنڈا نظر نہیں آتا، یہ بندے کے بچے نہیں بنیں گے۔

دنیا ساری چیخ چیخ کر پاگل ہوگئی ہے کرونا کے مسئلے میں، یہ نہ دس روپے کا ماسک خریدیں گے اور نہ ہی سو روپے بچانے کے لیئے اچھرے میں گھسنے سے گریز کرینگے۔

او پاء جی سانوں کی؟؟؟ کھسمن کھان اے لوک . نئیں مندے تے نہ منن . مر دے رین فیر . الله نوں ایہو ای منظور سی یا ایناں دی ِلخی ای اییسراں اے
I'm getting fed up with the behavior pattern of our nation as a whole. There is something seriously wrong in the DNA of our people. So why to bother?? To hell with them!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اس کے علاوہ حضرت علی علیہ سلام کا فرمان ہے کہ وبا کے دنوں میں تین احتیاطی کام کرو
وہاں رہو جہاں درخت زیادہ ہوں
مٹی کے برتن میں پانی پیو
تازی چیزیں کھاؤ ، محفوظ کی گیں چیزیں نہ کھاؤ
صرف اتنا بتا دیں یہ "علاج" ہے یا "احتیاط"؛
Sohail Shuja
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
صرف اتنا بتا دیں یہ "علاج" ہے یا "احتیاط"؛
Sohail Shuja
میرا خیال ہے کہ پوسٹ کی پہلی لائن میں ہی لکھا ہوا ہے کہ یہ احتیاط ہے اور یہ سائنسی طور بھی ٹھیک ہے۔

درختوں کے پاس رہنے سے آکسیجن اور ہوا میں نمی ملتی ہے۔ اس کے علاوہ پودوں کے آس پاس زمین میں بہت سارے نائیٹروجن توڑنے والے بیکٹیریا ہوتے ہیں جنھیں نائیٹرو بیکٹر کہتے ہیں۔ عام وبائی امراض اگر پھیلے ہوئے ہوں تو یہ نائیٹروبیکٹر مری ہوئی لاشوں یا جسموں کو فوراً توڑ پھوڑ دیتے ہیں اور اسطرح اس جسم میں موجود بیماری ذائل ہوجاتی ہے۔

مٹی کے برتن کا پانی اسلیئے بہتر ہے کہ ایک تو مٹی کے برتن میں عام طور پر پانی کے اندر بہت سارے مادّے بیٹھ جاتے ہیں اور مٹی انھیں اپنے ساتھ چمٹا لیتی ہے۔ ساتھ ہی اسمیں پانی کا پی ایچ تھوڑا کم ہوجاتا ہے، جو عام بیکٹیریا مارنے کا موجب ہوسکتا ہے۔ نہیں تو کم از کم یہ پانی پینے سے آپکو تیزابیت کی شکائت نہیں ہوتی۔

تیسرا یہ کہ وبا کے دور میں رکھی ہوئی چیزیں کھانے میں زہادہ امکان ہوتا ہے کہ آبادی میں پھیلے ہوئے جراثیم ان کے ساتھ چمٹ گئے ہوں۔ تو بہتر ہے کہ تازہ چیزوں کا استعمال کیا جائے۔

ساتھ ہی حضرت علیؓ کرم اللہ وجہہ کا ایک مشہور قول بھی ہے کہ

یہ نہ دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے، یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے؟