اڈوں کا معاملہ،امریکی مشیر قومی سلامتی نے تصدیق کرتے ہوئے کیاکہاتھا؟

5%D8%AC%D8%A7%DA%86%DA%A9%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%8C%D8%B7%D8%A7%D9%86.jpg

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے امریکا کی جانب سے فوجی اڈے مانگنے کے معاملے پر گزشتہ روز پریس بریفنگ میں کہا تھا کہ امریکا کی جانب سے فوجی اڈوں کا کسی سطح پر مطالبہ نہیں کیا گیا۔ حالانکہ جون 2021 میں خود امریکی مشیر قومی سلامتی اس معاملے کی تصدیق کر چکے ہیں کہ اس معاملےپر پاکستان سے بات ہوئی ہے۔


امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کی جون 2021 کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ صحافی کے پاکستان سے فوجی اڈوں کے مطالبے پر کہا کہ امریکا نے سفارتی اور سیاسی ہر سطح پر پاکستان سے فوجی اڈوں کا مطالبہ کیا ہے تاکہ افغانستان سے شرپسند عناصر دوبارہ خطے کے امن کو خراب نہ کریں۔

امریکی مشیر جیک سلیوان سوال کا جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ کیا بات ہوئی ہے اس کی معلومات تو نہیں دی جا سکتیں مگر اڈے لینے سے متعلق بات چیت کی گئی ہے۔ عسکری قیادت اور سفارتی سطح پر بھی بات کی ہے۔ تاکہ افغانستان سے دوبارہ خطے کے امن کو خراب کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1514837206917070857
سینئر اینکر پرسن ارشد شریف نے امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کی جون 2021 کی وائرل ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ اس ویڈیو میں سوال کیا گیا کہ کیا امریکہ پاکستان میں ڈرون بیس لے رہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1514913454145957888
ارشد شریف نے لکھا جواب میں امریکہ کا کہنا تھا کہ جی یماری پاکستان کی ملٹری، انٹیلیجنس اور سفارتی رابطوں میں مثبت بات چیت ہوئی۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ کیا عمران خان کا قصور یہ تھا کہ اس نے پاکستانیوں کی زندگی کے عوض ڈالر خوری کا منصوبے کو ایبسیلوٹلی ناٹ کہہ کر تباہ کردیا؟

10 جولائی 2021 کو نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں خود ڈی جی آئی ایس پی آر کہہ چکے ہیں کہ اڈوں سے متعلق نہ تو مطالبہ کیا گیا اور نہ ہی کوئی سوال پیدا ہوتا ہے۔

 
Last edited by a moderator:

Hunter1

Senator (1k+ posts)
بڑی مشکل سے ڈھونڈ ڈھانڈ کر یہ رپورٹ میں نے آخر نکال ہی لیں ۔۔۔

The New York Times

نے 6 جون 2021 کو اور ڈان نیوز نے 8 جون 2021 کو اتنی واضح اور طویل رپورٹس لگائیں کہ امریکن سی آئی آئی چیف نے پاکستان آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقاتوں میں پاکستان کے فوجی ہوائی اڈے مانگے - عمران خان نے 19 جون 2021 کو واضح الفاظ میں دنیاکے سامنے کہا-

‏“ABSOLUTELY NOT”

‏اور پھر ? ۔۔۔!!!
اب یہ کیا کہا جا رہا ہے؟ کہ اڈے مانگے ہی نہیں گئے


اتنی طویل رپورٹ ڈان نیوز نے 8 جون 2021 کو پوسٹ کی


https://www.dawn.com/news/1628141/us-pakistan-talks-on-military-bases-reach-impasse-report
Rajarawal111 Meme Hazir hoooooooooooooo haan bhai ky sa dia , theek dia na
 

Meme

Minister (2k+ posts)
بڑی مشکل سے ڈھونڈ ڈھانڈ کر یہ رپورٹ میں نے آخر نکال ہی لیں ۔۔۔

The New York Times

نے 6 جون 2021 کو اور ڈان نیوز نے 8 جون 2021 کو اتنی واضح اور طویل رپورٹس لگائیں کہ امریکن سی آئی آئی چیف نے پاکستان آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقاتوں میں پاکستان کے فوجی ہوائی اڈے مانگے - عمران خان نے 19 جون 2021 کو واضح الفاظ میں دنیاکے سامنے کہا-

‏“ABSOLUTELY NOT”

‏اور پھر ? ۔۔۔!!!
اب یہ کیا کہا جا رہا ہے؟ کہ اڈے مانگے ہی نہیں گئے


اتنی طویل رپورٹ ڈان نیوز نے 8 جون 2021 کو پوسٹ کی


https://www.dawn.com/news/1628141/us-pakistan-talks-on-military-bases-reach-impasse-report
بروہی صاحب آپ نے بتایا نہیں آپ کی آئی ڈی کیا اور کیوں بین کر دی ہے ؟؟
?
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
بروہی صاحب آپ نے بتایا نہیں آپ کی آئی ڈی کیا بین کر دی ہے ؟؟
?
بروہی صاحب آپ نے بتایا نہیں آپ کی آئی ڈی کیا بین کر دی ہے ؟؟
?
mara khayal tha ais ky baad tum mu chapa kr bayth jao gy magar nahi intahai pohanchay huay baygharat ho Nuthia Kahin ka lolz
 

ahmed977

Councller (250+ posts)
Who knows perhaps MARYAM baji has a video of BONDYAAL giving his BUND. What other reasons could there be to open courts at 12am?
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
بڑی مشکل سے ڈھونڈ ڈھانڈ کر یہ رپورٹ میں نے آخر نکال ہی لیں ۔۔۔

The New York Times

نے 6 جون 2021 کو اور ڈان نیوز نے 8 جون 2021 کو اتنی واضح اور طویل رپورٹس لگائیں کہ امریکن سی آئی آئی چیف نے پاکستان آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقاتوں میں پاکستان کے فوجی ہوائی اڈے مانگے - عمران خان نے 19 جون 2021 کو واضح الفاظ میں دنیاکے سامنے کہا-

‏“ABSOLUTELY NOT”

‏اور پھر ? ۔۔۔!!!
اب یہ کیا کہا جا رہا ہے؟ کہ اڈے مانگے ہی نہیں گئے


اتنی طویل رپورٹ ڈان نیوز نے 8 جون 2021 کو پوسٹ کی


https://www.dawn.com/news/1628141/us-pakistan-talks-on-military-bases-reach-impasse-report
GOOD JOB!?
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
بروہی صاحب آپ نے بتایا نہیں آپ کی آئی ڈی کیا اور کیوں بین کر دی ہے ؟؟
?

سر جی بلکل جیسے خان صاحب کے ساتھ اداروں نے راتوں رات کاروائی ڈالی ، اسی ظرح ایڈمن نے ایک بلاوجہ کی کاروائی کر ڈالی ! ابھی تک سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ہوا کیا ؟ میری میل کا جواب بھی نہیں آیا
 

Meme

Minister (2k+ posts)
سر جی بلکل جیسے خان صاحب کے ساتھ اداروں نے راتوں رات کاروائی ڈالی ، اسی ظرح ایڈمن نے ایک بلاوجہ کی کاروائی کر ڈالی ! ابھی تک سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ہوا کیا ؟ میری میل کا جواب بھی نہیں آیا
یہ تو بڑی زیادتی ہے، ماڈز کو کم از کم وجہ تو بتانی چاہیے کہ مدعا کیا ہے۔
?
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
فورم کے تمام میمبران سے گذارش ہے کہ بھکاریوں اور لنڈے کی جعلی لنگڑے بادشاہوں کی ٹویٹس کو بالکل جوتے کی نوک پے رکھیں ،ان کے لیئے یہی عذاب بہت ہے کہ "اگنور لسٹیڈ" اورغلاظت پے پلنے والے گندی نالی کی حرامخور کیڑے ہیں ابھی ابھی دو کو نالی میں ڈال چکا ہوں
 

ashahid30

Politcal Worker (100+ posts)
This proves that DG ISI is a flat liar with mendacity as the key skill for the job.

These people have always sold this country to the highest bidder. But for the first time their black faces are open for all to see.

Down with the traitors of Pakistan. Hang Bajwa and Nadeem.
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Will DGISPR clarify this discrepancy? They got caught with their pants down and have lost a lot of credibility.
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Have to admire the courage and audacity of IK. He even refused to meet the guy!

Lindsay Graham once told Biden, don't mess with Khan as you will be on the losing side (paraphrasing him).
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
People of Pakistan feel betrayed and disappointed with the events that happened in Pakistan. Their sense of freedom, security, dignity and pride has faded and they see Imran khan as the last man standing to restore that.