اڈوں کا معاملہ،امریکی مشیر قومی سلامتی نے تصدیق کرتے ہوئے کیاکہاتھا؟

5%D8%AC%D8%A7%DA%86%DA%A9%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%8C%D8%B7%D8%A7%D9%86.jpg

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے امریکا کی جانب سے فوجی اڈے مانگنے کے معاملے پر گزشتہ روز پریس بریفنگ میں کہا تھا کہ امریکا کی جانب سے فوجی اڈوں کا کسی سطح پر مطالبہ نہیں کیا گیا۔ حالانکہ جون 2021 میں خود امریکی مشیر قومی سلامتی اس معاملے کی تصدیق کر چکے ہیں کہ اس معاملےپر پاکستان سے بات ہوئی ہے۔


امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کی جون 2021 کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ صحافی کے پاکستان سے فوجی اڈوں کے مطالبے پر کہا کہ امریکا نے سفارتی اور سیاسی ہر سطح پر پاکستان سے فوجی اڈوں کا مطالبہ کیا ہے تاکہ افغانستان سے شرپسند عناصر دوبارہ خطے کے امن کو خراب نہ کریں۔

امریکی مشیر جیک سلیوان سوال کا جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ کیا بات ہوئی ہے اس کی معلومات تو نہیں دی جا سکتیں مگر اڈے لینے سے متعلق بات چیت کی گئی ہے۔ عسکری قیادت اور سفارتی سطح پر بھی بات کی ہے۔ تاکہ افغانستان سے دوبارہ خطے کے امن کو خراب کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1514837206917070857
سینئر اینکر پرسن ارشد شریف نے امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کی جون 2021 کی وائرل ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ اس ویڈیو میں سوال کیا گیا کہ کیا امریکہ پاکستان میں ڈرون بیس لے رہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1514913454145957888
ارشد شریف نے لکھا جواب میں امریکہ کا کہنا تھا کہ جی یماری پاکستان کی ملٹری، انٹیلیجنس اور سفارتی رابطوں میں مثبت بات چیت ہوئی۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ کیا عمران خان کا قصور یہ تھا کہ اس نے پاکستانیوں کی زندگی کے عوض ڈالر خوری کا منصوبے کو ایبسیلوٹلی ناٹ کہہ کر تباہ کردیا؟

10 جولائی 2021 کو نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں خود ڈی جی آئی ایس پی آر کہہ چکے ہیں کہ اڈوں سے متعلق نہ تو مطالبہ کیا گیا اور نہ ہی کوئی سوال پیدا ہوتا ہے۔

 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹوں پراللہ کی لعنت ہوتی ہے اور اس کے مطابق یہ ڈی جی آئی ایس پی آر زندہ لاش جس کے
expressionless
چہرے پر نظر ڈالو تو صرف یہ لگتا ہے اس جھوٹے کو قبض کی شکایت ہے یہ جھوٹا جو صرف یہ بھونکنے آیا تھا کہ یہ امپورٹڈ حکومت ٹھیک ہے عمران خان غلط ہے اور جھوٹ بول رہا ہے یہ جاہل کا بچہ اس وقت بھی جنرل ضیا کا چالیس پچاس سال پرانا دور سمجھ رہے ہیں جب کچھ حرام زادوں کو کچھ حرام زادوں نے اکٹھا کرکے انکا اتحاد بنوا کر سندھی وزیر اعظم کو پھانسی لگا دی تھی۔ اب انکی ۔۔۔ کو لوگ ۔۔۔ کر رکھ دیں گے اب حرام زدگی کا دور گیا
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
If America was not interested in military bases in Pakistan then why was CIA director paying visits to Pakistan in 2021?
 

ashahid30

Politcal Worker (100+ posts)
Listen to this slave Generals.. Your Master US has exposed your blatant lies. Now go away before you are humiliated to the core.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے جنرل شمشاد ٹین کور والے اور رات کو بارہ بجے عدالت کھلوانے والے نے ایک میٹنگ بلائی ہے جس میں ا س نے زبیر عمر ، نہال ہاشمی ، کینیڈا سے بابر غوری ، اور غیر ملکی سنگر جیمز براؤن کے علاوہ اور بہت سارے اسی طرح خوبصورت لوگ افریقہ سے بھی بہت سے لوگو ں کو بلا کر کوئی ایسوسی ایشن بنائی ہے ابھی تک یہ راز ہے کہ یہ سارے خوبصورت لوگ کیا ایسوسی ایشن بنا رہے ہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے ندیم انجم اور شمشاد مرزے کی اس سازش میں اور کون کون شامل ہے آہستہ آ ہستہ سب راز کھلتے جائیں گے
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
بڑی مشکل سے ڈھونڈ ڈھانڈ کر یہ رپورٹ میں نے آخر نکال ہی لیں ۔۔۔

The New York Times

نے 6 جون 2021 کو اور ڈان نیوز نے 8 جون 2021 کو اتنی واضح اور طویل رپورٹس لگائیں کہ امریکن سی آئی آئی چیف نے پاکستان آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقاتوں میں پاکستان کے فوجی ہوائی اڈے مانگے - عمران خان نے 19 جون 2021 کو واضح الفاظ میں دنیاکے سامنے کہا-

‏“ABSOLUTELY NOT”

‏اور پھر ? ۔۔۔!!!
اب یہ کیا کہا جا رہا ہے؟ کہ اڈے مانگے ہی نہیں گئے


اتنی طویل رپورٹ ڈان نیوز نے 8 جون 2021 کو پوسٹ کی


https://www.dawn.com/news/1628141/us-pakistan-talks-on-military-bases-reach-impasse-report
 
Last edited by a moderator:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت۔۔۔
ویسے بھی کپتان سے اس لفافی کے سوال کا جواب دیا تھا۔۔انہوں نے اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں کہا۔۔

اگر ہم مان بھی لیں کہ نہیں مانگے تھے۔۔تو بھی کپتان پر بات نہیں آتی۔۔انہوں نے تو ایسا بولا ہی نہیں۔۔​
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بڑی مشکل سے ڈھونڈ ڈھانڈ کر یہ رپورٹ میں نے آخر نکال ہی لیں ۔۔۔

The New York Times

نے 6 جون 2021 کو اور ڈان نیوز نے 8 جون 2021 کو اتنی واضح اور طویل رپورٹس لگائیں کہ امریکن سی آئی آئی چیف نے پاکستان آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقاتوں میں پاکستان کے فوجی ہوائی اڈے مانگے - عمران خان نے 19 جون 2021 کو واضح الفاظ میں دنیاکے سامنے کہا-

‏“ABSOLUTELY NOT”

‏اور پھر ? ۔۔۔!!!
اب یہ کیا کہا جا رہا ہے؟ کہ اڈے مانگے ہی نہیں گئے


اتنی طویل رپورٹ ڈان نیوز نے 8 جون 2021 کو پوسٹ کی


https://www.dawn.com/news/1628141/us-pakistan-talks-on-military-bases-reach-impasse-report

کل اس بندے کا انگ انگ سے جھوٹ برس رہا تھا۔۔۔

اسکو سب لوگ پٹواری لگتے ہیں۔

مریم اور اسکے باپ نے فوج کو کتنی گالیاں دیں لیکن مجال ہے کہ انہوں نے کبھی انکے خلاف کوئی پریس کانفرنس کی ہو۔