اگر آڈیو جعلی ہے تو ثاقب نثار امریکہ جا کر نورانی پر مقدمہ کریں،پرویزرشید

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ثاقب نثار کا دماغ خراب ہے کہ جو کام کیا ہی نہیں تو فضول اسمیں ٹانگیں کیوں اڑائے؟

اپنے آپکو مظلوم ثابت کرنے کے لیے اس آڈیو ٹیپ عدالت میں پیش کیوں نہیں کرتے؟
ثاقب نثار اگر سچا ہے تو لاکھوں ڈالر کمانے کا موقع ہے - رپورٹر پر ہتک عزت کا کیس کرے اور لاکھوں ڈالر کمائے - وہ ایسا نہیں کرے گا کیونکے آڈیو کا فرنزک ٹیسٹ ہو چکا ہے اور امریکی کمپنی کی رپورٹ ہے یہ اصلی ہے - جہاں تک عدالت کی بات ہے تو عدالت آڈیو کو ثبوت کے طور پر نہیں لیتی البتہ ہتک عزت کا کیس نورانی پر کیا جا سکتا ہے - نورانی پہلے ہی کہہ چکا ہے کیس کرو وہ فرنزک رپورٹ عدالت میں پیش کرے گا اور ثاقب نثار کو لینے کے دینے پڑ جائیںگے -
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی یہی کہہ رہا ہوں یہ اصلی ہے - اس کا فرنزک ٹیسٹ ہو چکا ہے کوئی کانٹ چھانٹ نہیں ہوئی
?پس ثابت ہوا کہ تم میرا سوال نہیں سمجھ سکے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
?پس ثابت ہوا کہ تم میرا سوال نہیں سمجھ سکے
یہ آڈیو کیسے جھلی ہو سکتی ہے ذرا یہ عقدہ تو کھولو

اس کا اور کیا مطلب ہو سکتا ہے حضور آپ ہی سمجھا دیں مجھے پہیلیاں بوجھنا نہیں آتا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آڈیو کیسے جھلی ہو سکتی ہے ذرا یہ عقدہ تو کھولو

اس کا اور کیا مطلب ہو سکتا ہے حضور آپ ہی سمجھا دیں مجھے پہیلیاں بوجھنا نہیں آتا
بھائی میرے میں مذاق کر رہا تھا بلکہ آپ کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہوا ہوں لفظ جھلی) نہیں (جعلی) ہوتا ہے جھلی پنجابی میں پاگل لڑکی کو کہتے ہیں یہ بات پڑھ کر اگرغصہ آئے تو چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دینا ?
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میرے میں مذاق کر رہا تھا بلکہ آپ کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہوا ہوں لفظ جھلی) نہیں (جعلی) ہوتا ہے جھلی پنجابی میں پاگل لڑکی کو کہتے ہیں یہ بات پڑھ کر اگرغصہ آئے تو چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دینا ?
محافی تو میری بنتی ہے مجھے اردو ٹرانسلیشن کا سوفٹوئیر صحیح استعمال کرنا نہیں آتا اس لئے بحض اوقات غلط لفظ لکھا جاتا ہے اس کے علاوہ بیس سال سے اردو نہیں لکھی سوائے ایک دو بلوگس پر تو اردو کی کمزوری بھی ایک وجہ ہے -
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
محافی تو میری بنتی ہے مجھے اردو ٹرانسلیشن کا سوفٹوئیر صحیح استعمال کرنا نہیں آتا اس لئے بحض اوقات غلط لفظ لکھا جاتا ہے اس کے علاوہ بیس سال سے اردو نہیں لکھی سوائے ایک دو بلوگس پر تو اردو کی کمزوری بھی ایک وجہ ہے -
بھائی میرے مذاق کر رہا تھا اور کوئی مقصد نہیں تھا تمہاری اردو مجھ سے بہت بہتر ہے بس مجھے لفظ جعلی لکھنا آتا ہے تو میں نے ذرا میں نے اپنی قابلیت جھاڑ کرچھیڑ چھاڑ کرلی اور بس