اگر دوبارہ آی ایم ایف کی بات نہیں ماننی تو یہ نالائق بہتر نہیں تھا ؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر خزانہ کی نوکری مل جانے کے بعد جناب اسد عمر بونتر سے گئے - موصوف کو کچھ پتا نہیں تھا کرنا کیا ہے - آخر میں خان صاحب کے کان میں جا کر پھونک ماری کہ میری جان اس کتے کام سے چھڑواو - تو خان صاحب نے موصوف کو باہر نکال دیا اور اسد عمر نے چھپ کر کے سو نفل شکرانے کے پڑھے - - - نہ لات کھانے سے پہلے کبھی کوئی خبر آئ کہ اسد عمر کوئی انقلابی اقدامات اٹھانا چاھتے ہیں اور وزیراعظم ان کی بات نہیں مان رھے نہ بعد میں --- منہ سے نالائقی کی کالکھ دھونے کے لئے مشہور کر دیا کہ جی اسد عمر آی یم ایف پروگرام سے نالاں تھے اس لئے

اب نیا کھڑپینچ شوکت ترین آی ایم ایف سے دور بھاگنے کا کیہ رہا ہے - تو اگر یہی مسلہ تھا تو واپس اسد عمر کو کیوں وزیر خزانہ نہیں لگایا - شوکت ترین وزارت لینے سے پہلے بھی بیزتی کرتا تھا - لینے کے بعد بھی کر رہا ہے - اکم از کم اسد عمر وزیرا عظم اور ای سی سی کی بیزتی تو نہ کرتا

اس سے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسد عمر کے نکالنے میں اسد عمر کی اپنی منشا تھی

کچھ دن پہلے ایک پٹواری میں مجھے واٹس ایپ بھیجی جس میں یہ لکھا تھا

رونا اس بات کا نہیں کہ اسد عمر نالائق نکلا
رونا اس بات کے ہے کہ پی ٹی آئ میں یہ سب سے لائق بندہ تھا
zddov6m6jss11.jpg
 
Last edited:

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

تمام نالائق بھی جمع ہو جائیں تو نون لیگ کے سائنسدان مُنشی ڈار کے سامنے ماند پڑ جائیں۔

مُنشی ڈار نے وہ واٹ لگائی ہے کہ اسکو دُنیا کے بڑے بڑے بزنس اسکول میں کیس سٹڈی کے طور پر پڑھایا جائے گا۔
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
وزیر خزانہ کی نوکری مل جانے کے بعد جناب اسد عمر بونتر سے گئے - موصوف کو کچھ پتا نہیں تھا کرنا کیا ہے - آخر میں خان صاحب کے کان میں جا کر پھونک ماری کہ میری جان اس کتے کام سے چھڑواو - تو خان صاحب نے موصوف کو باہر نکال دیا اور اسد عمر نے چھپ کر کے سو نفل شکرانے کے پڑھے - - - نہ لات کھانے سے پہلے کبھی کوئی خبر آئ کہ اسد عمر کوئی انقلابی اقدامات اٹھانا چاھتے ہیں اور وزیراعظم ان کی بات نہیں مان رھے نہ بعد میں --- منہ سے نالائقی کی کالکھ دھونے کے لئے مشہور کر دیا کہ جی اسد عمر آی یم ایف پروگرام سے نالاں تھے اس لئے

اب نیا کھڑپینچ شوکت ترین آی ایم ایف سے دور بھاگنے کا کیہ رہا ہے - تو اگر یہی مسلہ تھا تو واپس اسد عمر کو کیوں وزیر خزانہ نہیں لگایا - شوکت ترین وزارت لینے سے پہلے بھی بیزتی کرتا تھا - لینے کے بعد بھی کر رہا ہے - اکم از کم اسد عمر وزیرا عظم اور ای سی سی کی بیزتی تو نہ کرتا

اس سے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسد عمر کے نکالنے میں اسد عمر کی اپنی منشا تھی

کچھ دن پہلے ایک پٹواری میں مجھے واٹس ایپ بھیجی جس میں یہ لکھا تھا

رونا اس بات کا نہیں کہ اسد عمر نالائق نکلا
رونا اس بات کے ہے کہ پی ٹی آئ میں یہ سب سے لائق بندہ تھا
zddov6m6jss11.jpg
ASAD UMAR PE TUMHARI TANQEED TO APNI JAGAH JO BHI WOH TUM BAKWAS KARTE RAHE.
SAWAL TU YEH KEH B.COM PASS TUMHARA EX-WAZIR KHAZANA ISHAQ DAR. PE KOI APNE GOLDEN WORDS PE LIKH DO. TA KEH HUMEIN PATA CHALEY TUM AUR WOH KITNE EDUCATED HO.
 
ChulBul

Ishaq Dar Ke bare mein ki khyill hai, tumhari Ami ko jeeb kharcha wohi behjta tha Na.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Ishaq Dar Ke bare mein ki khyill hai, tumhari Ami ko jeeb kharcha wohi behjta tha Na.
ASAD UMAR PE TUMHARI TANQEED TO APNI JAGAH JO BHI WOH TUM BAKWAS KARTE RAHE.
SAWAL TU YEH KEH B.COM PASS TUMHARA EX-WAZIR KHAZANA ISHAQ DAR. PE KOI APNE GOLDEN WORDS PE LIKH DO. TA KEH HUMEIN PATA CHALEY TUM AUR WOH KITNE EDUCATED HO.
چلے کارتوس ترینکے ٹھس ہونے کے بعد عمران خان نے اسی کو وزیر خزانہ لگانا ہے -- پھر تم خود ہی اس کے تعریف میں کچھ لکھنا
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اسد عمر میں موجودہ پٹواری غلام نسل، انکے آباو اجداد، انکے کرپٹ مالکوں کی نسلیں اور انکی آنے والی نسلوں سے کل ملا کر زیادہ عقل ہے
خیر ہے، جب باپ کی بھاگنے کی عادت ہو تو تیرے جیسا پٹواری بیٹا اکثر بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
چلے کارتوس ترینکے ٹھس ہونے کے بعد عمران خان نے اسی کو وزیر خزانہ لگانا ہے -- پھر تم خود ہی اس کے تعریف میں کچھ لکھنا
SAWAL KUCH , JAWAB KUCH, YEHI TU TUM LOGON KA PROBLEM HAI, NAWAZ SHARIF KA MULK LOOTNE SE ZIYDA BADA GUNAH TUM JAISE KO JAAHIL RAKHNA HAI,
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
کاش بغیرتی، بےشرمی کا کوئی چہرہ ہوتا تو یہ گھٹیا پٹواری اس کی چلتی پھرتی مثال ہوتی- تجربہ کاروں کی حکومت کے بعد آئ ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت کیوں تھی؟ ذرا روشنی ڈالیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
لگے ہاتھوں ماڈل ٹاؤن والے کیس کا بھی پوچھ لو
Rajarawal111
What was that case? If not mistaken few people were killed by Punjab Police but CM was not aware of this operation. BTW to punish those Police officer involved in were promoted by Shahbaz and now Buzdar government to teach lesson to those who follow the orders.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
وزیر خزانہ کی نوکری مل جانے کے بعد جناب اسد عمر بونتر سے گئے - موصوف کو کچھ پتا نہیں تھا کرنا کیا ہے - آخر میں خان صاحب کے کان میں جا کر پھونک ماری کہ میری جان اس کتے کام سے چھڑواو - تو خان صاحب نے موصوف کو باہر نکال دیا اور اسد عمر نے چھپ کر کے سو نفل شکرانے کے پڑھے - - - نہ لات کھانے سے پہلے کبھی کوئی خبر آئ کہ اسد عمر کوئی انقلابی اقدامات اٹھانا چاھتے ہیں اور وزیراعظم ان کی بات نہیں مان رھے نہ بعد میں --- منہ سے نالائقی کی کالکھ دھونے کے لئے مشہور کر دیا کہ جی اسد عمر آی یم ایف پروگرام سے نالاں تھے اس لئے

اب نیا کھڑپینچ شوکت ترین آی ایم ایف سے دور بھاگنے کا کیہ رہا ہے - تو اگر یہی مسلہ تھا تو واپس اسد عمر کو کیوں وزیر خزانہ نہیں لگایا - شوکت ترین وزارت لینے سے پہلے بھی بیزتی کرتا تھا - لینے کے بعد بھی کر رہا ہے - اکم از کم اسد عمر وزیرا عظم اور ای سی سی کی بیزتی تو نہ کرتا

اس سے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسد عمر کے نکالنے میں اسد عمر کی اپنی منشا تھی

کچھ دن پہلے ایک پٹواری میں مجھے واٹس ایپ بھیجی جس میں یہ لکھا تھا

رونا اس بات کا نہیں کہ اسد عمر نالائق نکلا
رونا اس بات کے ہے کہ پی ٹی آئ میں یہ سب سے لائق بندہ تھا
zddov6m6jss11.jpg
Cw6N.gif
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
What was that case? If not mistaken few people were killed by Punjab Police but CM was not aware of this operation. BTW to punish those Police officer involved in were promoted by Shahbaz and now Buzdar government to teach lesson to those who follow the orders.

کسی ایک بھی گرفتار پولیس والے نے کئی سال گزرنے کے بعد بھی ابھی تک بیان نہیں دیا کہ انہیں بندے مارنے کا آرڈر دیا گیا تھا ، ترقی تو دور کی بات ابھی تک گولیاں چلانے والوں کی ضمانت نہیں ہوئی
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Rona sir is baat ka hai kay patwarion ki kismat main ab surf rona hi likha hai. Ganjay pakray gayee aur PMLN walay itti sari seaten lay ker bhi kisi ginti main nahi hain. Ab rooain nahi tu kya karain.

wasay PMLN main sab se best finance ka banda kaun tha?

رونا اس بات کے ہے
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Asad umar was right. There was a 'no IMF' option on the table in 2019. However, Pakistani nation is corrupt, thankless and 2 number. They want to fight india for kashmir but crying on expensive sugar while 25% of pakistanis are diabetic.

Without IMF, inflation in Pakistan may have been lower but joblessness would have been very high. That is because without the IMF cushion, we would had to reduce imports far more drastically. Almost 15-20 billion compression in 1 year might be need to close the current account deficit left by PMLN. This means entire sectors would be wiped out overnight eg. imported car business, imported phone/electronic business, imported furniture, tiles etc. rendering swaths of people jobless

With the IMF program, the burden was spread throughout the economy by letting rupee slide to it's market value. As a result, if the $ becomes expensive, imports will become costly while exports will become cheap. Thus imports will decrease and exports will increase to maintain equilibrium. On the other hand, if the $ weakens, imports will become cheap while exports will become expensive. Thus imports will increase and exports might stagnate or decrease to maintain equilibrium. In this situation there is no deficit so govt does not have to sell dollar reserves to maintain exchange rate.

After covid pandemic situation has changed. Pakistan now has $23.5 billion in reserves, with a consistent inflow of $2 billion per year from overseas pakistani in the form of RDA. Exports and Remittances are keeping pace with Imports so there is no current deficit. In short, we do not need IMF $$$ now because
1) Current account is in surplus
2) We have created a new source of dollar inflow worth $2billion per year in the form of Roshan Digital Account.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کسی ایک بھی گرفتار پولیس والے نے کئی سال گزرنے کے بعد بھی ابھی تک بیان نہیں دیا کہ انہیں بندے مارنے کا آرڈر دیا گیا تھا ، ترقی تو دور کی بات ابھی تک گولیاں چلانے والوں کی ضمانت نہیں ہوئی
مسلم لیگ نون اور بالخصوص رانا ثنا اللہ کو اپنے دور ہی میں اس المناک واقعہ کی مکمل صاف اور شفاف تحقیقات کرنی چاھیے تھیں اور جو بھی افراد اس واقعے میں ملوث تھے ان کا مکمل احتساب کیا جانا چاھیے تھا ۔ یہ بات خود ان کے لیے بہتر ہوتی ۔ تاھم چونکہ اس کیس میں مکمل حقائق کا علم اس کبھی رکتی اور کبھی چلتی تحقیقات میں ممکن نہیں ، موجودہ حکومت کی یہ ذمہ داری بنتی تھی کہ اس معاملے کو جلد سے جلد حل کرنے میں ھر وہ دروازہ کھٹکٹاتی جہاں سے انصاف ممکن تھا، بالخصوص جب کہ طاھر قادری صاحب ان کے ساتھ اس واقعہ میں ابھی تک انصاف کے متقاضی ہیں اور وہ بھی پوری قوم کی طرح موجودہ حکومت کی کارکردگی سے سخت مایوس ہیں ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کسی ایک بھی گرفتار پولیس والے نے کئی سال گزرنے کے بعد بھی ابھی تک بیان نہیں دیا کہ انہیں بندے مارنے کا آرڈر دیا گیا تھا ، ترقی تو دور کی بات ابھی تک گولیاں چلانے والوں کی ضمانت نہیں ہوئی
پولیس کا کیا ہے ، وہ تو اپنی نوکری بچانے کے ساتھ ساتھ حکومتی چوکری بھی بچاجاتے ہیں ۔ واقعہ ساہیوال میں حکومت اور پولیس دونوں نے ملکر ایک دوسرے کی پردہ پوشی کی ہے ۔ اس واقعے کے مجرم اب بھی دندناتے اور اس واقعے سے متاثر بچے آج بھی بلکتے نظر آتے ہیں ۔​