اگر سنتو رام کافر نہیں

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اپنے امان کی اتنی کمزوری کا سرٹیفکیٹ ان جیسا جاری بہادر ہی دے سکتا ہے جو ایک تحریر سے متزلزل ہونے کو تھا

میرے لیئے ایمان سب سے مقدم ہے۔ مجھے پتہ ہے موت کا وقت طے اور میں اس سے بے خبرہوں کہ میری باری کب آئے گی۔ لہذا اپنے ایمان پر کبھی اطمینان نہیں۔ یہی چیز ہر منٹ اور ہر سیکنڈ یاد رہے کہ مرنا ہے اور ایمان پر مرنا ہے۔ آپ خوش قسمت ہو کہ آپ کو اپنے ایمان کے پختہ ہونے کا یقین ہے۔ آپ میرے لیئے بھی دعا کرو کہ میرا ایمان بھی آپ کی طرح پختہ ہو جائے۔
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات یہ ہے کے اک سادہ مسلمان کو ایسے مولوی ملیں جو اسکو سمجھا یں نا اور اسے ڈرا دیں یہ جائز نہیں
دوسرا سنٹو رام کو دعوت ہی نہیں دی گئی اس پر اظہا ر خیال ہونا چاہے
تیسرا سچ بولو صاحب کا ااظہار خیال درست ہے اور سوالات اٹھاتا ہے
 
realitycheck

Senator (1k+ posts)
All these issues have been solved by Muslim scholars and philosophers ... Just google it

The question that why would G-d send a person to hell who live all his life in misery ?

why would G-d send a person to hell who was born in a non-Muslim family and all his life didn't know about Islam .

In the holy Quran G-d says that there is no Nation whom I didn't send a Prophet to guide them and warn them ....

In present world , its impossible that some one has not heard of G-d ...

Now if Santho Ram worship snakes , rats , monkeys , elephants , cricket stars , film stars and man's and woman's private parts

( which hindus do , just watch it on youtube ) ... then i will like all these Santhu Rams to go to hell .... because worship such

things is certainly not right ......

محترم جناب سچ بولو صاحب! ۔
میری اس تحریر کو بہت سے حضرات نے لغوی معنوں میں لیا اور تحریر کی روح پر غور کرنے کی بجائے الفاظ کے گورکھ دھندوں میں الجھ گئے۔ میرا مقصد کسی کو جنتی یا جہنمی ثابت کرنا نہیں تھا، نہ ہی کسی نئی بحث کو جنم دینا۔
میرا مقصد تو صرف اتنا تھا کہ دنیا میں بہت سے پسماندہ ممالک ہیں جن میں بہت سے غیر مسلم پسماندہ حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ سنتو رام کو تو بطور استعارہ کے استعمال کیا کہ جس سے مراد ہر وہ غیر مسلم تھا جو ایک غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہوا مگر اس کی دنیاوی زندگی نہایت تکلیف دہ ہے اور اسے زندگی میں کوئی بھی سکھ حاصل نہیں ہے۔ نہ ہی وہ زندگی میں دوسروں کے لئے کوئی تکلیف پیدا کرتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو دنیا میں لاکھوں بلکہ کروڑوں غیر مسلم ایسے ہوں گے جن کی ساری زندگی نہایت تنگی و ترشی میں گزرتی ہے، ان میں سے بہت کے پاس دعوت اسلام پہنچتی نہیں، بعض کو اسلام کے پیغام تک رسائی نہیں، اکثریت ایسی بھی ہے جن کی زندگی اس قدر بدتر ہوتی ہے کہ ان کو مذہب کی طرف توجہ دینے کی اجازت نہیں دیتی کہ کون سا مذہب درست ہے اور کون سا غلط۔ یہ سراسر قدرتی عمل ہے جس میں ان کا کوئی قصور نہیں۔
اگرچہ یہ نظامِ قدرت سب کا سب اللہ تعالیٰ کا قائم کردہ ہے اور وہی اس کو چلانے والا ہے، مرنے کے بعد سزا و جزا کا اختیار بھی خدا کا ہے، مگر تعمیری اور مثبت سوچ اور انسانی ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات سے نہ تو اسلام ہمیں روکتا ہے اور نہ ہی اللہ تعالیٰ نے اس پر پہرے بٹھائے ہیں۔
اس موضوع پر آپ تمام حضرات کو صرف دعوتِ فکر دینے کا خیال تھا جس پر یہ تحریر لکھی، نہ ہی اسلام کے کسی حکم پر تنقید کرنا مقصود تھا، نہ کسی کو جنتی یا جہنمی قرار دینا۔ مقصد صرف ایک مثبت بحث کی دعوت تھا۔ اس تھریڈ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بہت سے ممبران نے اپنے اپنے طور پر اظہار خیال کیااور ایک دوسرے کے علم میں اضافے کا باعث بنے۔

Life is not a binary proposition as the majority on this forum have the habit of assuming it to be!

کافر 'انکار کرنے والے' کو کہتے ہیں - کسی کو کوئی چیز پیش کی جائے، کوئی دعوت دی جائے اور وہ انکار کر دے تو وہ کافر ہے -

سنتو رام کافر ہے اگر کسی نے اسے اسلام کی دعوت دی اور سنتو رام میں اس دعوت کو سمجھنے کی صلاحیت تھی لیکن اس نے انکار کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو سنتو رام کافر ہے -

بات کو صاف اور سادہ رکھا کریں، اور سیاق وسباق کا خیال رکھا کریں - چیزوں اور مسائل کو الجھا کر خلق خدا کی زندگی مشکل مت بنائیں ۔ ۔ ۔ ۔ پلیز ۔ ۔ ۔ ۔

es paradox ko zeno ny bohut aram say suljha dea.....

بلکل ٹھیک کہا آپ نے اس مسلے کو ساتھ سوچ رکھنے والے حضرات الجھا رہےہیں. ہر تحریر کے اندر موجود ہر لفظ جب تک اس کی روح کے حساب سے نہ سمجھا جائے تو ذہن الجھا دیتا ہے.

سنتو رام کو دعوت نہ دینے والے کی سزا کیا ہو گی اس بارے میں کوئی نہیں سوچتا صرف سنتو رام کو جہنم کا سرٹیفکٹ دے کر بری الذمہ ہو جاتے ہیں.

اپنے امان کی اتنی کمزوری کا سرٹیفکیٹ ان جیسا جاری بہادر ہی دے سکتا ہے جو ایک تحریر سے متزلزل ہونے کو تھا
 
صف شکن

Voter (50+ posts)
محترم جناب سچ بولو صاحب! ۔
میری اس تحریر کو بہت سے حضرات نے لغوی معنوں میں لیا اور تحریر کی روح پر غور کرنے کی بجائے الفاظ کے گورکھ دھندوں میں الجھ گئے۔ میرا مقصد کسی کو جنتی یا جہنمی ثابت کرنا نہیں تھا، نہ ہی کسی نئی بحث کو جنم دینا۔
میرا مقصد تو صرف اتنا تھا کہ دنیا میں بہت سے پسماندہ ممالک ہیں جن میں بہت سے غیر مسلم پسماندہ حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ سنتو رام کو تو بطور استعارہ کے استعمال کیا کہ جس سے مراد ہر وہ غیر مسلم تھا جو ایک غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہوا مگر اس کی دنیاوی زندگی نہایت تکلیف دہ ہے اور اسے زندگی میں کوئی بھی سکھ حاصل نہیں ہے۔ نہ ہی وہ زندگی میں دوسروں کے لئے کوئی تکلیف پیدا کرتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو دنیا میں لاکھوں بلکہ کروڑوں غیر مسلم ایسے ہوں گے جن کی ساری زندگی نہایت تنگی و ترشی میں گزرتی ہے، ان میں سے بہت کے پاس دعوت اسلام پہنچتی نہیں، بعض کو اسلام کے پیغام تک رسائی نہیں، اکثریت ایسی بھی ہے جن کی زندگی اس قدر بدتر ہوتی ہے کہ ان کو مذہب کی طرف توجہ دینے کی اجازت نہیں دیتی کہ کون سا مذہب درست ہے اور کون سا غلط۔ یہ سراسر قدرتی عمل ہے جس میں ان کا کوئی قصور نہیں۔
اگرچہ یہ نظامِ قدرت سب کا سب اللہ تعالیٰ کا قائم کردہ ہے اور وہی اس کو چلانے والا ہے، مرنے کے بعد سزا و جزا کا اختیار بھی خدا کا ہے، مگر تعمیری اور مثبت سوچ اور انسانی ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات سے نہ تو اسلام ہمیں روکتا ہے اور نہ ہی اللہ تعالیٰ نے اس پر پہرے بٹھائے ہیں۔
اس موضوع پر آپ تمام حضرات کو صرف دعوتِ فکر دینے کا خیال تھا جس پر یہ تحریر لکھی، نہ ہی اسلام کے کسی حکم پر تنقید کرنا مقصود تھا، نہ کسی کو جنتی یا جہنمی قرار دینا۔ مقصد صرف ایک مثبت بحث کی دعوت تھا۔ اس تھریڈ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بہت سے ممبران نے اپنے اپنے طور پر اظہار خیال کیااور ایک دوسرے کے علم میں اضافے کا باعث بنے۔
یہ اشکال معقول تھا، اگرچہ دین کے باب میں اس انداز بیان سے اختلاف ہے۔ نیچے دی گئی ویڈیو اس کا بہترین جواب ہے۔

http://playit.pk/watch?v=UK7rskADz08

[h=1]Do All Non-Muslims Go To Hell??? Muslim Scholar Answers[/h]

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
الله کا شکر ہے کہ کوئی ربط نہی ہے اور آپ کو برا نہی لگا

میرا مقصد بھی یہ نہی تھا

آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ مسلمان گھرانے میں پیدا ہوے ، ڈاکٹر اسرار کے مدرے سے پڑھے ، مذہبی اور فنی تعلیم لی ، دنیا کی سیر کر رہے ہیں..... ہر کوئی اتنا خوش قسمت نہی

بس اتنا ہی کہنا مقصد تھا

میں اکیلا خوش قسمت نہیں، الله سب خوش قسمتوں کو اس خوش قسمتی سے فائدہ اٹھانے کا توفیق دے
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
All these issues have been solved by Muslim scholars and philosophers ... Just google it

The question that why would G-d send a person to hell who live all his life in misery ?

why would G-d send a person to hell who was born in a non-Muslim family and all his life didn't know about Islam .

In the holy Quran G-d says that there is no Nation whom I didn't send a Prophet to guide them and warn them ....

In present world , its impossible that some one has not heard of G-d ...

Now if Santho Ram worship snakes , rats , monkeys , elephants , cricket stars , film stars and man's and woman's private parts

( which hindus do , just watch it on youtube ) ... then i will like all these Santhu Rams to go to hell .... because worship such

things is certainly not right ......

I think first line of your post was quite sufficient.

By adding other line and wasting so many words, u made the same mistake u were advising against to all those who u quoted in ur post.

........and at the end of your post, it was even bad to issue an edict on the issue unless u r a scholar or philosopher urself.
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

بیچ سڑک امام دین پڑا ہوا ہے

سینکڑوں کا مجمع ہے

ہر کوئی چینخ کر دوسرے کو بتا رہا

او بھائی اس کے دل میں درد ہے

ہر کوئی مرض کی تشخیص میں بڑھ چڑھ کا حصّہ لے رہا ہے

لیکن درد کا علاج

ندارد

ھاے بیچارہ امام دینا

اور اف وہ وقت کا مارا سنتو رام
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:مولوی تم باز نہیں آئے اپنی مجبوری سے

میرا ایک سوال ہے۔ کیا سنتو رام اچھا ہے یا ابو طالب؟ اگر اللہ کے رسول ﷺ ابو طالب کیلیئے یہ کہیں کہ ان کو جہنم میں سب سے کم سزا ہوگی اور وہ یہ ہوگی کہ انکو آگ کی جوتیاں پہنائی جائیں گی تو پھر سنتو رام کا کیا کروگے؟ ایمان اللہ نے تم کو بانٹنے کیلیئے نہیں دیا کہ تم فیصلے کرو جنت جہنم کہ۔ یہ اس اللہ کا کرم ہے کہ تم کو مسلمان گھرانے میں پیدا کردیا ورنہ تو تم بھی سنتو رام ہی ہوتے۔

سعید بن مسیب (جو مشہور تابعین میں سے ہیں)اپنے والد (سیدنا مسیب صبن حزن بن عمرو بن عابد بن عمران بن مخزوم قرشی مخزومی، جو کہ صحابی ہیں) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ جب ابو طالب بن عبدالمطلب (رسول اللہ (ص) کے حقیقی چچا اور مربی) مرنے لگے تو رسول اللہ (ص) ان کے پاس تشریف لائے اور وہاں ابو جہل (عمرو بن ہشام) اور عبداللہ بن ابی امیہ بن مغیرہ کو بیٹھا دیکھا۔ رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ اے چچا تم ایک کلمہ لا الٰہ الا للہ کہہ دو، میں اللہ کے پاس اس کا گواہ رہوں گا تمہارے لئے (یعنی اللہ عزوجل سے قیامت کے روز عرض کروں گا کہ ابو طالب موحد تھے اور ان کو جہنم سے نجات ہونی چاہیئے انہوں نے آخر وقت میں کلمہ توحید کا اقرار کیا تھا)۔ ابو جہل اور عبداللہ بن ابی امیہ بولے کہ اے ابو طالب! عبدالمطلب کا دین چھوڑتے ہو؟ اور رسول اللہ (ص) برابر یہی بات ان سے کہتے رہے (یعنی کلمہ توحید پڑھنے کیلئے او رادھر ابو جہل اور عبداللہ بن ابی امیہ اپنی بات بکتے رہے) یہاں تک کہ ابو طالب نے اخیر بات جو کی وہ یہ تھی کہ میں عبدالمطلب کے دین پر ہوں اور انکار کیا لا الٰہ الا اللہ کہنے سے تو رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ اللہ کی قسم میں تمہارے لئے دعا کرونگا (بخشش کی) جب تک کہ منع نہ ہو۔ تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت اتاری پیغمبر اور دوسرے مسلمانوں کو جائز نہیں کہ مشرکین کیلئے مغفرت کی دعا مانگیں اگرچہ وہ رشتہ دار ہی ہوں، اس امر کے ظاہر ہو جانے کے بعد کہ یہ لوگ دوزخی ہیں (التوبة: 113) اور اللہ تعالی ٰنے ابو طالب کے بارے میں یہ آیت اتاری، رسول اللہ (ص) سے فرمایا کہ آپ ((ص)) جسے چاہیں ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ اللہ تعالیٰ ہی جسے چاہے ہدایت کرتا ہے۔ ہدایت والوں سے وہی خوب آگاہ ہے (القصص:56)۔

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں اکیلا خوش قسمت نہیں، الله سب خوش قسمتوں کو اس خوش قسمتی سے فائدہ اٹھانے کا توفیق دے

بس الله کا شکر کرنا چاہے

ہر کوئی اپنے عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے

سورہ قریش اسی مقصد کے لئے تھی
سورہ قریش خالی پیٹ لوگوں کے لی نہی تھی
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سیدنا ابو ہریرہ (ر) کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ (ص) نے وفات پائی اور سیدنا ابو بکر صدیق (ر) خلیفہ ہوئے اور عرب کے لوگ جو کافر ہونے تھے وہ کافر ہو گئے تو سیدنا عمر (ر) نے سیدنا ابوبکر صدیق (ر) سے کہاکہ تم ان لوگوں سے کیسے لڑو گے حالانکہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ ”مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ کہیں۔ پھر جس نے لا الٰہ الا اللہ کہا اس نے مجھ سے اپنے مال اور جان کو بچا لیا مگر کسی حق کے بدلے (یعنی کسی قصور کے بدلے جیسے زنا کرے یا خون کرے تو پکڑا جائے گا) پھر اس کا حساب اللہ پر ہے“۔(اگر اس کے دل میں کفر ہوا اور ظاہر میں ڈر کے مارے مسلمان ہو گیا ہو تو قیامت میں اللہ اس سے حساب لے گا۔ دنیا ظاہر پر ہے، دنیا میں اس سے کوئی مواخذہ نہ ہو گا)۔ سیدنا ابو بکر صدیق (ر) نے کہا اللہ کی قسم میں تو لڑوں گا اس شخص سے جو فرق کرے نماز اور زکوة میں اس لئے کہ زکوٰة مال کا حق ہے۔ اللہ کی قسم اگر وہ ایک عقال روکیں گے جو دیا کرتے تھے رسول اللہ (ص) کو تو میں لڑوں گا ان سے اس کے نہ دینے پر۔ سیدنا عمر (ر) نے کہا اللہ کی قسم پھر وہ کچھ نہ تھا مگر میں نے یقین کیا کہ اللہ جل جلالہ نے سیدنا ابو بکر (ر) کا سینہ کھول دیا ہے لڑائی کیلئے۔ (یعنی ان کے دل میں یہ بات ڈال دی) تب میں نے جان لیا کہ یہی حق ہے۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بس الله کا شکر کرنا چاہے

ہر کوئی اپنے عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے

سورہ قریش اسی مقصد کے لئے تھی
سورہ قریش خالی پیٹ لوگوں کے لی نہی تھی

نبی pbuh کی دعوت پر لبیک کہنے والی اکثریت خالی پیٹ تھی
 
nauman

Senator (1k+ posts)
Life is not a binary proposition as the majority on this forum have the habit of assuming it to be!

کافر 'انکار کرنے والے' کو کہتے ہیں - کسی کو کوئی چیز پیش کی جائے، کوئی دعوت دی جائے اور وہ انکار کر دے تو وہ کافر ہے -

سنتو رام کافر ہے اگر کسی نے اسے اسلام کی دعوت دی اور سنتو رام میں اس دعوت کو سمجھنے کی صلاحیت تھی لیکن اس نے انکار کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو سنتو رام کافر ہے -

بات کو صاف اور سادہ رکھا کریں، اور سیاق وسباق کا خیال رکھا کریں - چیزوں اور مسائل کو الجھا کر خلق خدا کی زندگی مشکل مت بنائیں ۔ ۔ ۔ ۔ پلیز ۔ ۔ ۔ ۔
Beautifully explain
 
Bugxx

Politcal Worker (100+ posts)
سورہٴ فاتحہ میں ہم پڑھتے 'ملک یوم الدین' یعنی انصاف کہ دن کا حاکم، قرآن کی متعدد آیات اور احادیث ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دن کسی کے ساتھ رائی کے دانے کے برابر بھی زیادتی نہیں ہوگی اور پورا انصاف ہوگا. ایک اور بات جو ہمیں معلوم ہوتی ہے کہ اس انصاف کہ دن اللہ اپنی رحمت کی وجہ سے کئی لوگو کو بخش دے گا جو اگرچہ اپنے اعمال کہ لحاظ جہنم کہ مستحق ہونگے مگر اپنی کسی ایک نیکی کی کو اللہ پسند فرماۓ گا اور انہیں جنت بھیج دے گا. یعنی روز قیامت انصاف گا یا پھر اللہ کی رحمت...کسی کہ ساتھ زیادتی نہیں ہوگا. میرا سوال یہ ہے کہ اسلام کے آنے کے بعد اب تک اربوں کھربوں لوگ ایسے آۓ ہونگے جنھیں اسلام کی دعوت تو کیا اپنی پوری زندگی میں کبھی کسی مسلمان کو بھی نہیں دیکھا ہوگا. کیا یہ انصاف ہو گا کہ ان لوگوں کو محض اس وجہ سے جہنم میں بھیج دیا جائے کہ وہ مسلمان نہیں اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی میں کبھی اسلام کی طرف دعوت ملی ؟ اللّہ کی رحمت کہاں گئی جو کہ ہمیشہ اسکے غضب سے آگے ہے؟
sahab apki iss baat ka jawab hai mere pass.uss din santo raam to phansy ga.ap aur hum sab neek muslmano ko bhi lay jaye ga sath.kion??wo isliye k jab Huzoor Paak(S.A.W.W) rehlat farma gaye to sahaba e karaam dunya k kony kony chalay gye islam ki tableegh k liye.aisa hai k nahi hai??japan mein aik shaks muslman hoa to wo boht gusay mein tha musilmano py??k tum loog itna late kion aaye islam ki tablegh k liye.jaldi aatay to mera baap to mujh say zyada achy dil ka tha wo bhi islam qubool kar leta aur jaanat ka haqdaar ban jata.hamari zindagy sirf apnay apko bachana nahi hai bhai.islam ki tableegh karna bhi hai.jo k Sunnat e Nabvi(S.A.W.W) hai.ab Nabi to koi nahi aaye ga tableegh k liye ab yeh ummat ka kaam hai k nikly Allah ki rah mein.khud bi bachy aur logon ko bhi dozakh ki aag say bachaye.main pher keh raha hon bhaio thandy dimagh say socho gy to mehsoos karo gy k santoo raam aik dafa islam ka bta to do.btana hamara farz hai.musilman hona na hona uski marzi hai.musilman ho gya to shyd uski waja say humari bhi bakhshish ho jaye nahi to hum nay uss ko atleast islam ka btaya to hai.main point tableegh hai jo k hamara farz ha.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سنتو رام کو چھوڑو یار ، اپنے بارے میں سوچو

الله کی پکڑ میں سب سے زیادہ وہ لوگ آیں گے جو مدرسوں میں پڑھے ہیں اور ٹھیک مسلم نہی ہیں

لیکن وہ بھی کیا کریں کہ اگر بریلوی گھر میں پیدا ہوے ، بریلوی مدرسے میں پڑھے اور ساری عمر دیو بندی یا ااہلحدیث سے فرقہ وارانہ جنگ کی ہے

یہی حالت دیو بندی گھرانوں میں پیدا ہونے والوں کی ہے

اور یہی حالت شعیہ گھرانوں میں پیدا ہونے والوں کی

بیچارے مجبور ہیں ..... کسی کا کوئی کمال نہی ہے

ہاں کمال ہے تو کردار کی بلندی کا ہے جس کو الله نے" خلق عظیم " کہا ہے ..... کیا اس کا کوئی ذرا ہمارے پاس ہے ؟

ہے تو بہت اچھا ، نہی ہے تو اس کو حاصل کرنا چاہئے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نبی pbuh کی دعوت پر لبیک کہنے والی اکثریت خالی پیٹ تھی

مجھے پته ہے ، سب کو پته ہے

سب لوگ شکر گزار تھے کہ ہدایت ملی رسول الله کے زریعے

یہ دوسرا فیکٹر ہم کیسے بھول سکتے ہیں
 
apki baat bilkul baja hai laken yeh sab firqy walay Rusool e Paakpbuh ki woh hadees jiska mafhoom yeh k qayamat k qreeb muslimano k 73 firqy hongy aur un mein say sirf aik firqa aisa hoga jo k sahi rasty par hoga to har malak ka banda apny firqy ko woh 73wan firqa gardanta hai k hum sahi hn baqi sab kaafir hain
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے پته ہے ، سب کو پته ہے

سب لوگ شکر گزار تھے کہ ہدایت ملی رسول الله کے زریعے

یہ دوسرا فیکٹر ہم کیسے بھول سکتے ہیں

عرض کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کے خالی پیٹ ہونا خوش قسمت بننے کے لئے عذر نہیں ہے
 
realitycheck

Senator (1k+ posts)
all these questions have been solved by Muslim scholars and philosophers if you just take out a few minutes and google it ... as we live in

the age of google .......

Holy Quran says that there is no nation on earth to whom G-d has not send a prophet to guide and warn them .