اگر سنتو رام کافر نہیں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
apki baat bilkul baja hai laken yeh sab firqy walay Rusool e Paakpbuh ki woh hadees jiska mafhoom yeh k qayamat k qreeb muslimano k 73 firqy hongy aur un mein say sirf aik firqa aisa hoga jo k sahi rasty par hoga to har malak ka banda apny firqy ko woh 73wan firqa gardanta hai k hum sahi hn baqi sab kaafir hain

yes but if we prefer ' Quran " , then there will be no sects....

It is because of our Ulama stubbornness , that they make Firqa .....

It is well explained in Quran that how people make firqa....

and our fault is that we follow these ulama , not Quran....

Quran is the first hand book which gives u correct knowledge....
 
Bugxx

Politcal Worker (100+ posts)
all these questions have been solved by Muslim scholars and philosophers if you just take out a few minutes and google it ... as we live in

the age of google .......

Holy Quran says that there is no nation on earth to whom G-d has not send a prophet to guide and warn them .
ohoo ap baat samajh nahi rahe hn.har nabi apnay waqt par aaya hai.aisa to nahi tha na k arabon mein hazarat Muhammad pbuh,bani israe mein hazrat ISSA(A.S) aik he waqt pay aaye thy.aisa bilkul nahi tha.Nabi Paak pbuh sirf aik khas ilaqa k logon k liye nahi aaye thy bhai.ap pbuh pori dunya k insano k Nabi thy.ap pbuh k janay k baad sahaba nay islam ki tableegh k.aur ajakal k zamany mein hum sab Musalmano ka farz hai k apni bhi islah ko kariebn aur dosry logon ko islam ki tableegh karien.Nabi Kareem pbuh ko Rehmat ulil Aalameen ka laqb kion diya gya ha k ab ap he akhri nabi hn aur ab apnay jo kuch bataya wohi deen e Haq hai!!
 
Bugxx

Politcal Worker (100+ posts)

yes but if we prefer ' Quran " , then there will be no sects....

It is because of our Ulama stubbornness , that they make Firqa .....

It is well explained in Quran that how people make firqa....

and our fault is that we follow these ulama , not Quran....

Quran is the first hand book which gives u correct knowledge...
bhai main to ulama ki baat ki hi nahi hai.main to yeh keh raha hon k Nabi kareem pbuh ki ahdees e mubaraka ka mafhoom hai.Quran mein aisi koi aayat nahi hai jis mein likha ho k sahab e karaam ko galian dene walay he seedhi rah par hain ya ghair ALLAH say ja k sab kuch i mean aulad tak manny walay seedhi rah par hai.chalo plz ap meri islah farma do k main aisa kia karon k qayamat k din bakhsha jaon.nabi pbuh ko noor maan lon ya na maano.sahaba k dushmano ka sahi maan lon ya na maano(NAUZU BILLAH)ap plz meri islah farma do.main serious hon!!
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
بس الله کا شکر کرنا چاہے

ہر کوئی اپنے عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے

سورہ قریش اسی مقصد کے لئے تھی
سورہ قریش خالی پیٹ لوگوں کے لی نہی تھی

Life is not a binary proposition as the majority on this forum have the habit of assuming it to be!

کافر 'انکار کرنے والے' کو کہتے ہیں - کسی کو کوئی چیز پیش کی جائے، کوئی دعوت دی جائے اور وہ انکار کر دے تو وہ کافر ہے -

سنتو رام کافر ہے اگر کسی نے اسے اسلام کی دعوت دی اور سنتو رام میں اس دعوت کو سمجھنے کی صلاحیت تھی لیکن اس نے انکار کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو سنتو رام کافر ہے -

بات کو صاف اور سادہ رکھا کریں، اور سیاق وسباق کا خیال رکھا کریں - چیزوں اور مسائل کو الجھا کر خلق خدا کی زندگی مشکل مت بنائیں ۔ ۔ ۔ ۔ پلیز ۔ ۔ ۔ ۔

ALLAH aapp ko bohat bohat jazaey-khaer dey. :jazak:
These two posts are the genuine comments in this thread.
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
میرا ایک سوال ہے۔ کیا سنتو رام اچھا ہے یا ابو طالب؟
ویسے تو آپکے سوال کا جواب میری پچھلی پوسٹ میں موجود ہے لیکن آپکی سہولت کیلئے پھر دہرا دیتا ہوں

ابو طالب کو اسلام کی دعوت ثابت ہے - سنتو رام کو اس کہانی کے سیاق وسباق میں اسلام کی دعوت ثابت نہیں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آپ پھر بات کو گھمانے اور الجھانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
محترم جناب سچ بولو صاحب! ۔
میری اس تحریر کو بہت سے حضرات نے لغوی معنوں میں لیا اور تحریر کی روح پر غور کرنے کی بجائے الفاظ کے گورکھ دھندوں میں الجھ گئے۔ میرا مقصد کسی کو جنتی یا جہنمی ثابت کرنا نہیں تھا، نہ ہی کسی نئی بحث کو جنم دینا۔
میرا مقصد تو صرف اتنا تھا کہ دنیا میں بہت سے پسماندہ ممالک ہیں جن میں بہت سے غیر مسلم پسماندہ حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ سنتو رام کو تو بطور استعارہ کے استعمال کیا کہ جس سے مراد ہر وہ غیر مسلم تھا جو ایک غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہوا مگر اس کی دنیاوی زندگی نہایت تکلیف دہ ہے اور اسے زندگی میں کوئی بھی سکھ حاصل نہیں ہے۔ نہ ہی وہ زندگی میں دوسروں کے لئے کوئی تکلیف پیدا کرتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو دنیا میں لاکھوں بلکہ کروڑوں غیر مسلم ایسے ہوں گے جن کی ساری زندگی نہایت تنگی و ترشی میں گزرتی ہے، ان میں سے بہت کے پاس دعوت اسلام پہنچتی نہیں، بعض کو اسلام کے پیغام تک رسائی نہیں، اکثریت ایسی بھی ہے جن کی زندگی اس قدر بدتر ہوتی ہے کہ ان کو مذہب کی طرف توجہ دینے کی اجازت نہیں دیتی کہ کون سا مذہب درست ہے اور کون سا غلط۔ یہ سراسر قدرتی عمل ہے جس میں ان کا کوئی قصور نہیں۔
اگرچہ یہ نظامِ قدرت سب کا سب اللہ تعالیٰ کا قائم کردہ ہے اور وہی اس کو چلانے والا ہے، مرنے کے بعد سزا و جزا کا اختیار بھی خدا کا ہے، مگر تعمیری اور مثبت سوچ اور انسانی ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات سے نہ تو اسلام ہمیں روکتا ہے اور نہ ہی اللہ تعالیٰ نے اس پر پہرے بٹھائے ہیں۔
اس موضوع پر آپ تمام حضرات کو صرف دعوتِ فکر دینے کا خیال تھا جس پر یہ تحریر لکھی، نہ ہی اسلام کے کسی حکم پر تنقید کرنا مقصود تھا، نہ کسی کو جنتی یا جہنمی قرار دینا۔ مقصد صرف ایک مثبت بحث کی دعوت تھا۔ اس تھریڈ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بہت سے ممبران نے اپنے اپنے طور پر اظہار خیال کیااور ایک دوسرے کے علم میں اضافے کا باعث بنے۔

Rashid Farooq.

Surah Baqarah aur Al-Imran ko tarjumah key saath parho. Buhat clear bataya gya hai. Jo shakhs aagahee rakhta hai, woh apney Maker ko kisi tableegh key beghair bhi jaan leta hai aur us ko manta hai. Yehi Deen hai.

Deen Mohammadi eik Shakh hia, Deen Ibrahimi ki, us Ibrahim A.S key deen ki , jis ney apnay bachpaan mein , suraj , chand, pathar har shai ko kamtaar jaan kar, Qadir-e-Mutaliq ko apna Raab mana aur Khalilullah ka laqab pa liya.

Ap ki baat ka jawab dey diya hai. Pasmanda, na pasmanda, jahil, ujadd, ganwar, andha, behra, loola , langra, taleem yafta, jungli, african, eskimo , alaskan ya jo bhi ho. Agar woh Saab kuch bnaney walay ko manta hai, aur kisi ko us ka shareek nahin karta tu woh deen Ibrahimi paar faiz hai aur haq rakhta hai, Allah ki rehmat paney ka.

Islam zabita-e-Hayat hai. La-illah illallah maqsad e hayat hai. chahiye jaisay bhi ho.

By the way, Very short sighted post by you and support by some other fellows, who believe that maker of the universe made human and left them alone to wonder, without giving them signs to know the maker.
A short sightedness , only a human is capable of.
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
Life is not a binary proposition as the majority on this forum have the habit of assuming it to be!

کافر 'انکار کرنے والے' کو کہتے ہیں - کسی کو کوئی چیز پیش کی جائے، کوئی دعوت دی جائے اور وہ انکار کر دے تو وہ کافر ہے -

سنتو رام کافر ہے اگر کسی نے اسے اسلام کی دعوت دی اور سنتو رام میں اس دعوت کو سمجھنے کی صلاحیت تھی لیکن اس نے انکار کر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو سنتو رام کافر ہے -

بات کو صاف اور سادہ رکھا کریں، اور سیاق وسباق کا خیال رکھا کریں - چیزوں اور مسائل کو الجھا کر خلق خدا کی زندگی مشکل مت بنائیں ۔ ۔ ۔ ۔ پلیز ۔ ۔ ۔ ۔

حیرت ہے اس کہانی میں ، سنتو رام، اور امام دین کو آپ لوگ کہاں سے گھسیٹ لائے،
سنتو رام کا کافرانہ نام، اسکی شریفانہ غربت ، اور بلکتی ہوئی زندگی،،،اور امام دین کی جاہلانہ معصومیت، استعارے کے طور پر پیش کی گئی ہیں، کہانی کار کی کاوش،،معاشرے کے ویلن مولوی کے گرد گھومتی ہے، کہ وہ کسقدر سفاک،بے رحم،شخص ہے کہ وہ امام دین کے،
سنتو رام کی بلکتی سسکتی زندگی کے باوجود،اسکے جنت رسید نہ ہونے پر، خالق کے انصاف
میں شک کو،،کفر،، کہہ رہا ہے،،،،،،،، ہے نہ مولوی برا!
کہانی کا حاصل کلام یہ ہے کہ، مسلمانوں کو،اپنے دین کے عالم مولوی کو ہر برائی کا ذمہ دار سمجھنا چائیے،،،،،بس اتنی سے بات ہے
 
راشد فاروق بھائی نے مولویوں کی کم علمی اور اسلام کی اصل تعلیمات سے دوری کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے

مثلا مولوی کہتا ہے کہ صرف کافر جہنم میں جائیں گے اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے جبکہ الله تعالیٰ قران مجید میں دوزخ کے سلسلے میں مشرقین اور اہل کتاب ( مسلمان، عیسائی، یہودی) میں کوئی فرق نہیں کرتے ہیں. حتی کہ الله تعالیٰ کہتے ہیں کہ سارے مشرقین نہیں بلکہ مشرقین میں سے بھی وہی لوگ جہنم میں جائیں گے جنہوں نے کفر کیا ہوگا

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا أُوْلَئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ

اہل کتاب اور مشرکین میں سے جن لوگوں نے کفر کیا ہے وہ یقیناً جہنم کی آگ میں جائیں گے اور ہمیشہ اس میں رہیں گے، یہ لوگ بد ترین خلائق ہیں

سورة البينة - آیت ٦

یہی راشد فاروق بھائی کا موقف تھا کہ سنتو رام جیسا شخص جو صرف نام کا ہی ہندو ہے اور اسے ہندو ازم سے کوئی غرض نہیں ہے اور جو معزور ہے اور روزگار کی تلاش میں مصروف رہتا ہے اور کفر نہیں کرتا ہے تو وہ کس جرم میں جہنم میں جائے گا؟

اگر کسی مولوی کے پاس ایسے محض نام کے کافر یا مشرک کے لیے جہنم میں جانے کا کوئی جواز یا قران یا حدیث میں کوئی ذکر ہے تو ہمارے ناقص علم میں اضافہ فرما دے - بہت شکریہ

atensari

.................محض نام کا مسلمان ہونا جنت میں جانے کی ضمانت نہیں ہے جو نام کا بھی مسلمان نہیں ہے وہ

إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِۦ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَآءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِٱللَّهِ فَقَدِ ٱفْتَرَىٰٓ إِثْمًا عَظِيمًا {4:48**
Verily Allah shall not Forgive that aught be associated with Him, and He will forgive all else unto whomsoever He listeth. And whosoever associateth aught with Allah, he hath of a surety fabricated a mighty sin.
خدا اس گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا اور گناہ جس کو چاہے معاف کردے اور جس نے خدا کا شریک مقرر کیا اس نے بڑا بہتان باندھا

Last edited:

میرا سوال یہ تھا کہ

سنتو رام جیسا شخص جو صرف نام کا ہی ہندو ہے اور اسے ہندو ازم سے کوئی غرض نہیں ہے اور جو معزور ہے اور روزگار کی تلاش میں مصروف رہتا ہے اور کفر نہیں کرتا ہے تو وہ کس جرم میں جہنم میں جائے گا؟

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
حیرت ہے اس کہانی میں ، سنتو رام، اور امام دین کو آپ لوگ کہاں سے گھسیٹ لائے،
سنتو رام کا کافرانہ نام، اسکی شریفانہ غربت ، اور بلکتی ہوئی زندگی،،،اور امام دین کی جاہلانہ معصومیت، استعارے کے طور پر پیش کی گئی ہیں، کہانی کار کی کاوش،،معاشرے کے ویلن مولوی کے گرد گھومتی ہے، کہ وہ کسقدر سفاک،بے رحم،شخص ہے کہ وہ امام دین کے،
سنتو رام کی بلکتی سسکتی زندگی کے باوجود،اسکے جنت رسید نہ ہونے پر، خالق کے انصاف
میں شک کو،،کفر،، کہہ رہا ہے،،،،،،،، ہے نہ مولوی برا!
کہانی کا حاصل کلام یہ ہے کہ، مسلمانوں کو،اپنے دین کے عالم مولوی کو ہر برائی کا ذمہ دار سمجھنا چائیے،،،،،بس اتنی سے بات ہے

جناب: آپکے خادم نے سنتو رام اور امام دین کو یہاں نہیں گھسیٹا - بلکہ میں نے تو ایک نکتہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :)
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میرا سوال یہ تھا کہ

سنتو رام جیسا شخص جو صرف نام کا ہی ہندو ہے اور اسے ہندو ازم سے کوئی غرض نہیں ہے اور جو معزور ہے اور روزگار کی تلاش میں مصروف رہتا ہے اور کفر نہیں کرتا ہے تو وہ کس جرم میں جہنم میں جائے گا؟

الله کا انکار، انبیا کا انکار، کتب کا انکار کفر نہیں ہے تو اور کیا ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
[/right]
ویسے تو آپکے سوال کا جواب میری پچھلی پوسٹ میں موجود ہے لیکن آپکی سہولت کیلئے پھر دہرا دیتا ہوں

ابو طالب کو اسلام کی دعوت ثابت ہے - سنتو رام کو اس کہانی کے سیاق وسباق میں اسلام کی دعوت ثابت نہیں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آپ پھر بات کو گھمانے اور الجھانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

بھائی میں بالکل بھی بات گھمانے کی کوئی کوشش نہیں کر رہا۔ پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کو اسلام کی دعوت پہنچ چکی ہے۔ سارے عیسائی اور ہندو یہ جانتے ہیں کی اسلام کیا ہے اور مسلمان اس پر کتنا عمل کر رہے ہیں۔ لہذا یہ عذر کے اسکو دعوت نہیں ملی کھلی حماقت کے سوا کچھ نہیں۔ میں نے یہی بات ایک ایسے عیسائی سے جو پاکستان میں اپنے چرچ کا موسیقی کا بندوبست کرتا تھا کی تھی اور آخر کار وہ یہ ماننے پر مجبور ہوگیا کہ تمام غیر مسلم اسلام کے اصل پیغام کو جانتے اور سمجھتے ہیں۔
 
[/center]
الله کا انکار، انبیا کا انکار، کتب کا انکار کفر نہیں ہے تو اور کیا ہے

جس کے پاس کسی وجہ سے اسلام کا پیغام ہی نہ پہنچا ہو وہ الله کا انکار، انبیا کا انکار، کتب کا انکار کرنے والا کیسے ہو سکتا ہے؟

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

میرا سوال یہ تھا کہ

سنتو رام جیسا شخص جو صرف نام کا ہی ہندو ہے اور اسے ہندو ازم سے کوئی غرض نہیں ہے اور جو معزور ہے اور روزگار کی تلاش میں مصروف رہتا ہے اور کفر نہیں کرتا ہے تو وہ کس جرم میں جہنم میں جائے گا؟

بھائی اوپر میں نے دو حدیثیں نقل کی تھیں اسکو پڑھ لیں پھر دوبارہ یہ سوال کریں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جس کے پاس کسی وجہ سے اسلام کا پیغام ہی نہ پہنچا ہو وہ الله کا انکار، انبیا کا انکار، کتب کا انکار کرنے والا کیسے ہو سکتا ہے؟

قَالَ فَمَا بَالُ ٱلْقُرُونِ ٱلْأُولَىٰ {20:51**
He said: then what happened to the former generations?
کہا تو پہلی جماعتوں کا کیا حال؟
قَالَ عِلْمُهَا عِندَ رَبِّى فِى كِتَٰبٍۢ ۖ لَّا يَضِلُّ رَبِّى وَلَا يَنسَى {20:52**
Musa said: the knowledge there of is with my Lord in the Book; my Lord erreth not, nor He forgetteth.
کہا کہ ان کا علم میرے پروردگار کو ہے (جو) کتاب میں (لکھا ہوا ہے)۔ میرا پروردگار نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے
 
بھائی اوپر میں نے دو حدیثیں نقل کی تھیں اسکو پڑھ لیں پھر دوبارہ یہ سوال کریں۔

آپ نے جو حدیث بیان کی ہے اس میں دعوت کے باوجود ایمان لانے سے انکار یا پھر ایمان لا کر کافر ہونے کا ذکر ہے

سنتو رام وہ شخص ہے جس کے پاس کسی وجہ سے اسلام کا پیغام ہی نہ پہنچا ہے اور وہ عملی طور پر مشرک اور کافر بھی نہیں ہے

اسکے قران و حادیث کی روح سے جہنم ثابت کر دیجیے

monh zorr

Minister (2k+ posts)
جناب: آپکے خادم نے سنتو رام اور امام دین کو یہاں نہیں گھسیٹا - بلکہ میں نے تو ایک نکتہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :)

محترم: آپ جانتے ہیں میں آپکو،،،آپ لوگ،، کہہ کر مخاطب نہیں کرسکتا،،
کچھ اور دوستوں کی طرف اشارہ ہے
 
بھائی اوپر میں نے دو حدیثیں نقل کی تھیں اسکو پڑھ لیں پھر دوبارہ یہ سوال کریں۔

کیا آپکی پوسٹ کردہ حدیث سے یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ نبی کریم صلی الله و علیہ وسلم کا نکاح مبارک ایک "کافر" نے پڑھایا تھا؟

اور آپکی منطق کے حساب سے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے والد ماجد، والدہ ماجدہ اور دادا سب کافر تھے؟

Last edited: