اگر سنتو رام کافر نہیں

monh zorr

Minister (2k+ posts)



آپ نے جو حدیث بیان کی ہے اس میں دعوت کے باوجود ایمان لانے سے انکار یا پھر ایمان لا کر کافر ہونے کا ذکر ہے




سنتو رام وہ شخص ہے جس کے پاس کسی وجہ سے اسلام کا پیغام ہی نہ پہنچا ہے اور وہ عملی طور پر مشرک اور کافر بھی نہیں ہے


اسکے قران و حادیث کی روح سے جہنم ثابت کر دیجیے




پہلے آپ یہ ثابت کریں کے کہ سنتو رام کے پاس اسلام نہیں پہونچا،جبکہ وہ امام دین کا قریبی دوست ہے، اور امام دین نمازی
دوسرے یہ ثابت کریں کہ سنتو رام، نام کی مناسبت سے ہندو ہونے کے باوجود، آخر کس وجہ سے،مشرک یا کافر نہیں،،یعنی اپنے دھرم پر کاربند نہیں، کیا ساری زندگی اس نے کبھی پوجا پاٹ نہیں کی؟
ثابت کریں پہلے یہ
 
پہلے آپ یہ ثابت کریں کے کہ سنتو رام کے پاس اسلام نہیں پہونچا،جبکہ وہ امام دین کا قریبی دوست ہے، اور امام دین نمازی
دوسرے یہ ثابت کریں کہ سنتو رام، نام کی مناسبت سے ہندو ہونے کے باوجود، آخر کس وجہ سے،مشرک یا کافر نہیں،،یعنی اپنے دھرم پر کاربند نہیں، کیا ساری زندگی اس نے کبھی پوجا پاٹ نہیں کی؟
ثابت کریں پہلے یہ


آپ نے جو باتیں ثابت کرنے کو کہاں ہے راشد فاروق بھائی کے آرٹیکل میں اسکا کوئی ذکر نہیں ہے


لہٰذا ظاہر ہے کہ


سنتو رام کے پاس اسلام نہیں پہونچا ہے بے شک وہ امام دین کا قریبی دوست ہے. سنتو رام، نام کی مناسبت سے ہندو ہونے کے باوجود نہیں جانتا ہے کہ بھگوان کون ہے اور کتنے بھگوان ہیں لہٰذا سنتو رام عملی طور پر ،مشرک یا کافر نہیں،،یعنی اپنے دھرم پر کاربند نہیں




 


مولوی صاحبان میرے سوال کا جواب دیں کہ


کیا نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے والد ماجد اور والدہ ماجدہ کافر تھے؟


کیا نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے والد ماجد اور والدہ ماجدہ جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟


 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم


کیا آپکی پوسٹ کردہ حدیث سے یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ نبی کریم صلی الله و علیہ وسلم کا نکاح مبارک ایک "کافر" نے پڑھایا تھا؟

اور آپکی منطق کے حساب سے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے والد ماجد، والدہ ماجدہ اور دادا سب کافر تھے؟

روایات سے یہ حوالے بھی ملتے ہیں کے اس معاشرے میں شرک سے بیزار افراد موجود تھے. حضرت عمر کی بہن کے سسر کے بارے میں یہی کہا جاتا ہے
 

روایات سے یہ حوالے بھی ملتے ہیں کے اس معاشرے میں شرک سے بیزار افراد موجود تھے. حضرت عمر کی بہن کے سسر کے بارے میں یہی کہا جاتا ہے

ہو سکتا ہے کہ سنتو رام کا بھی یہی معاملہ ہو


 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
bhai main to ulama ki baat ki hi nahi hai.main to yeh keh raha hon k Nabi kareem [/SIZE]pbuh ki ahdees e mubaraka ka mafhoom hai.Quran mein aisi koi aayat nahi hai jis mein likha ho k sahab e karaam ko galian dene walay he seedhi rah par hain ya ghair ALLAH say ja k sab kuch i mean aulad tak manny walay seedhi rah par hai.chalo plz ap meri islah farma do k main aisa kia karon k qayamat k din bakhsha jaon.nabi pbuh ko noor maan lon ya na maano.sahaba k dushmano ka sahi maan lon ya na maano(NAUZU BILLAH)ap plz meri islah farma do.main serious hon!!
now you are talking differently.

Quran tells about how people makes sects....

Now u r also talking about sects only , but u will not accept it.


U tell me , that what to follow ??

Quran or the Ulama of present time....??

Suni ,Sheah, wahabi , deobndi , Brelvi concepts are made by people , not by Quran.

The guidance is from Allah , I have no command on it.

U are better informed than me , I think.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


مولوی صاحبان میرے سوال کا جواب دیں کہ




یار کن مولوی صاحبان سے پوچھ رہے ہو . .... جوایک عیسائی لڑکی کو توہین رسالت پر موت کی سزا دینے کے لئے زمیں آسمان ایک کر دیں

ان کو یہ بھی سمجھ نہی ہے کہ جس نے دوسرے کے نبی کو تسلیم ہی نہی کیا تو اس سے بڑی توہین کیا ہو گی

بات اصل میں یہ ہے کہ ظاہر ہے الله پاک نے دوزخ بنائی ہے اور اس کو بھرنا بھی ہے

قران میں ہے کہ الله پاک قیامت کے دن دوزخ سے پوچھیں گے کیا تو بھر گئی تو دوزخ کہے گی ، " ھل مم مزید " ... مطلب ،بھی نہی ... کیا کچھ اور بھی ہے ؟

اب جتنے بھی نبی آے ، وہ انسانوں کو دوزخ سے بچانے کے لئے آے
ان میں پیار تھا لوگوں کے لئے ....ابراہیم نے اپنے باپ کے لئے دعا کی تو قبول نہی ہوئی لیکن الله پاک نے اس کے جواب میں یہ ضرور کہا کہ ابراہیم ایک رحم دل انسان تھا ، وہ اس رحمدلی کے واسطے سے دعا کر رہا تھا

ہتا کہ رسول کریم نے بھی عبدللہ بن ابی کے لئے دعا فرمائی اس کے قبر پر جا کر ، اس کا جنازہ پڑھایا ... اس کو اپنے کرتے میں دفن کیا .... صرف رحمدلی کی وجہ سے

لیکن الله نے پسند نہی فرمایا اور روک دیا کہ اب ایسا نا کرنا

اب آج کل کے لوگوں کو تو کوئی اسلام کی دعوت نہی دے رہا ہے ، بلکہ طالبان کی دہشت گردی سے اسلام کا امیج ہی خراب کر دیا ہے

اب الله ہی جانے کون ٹھیک ہے ..... کل کو ہم مسلمانوں اس الزام میں بھی پکڑے جایں گے کہ تم نے کافروں کو بتایا نہی

اور ہم سب لوگ اس ڈیوٹی سے بے خبر ہیں
 
Last edited:

Darvesh

MPA (400+ posts)
موضوع ایک جابر مولوی تها جس نے امام دین کو ایک معصوم سوال کرنے کی جرات پر سرزنش کی..اس سے پهلے که وه جابر مولوی ، امام دین کو کفر والی زنبیل میں ڈالتا، امام دین توبه توبه جپتا، جابر مولوی کی هاں میں هاں ملانا شروع هو گیا..
لیکن بات آ کے رکی سنتو رام کی جوانی پے، اب جانے کهاں تک پہنچے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)



آپ نے جو حدیث بیان کی ہے اس میں دعوت کے باوجود ایمان لانے سے انکار یا پھر ایمان لا کر کافر ہونے کا ذکر ہے




سنتو رام وہ شخص ہے جس کے پاس کسی وجہ سے اسلام کا پیغام ہی نہ پہنچا ہے اور وہ عملی طور پر مشرک اور کافر بھی نہیں ہے


اسکے قران و حادیث کی روح سے جہنم ثابت کر دیجیے




بھائی میں بالکل بھی بات گھمانے کی کوئی کوشش نہیں کر رہا۔ پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کو اسلام کی دعوت پہنچ چکی ہے۔ سارے عیسائی اور ہندو یہ جانتے ہیں کی اسلام کیا ہے اور مسلمان اس پر کتنا عمل کر رہے ہیں۔ لہذا یہ عذر کے اسکو دعوت نہیں ملی کھلی حماقت کے سوا کچھ نہیں۔ میں نے یہی بات ایک ایسے عیسائی سے جو پاکستان میں اپنے چرچ کا موسیقی کا بندوبست کرتا تھا کی تھی اور آخر کار وہ یہ ماننے پر مجبور ہوگیا کہ تمام غیر مسلم اسلام کے اصل پیغام کو جانتے اور سمجھتے ہیں۔ اب آپ یہ بتاؤ کے کتنے گھر پاکستان میں ایسے ہیں جو ٹی وی نہیں دیکھتے؟ کتنے بچے جو اسکول جاتے ہیں وہ یہ نہ جانتے ہوں کہ محمد الرسول اللہ ﷺ کون ہیں۔ جتنے عیسائی اور ہندو بچے اسکول جاتے ہیں وہ کلمہ نماز زکوٰاۃ حج روزہ سب کو جانتے ہیں۔ وہ یہ بھی اپنے امتحان میں لکھتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ کے اخلاق کیا تھے۔ ایسے کو اگر اب بھی شکایت ہو کہ مجھے کسی نے آکر اسلام کی دعوت نہیں دی تو یقیناً یہ مزاق ہی سمجھا جائے گا۔ بالکل اس طرح کہ کوئی شخص یہ کہے کہ مجھے تو نہیں پتہ قتل مکی سزا موت ہے۔ میں نے تو قانون نہیں پڑہا۔

 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)


مولوی صاحبان میرے سوال کا جواب دیں کہ


کیا نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے والد ماجد اور والدہ ماجدہ کافر تھے؟


کیا نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے والد ماجد اور والدہ ماجدہ جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟




انتہائی بھونڈا سوال آپ نے کیا۔ آپ خود ہی بتا دو ہم بےوقوفوں کو کہ اس سوال کا کیا جواب ہے۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

yes but if we prefer ' Quran " , then there will be no sects....

It is because of our Ulama stubbornness , that they make Firqa .....

It is well explained in Quran that how people make firqa....

and our fault is that we follow these ulama , not Quran....

Quran is the first hand book which gives u correct knowledge...
bhai main to ulama ki baat ki hi nahi hai.main to yeh keh raha hon k Nabi kareem pbuh ki ahdees e mubaraka ka mafhoom hai.Quran mein aisi koi aayat nahi hai jis mein likha ho k sahab e karaam ko galian dene walay he seedhi rah par hain ya ghair ALLAH say ja k sab kuch i mean aulad tak manny walay seedhi rah par hai.chalo plz ap meri islah farma do k main aisa kia karon k qayamat k din bakhsha jaon.nabi pbuh ko noor maan lon ya na maano.sahaba k dushmano ka sahi maan lon ya na maano(NAUZU BILLAH)ap plz meri islah farma do.main serious hon!!

اگر آپ الله کو مانیں اور صرف الله ہی کی مانیں تو سمجھیں ہدایت پا گئے .آپ کہتے ہیں کہ حدیث موجود ہے جس میں تہتر فرقوں کا ذکر ہے .اور یہ کہ صرف ایک فرقہ جنّت کا حقدار ہے .اور ہر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ فرقہ اس کا ہی فرقہ ہے .اور اگر آپ الله ہی کی مانتے ہیں تو الله کا فرمان ہے کہ آپ اپنے آپ کو فرقوں میں نہ بانٹو .تو جو لوگ اپنے آپ کو کسی بھی فرقے میں نہہیں بانٹیں گے .میرے حساب سے وہ ہی جنّت کے حقدار ہیں .آپ نبی صلم کو مانتے ہیں ان کا کیا فرقہ تھا .
باقی رہی دوسری بات .اپنے آپ کو جتنا بچا کر چل سکیں ،چلیں .صحابہ یا اہل بیت کا کیا مسلہ تھا اور تھا بھی کہ نہیں .ہم اور آپ اس زمانے میں نہیں تھے .اس لئے اس میں پڑنے کی ضرورت ہی نہیں ہے .آپ تک جو الله نے اپنے نبی کے زریعے پیغام پونچایا ہے .کوشش کریں کہ اس پر جتنا عمل کر سکیں، کریں .اپنی ذات سے کسی کو ایذا نہ دیں .نہ کسی کا دل دکھائیں .نبی صلم حسن اخلاق کا بہترین نمونہ تھے ان کی زندگی سے رہنمائی حاصل کریں .......اور آخری بات اگر اپنا ایمان بچانا ہے تو مولوی سے پرہیز لازمی ہے
 
انتہائی بھونڈا سوال آپ نے کیا۔ آپ خود ہی بتا دو ہم بےوقوفوں کو کہ اس سوال کا کیا جواب ہے۔


مجھے پتہ تھا کہ میرے اس سوال سے ان مولویوں کی چیخیں نکل جائیں گی جن پر کفر کے فتوے دیکر ہر کسی کو جہنم پہنچانے کا خبط سوار ہے


جو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے اس چچا کو بھی نعوز الله کافر کہہ کر جہنم کا مستحق قرار دیتے شرم محسوس نہیں کرتے ہیں جس نے نہ صرف نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی پرورش کی بلکہ ہر مشکل گھڑی میں فولادی دیوار بن کر انکے دشمنوں کے سامنے سینہ تان کر کھڑے رہے اور انکا نکاح مبارک تک پڑھایا


ان مولویوں کے نزدیک نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا نکاح مبارک پڑھانے والا بھی کافر قرار پا کر جہنم کا حقدار بنتا ہے تو سنتو جیسے عام سے بے ضرر ہندو کو جہنم پہنچانا ان کے لیے کیا مشکل کام ہے


ان مولویوں کے "اسلام" کی رو سے تو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے دادا بھی نعوز با الله کافر قرار پاتے ہیں جنہوں نے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا نام محمد صلی الله علیہ وسلم رکھا تھا


الله تعالیٰ مسلمانوں کو ان جاہل مولویوں کے اسلام سے بچائے - آمین


 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
میرا ایک سوال ہے۔ کیا سنتو رام اچھا ہے یا ابو طالب؟ اگر اللہ کے رسول ﷺ ابو طالب کیلیئے یہ کہیں کہ ان کو جہنم میں سب سے کم سزا ہوگی اور وہ یہ ہوگی کہ انکو آگ کی جوتیاں پہنائی جائیں گی تو پھر سنتو رام کا کیا کروگے؟ ایمان اللہ نے تم کو بانٹنے کیلیئے نہیں دیا کہ تم فیصلے کرو جنت جہنم کہ۔ یہ اس اللہ کا کرم ہے کہ تم کو مسلمان گھرانے میں پیدا کردیا ورنہ تو تم بھی سنتو رام ہی ہوتے۔

سعید بن مسیب (جو مشہور تابعین میں سے ہیں)اپنے والد (سیدنا مسیب صبن حزن بن عمرو بن عابد بن عمران بن مخزوم قرشی مخزومی، جو کہ صحابی ہیں) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ جب ابو طالب بن عبدالمطلب (رسول اللہ (ص) کے حقیقی چچا اور مربی) مرنے لگے تو رسول اللہ (ص) ان کے پاس تشریف لائے اور وہاں ابو جہل (عمرو بن ہشام) اور عبداللہ بن ابی امیہ بن مغیرہ کو بیٹھا دیکھا۔ رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ اے چچا تم ایک کلمہ لا الٰہ الا للہ کہہ دو، میں اللہ کے پاس اس کا گواہ رہوں گا تمہارے لئے (یعنی اللہ عزوجل سے قیامت کے روز عرض کروں گا کہ ابو طالب موحد تھے اور ان کو جہنم سے نجات ہونی چاہیئے انہوں نے آخر وقت میں کلمہ توحید کا اقرار کیا تھا)۔ ابو جہل اور عبداللہ بن ابی امیہ بولے کہ اے ابو طالب! عبدالمطلب کا دین چھوڑتے ہو؟ اور رسول اللہ (ص) برابر یہی بات ان سے کہتے رہے (یعنی کلمہ توحید پڑھنے کیلئے او رادھر ابو جہل اور عبداللہ بن ابی امیہ اپنی بات بکتے رہے) یہاں تک کہ ابو طالب نے اخیر بات جو کی وہ یہ تھی کہ میں عبدالمطلب کے دین پر ہوں اور انکار کیا لا الٰہ الا اللہ کہنے سے تو رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ اللہ کی قسم میں تمہارے لئے دعا کرونگا (بخشش کی) جب تک کہ منع نہ ہو۔ تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت اتاری ”پیغمبر اور دوسرے مسلمانوں کو جائز نہیں کہ مشرکین کیلئے مغفرت کی دعا مانگیں اگرچہ وہ رشتہ دار ہی ہوں، اس امر کے ظاہر ہو جانے کے بعد کہ یہ لوگ دوزخی ہیں“ (التوبة: 113) اور اللہ تعالی ٰنے ابو طالب کے بارے میں یہ آیت اتاری، رسول اللہ (ص) سے فرمایا کہ ”آپ ((ص)) جسے چاہیں ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ اللہ تعالیٰ ہی جسے چاہے ہدایت کرتا ہے۔ ہدایت والوں سے وہی خوب آگاہ ہے“ (القصص:56)۔




بغیر سوچے سمجھے کسی کو کافر قرر دینا تمارا پیشہ ہے اس کے لے تمارا بغض ایسا ہے کے نبی پاک کے چچا کو بھی تم کافر کہتے ہو تاکے کچھ لوگوں کو برابر کر سکو لیکن تم کو معلوم نہیں ہے کے تمارا علم کتنا محدود ہے اور کچھ سوچے بغیر تحقیق کے بغیر تم نے ان کو خان سے کہاں پہنچا دیا ہے یہ قوٹ تمارے لے نہیں ہے لیکن صرف ان لوگوں کے لے ہے جن کو تم گمراہ کرتے ہو

ایمانِ ابوطالب ؑ (صحیح بخاری کی حدیث 3884کا جواب) ناصبی بغض اہل بیت ؑ میں اندھے ہو کر ( معاذ اللہ ) حضرت ابو طالب ؑ کو کافر ثابت کرنے کے لئے مسیب بن حزن کی روای
ImageProxy.mvc


ImageProxy.mvc


 
Last edited:

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
اگر آپ الله کو مانیں اور صرف الله ہی کی مانیں تو سمجھیں ہدایت پا گئے .آپ کہتے ہیں کہ حدیث موجود ہے جس میں تہتر فرقوں کا ذکر ہے .اور یہ کہ صرف ایک فرقہ جنّت کا حقدار ہے .اور ہر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ فرقہ اس کا ہی فرقہ ہے .اور اگر آپ الله ہی کی مانتے ہیں تو الله کا فرمان ہے کہ آپ اپنے آپ کو فرقوں میں نہ بانٹو .تو جو لوگ اپنے آپ کو کسی بھی فرقے میں نہہیں بانٹیں گے .میرے حساب سے وہ ہی جنّت کے حقدار ہیں .آپ نبی صلم کو مانتے ہیں ان کا کیا فرقہ تھا .
باقی رہی دوسری بات .اپنے آپ کو جتنا بچا کر چل سکیں ،چلیں .صحابہ یا اہل بیت کا کیا مسلہ تھا اور تھا بھی کہ نہیں .ہم اور آپ اس زمانے میں نہیں تھے .اس لئے اس میں پڑنے کی ضرورت ہی نہیں ہے .آپ تک جو الله نے اپنے نبی کے زریعے پیغام پونچایا ہے .کوشش کریں کہ اس پر جتنا عمل کر سکیں، کریں .اپنی ذات سے کسی کو ایذا نہ دیں .نہ کسی کا دل دکھائیں .نبی صلم حسن اخلاق کا بہترین نمونہ تھے ان کی زندگی سے رہنمائی حاصل کریں .......اور آخری بات اگر اپنا ایمان بچانا ہے تومولوی سے پرہیز لازمی ہے


kea baat ki hy.....

molvi say perhaiz tu jannat musalmano ki...... mera khyal hy 'santo' ko b mil jay ge...
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


???? ??? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ??????? ?? ????? ??? ????? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ??? ?? ???? ??????? ?? ??? ???? ??


?? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ???? ??? ?? ???? ?? ????? ???? ???? ??? ????? ???? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ????? ?? ???? ?? ???? ???? ??? ?????? ????? ?? ?? ???? ?????? ?? ????? ???? ??? ?? ???? ??? ??? ???? ???? ????? ?? ??????


?? ??????? ?? ????? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ???? ????? ?????? ???? ??? ???? ???? ?? ?? ???? ?? ????? ???? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ??????? ?? ?? ??? ??? ???? ??? ??


?? ??????? ?? "?????" ?? ?? ?? ?? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ???? ???? ??? ????? ?? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ?? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ???? ???


???? ?????? ???????? ?? ?? ???? ??????? ?? ????? ?? ????? - ????


If you could open youtube .... enjoy this...

 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم


مجھے پتہ تھا کہ میرے اس سوال سے ان مولویوں کی چیخیں نکل جائیں گی جن پر کفر کے فتوے دیکر ہر کسی کو جہنم پہنچانے کا خبط سوار ہے


جو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے اس چچا کو بھی نعوز الله کافر کہہ کر جہنم کا مستحق قرار دیتے شرم محسوس نہیں کرتے ہیں جس نے نہ صرف نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی پرورش کی بلکہ ہر مشکل گھڑی میں فولادی دیوار بن کر انکے دشمنوں کے سامنے سینہ تان کر کھڑے رہے اور انکا نکاح مبارک تک پڑھایا


ان مولویوں کے نزدیک نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا نکاح مبارک پڑھانے والا بھی کافر قرار پا کر جہنم کا حقدار بنتا ہے تو سنتو جیسے عام سے بے ضرر ہندو کو جہنم پہنچانا ان کے لیے کیا مشکل کام ہے


ان مولویوں کے "اسلام" کی رو سے تو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے دادا بھی نعوز با الله کافر قرار پاتے ہیں جنہوں نے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا نام محمد صلی الله علیہ وسلم رکھا تھا


الله تعالیٰ مسلمانوں کو ان جاہل مولویوں کے اسلام سے بچائے - آمین



مشرکین عرب میں اسلامی تعلیمات کا آغاز پہلی وحی سے ہوتا ہے. مکی آیات کا بیشتر حصہ ایمانیات و عبادات تک محدود ہے، شریعت کا آغاز مدنی دور سے ہوتا ہے. بنو ہاشم کی وجہ شہرت و تکریم خانہ کعبه میں رکھے بتوں کے موتولی ہونے کی وجہ سے تھی. حضرت ابرہیم کے والد کی بھی یہی حیثیت تھی. حضور کی صاحبزادیوں کی شادی مشرکین کے ساتھ ہی ہوئی. آپ کے چچا حضرت عباس بدر کے قیدیوں میں شامل تھے. حضرت نوح کی بیوی اوربیٹے کا انجام منکرین کے ساتھ ہوا. محض نبی کا رشتہ دار ہونا مسلمان ہونے کی ضمانت نہیں ہے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
نتھو رام سے پہلے وہ مولوي جہنم ميں جائے گا جس نے عمر بھر اسے دين اسلام کي دعوت نہ دي اور اسے اسلام کا پيغام نہ پہنچايا
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

بھائی میں بالکل بھی بات گھمانے کی کوئی کوشش نہیں کر رہا۔ پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کو اسلام کی دعوت پہنچ چکی ہے۔ سارے عیسائی اور ہندو یہ جانتے ہیں کی اسلام کیا ہے اور مسلمان اس پر کتنا عمل کر رہے ہیں۔ لہذا یہ عذر کے اسکو دعوت نہیں ملی کھلی حماقت کے سوا کچھ نہیں۔ میں نے یہی بات ایک ایسے عیسائی سے جو پاکستان میں اپنے چرچ کا موسیقی کا بندوبست کرتا تھا کی تھی اور آخر کار وہ یہ ماننے پر مجبور ہوگیا کہ تمام غیر مسلم اسلام کے اصل پیغام کو جانتے اور سمجھتے ہیں۔

I would request that u please review your position. For you and me living in big cities or towns, it is quite easy to assume that every one has got Allah's message as revealed to our beloved prophet (PBUH) in a formal Dawah.

One member with ID of @Dervesh wrote a small story and started another similar thread under the title of 'Molvi' and depicted the situation still existing in many far flung rural communities in Pakistan.

As regards your personal example/experience with a Christian, I don't have any reason not to believe u. But just a comment, that would it be right to generalize the example of one person to the whole population of non-muslims in Pakistan?

Regardless of some specific example of one person, I think we both agree on the fundamental principle that if a person has received a FORMAL DAWAH and he also has the CAPACITY TO UNDERSTAND THAT DAWAH and after these TWO CONDITIONS if she/he still does not accept the message then he is kafir.
 
Last edited: