اگر سنتو رام کافر نہیں

Darvesh

MPA (400+ posts)

بھائی جی

کسی خالص زبان میں کومنٹس لکھ دیں تاکہ کوئی پڑھ سکے اور جواب دے سکے

یہ الماس بوبی والی زبان کون پڑھے؟

صاحب در اندازی کی معزرت
آپ کے سوالوں کا آسان سا جواب یه هے که "اسلام نے مغفرت ،نسبت میں نهی رکهی" یهی چیز اسلام کو دوسرے ابراهیمی مزاهب سے منفرد کرتی هے..عیساعیت میں حضرت عیسی ، رهتی دنیا تک آنے والے انسانوں کا کفاره ادا کر کے جا چکے هیں..اور بنی اسراعیل تو خدا کے پسندیده ٹهرے، وه بای پاس کے راستے جنت پهنچیں گے..
اسلام کے تصور جزا وسزا میں نسبت کا خانه هے هی نهی، خدا کے حضور اعمال کی بنیاد پر پرکها جاے گا..

اب جن شخصیات کا آپ زکر کر رهے هیں وه خدا کے نزدیک بهی اتنی هی محترم هیں یا که نهی ..یه خدا کے بهید ، نا آپ جانیں نا یه فقیر
 
بہت شکریہ جناب

پھر کیوں نہ سنتو اور دوسرے غیر مسلموں کا معاملہ بھی خدا پر ہی چھوڑ دیا جائے اور مولویوں کو جہنم کے سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے سے روکا جائے؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
@ nadan

i think zeno ny ye mjy suggest kea hy... technical problem ki waja say misquote ho gea.

@ zeno

1969220_625305620880640_908578774_n.jpg

kidding sir. dont take it serious.
تبھی میں حیران تھی کہ میں تو ایجو کیٹڈ بھی نہیں ہوں پھر مجھے کیوں کہا .:)
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

نادان تو ہیں ناں آپ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ پر تو شائد زیادہ اطلاق ہوتا ہے اس بات کا، نئیں ؟؟؟

اور ہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ایڈیٹر کی ونڈو میں ایک آپشن ہے فونٹ سائز کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔جب اس کو کلک کرتے ہیں تو کچھ ہندسے نظر آتے ہیں - پوسٹ لکھنے کے بعد ان میں سے چار یا پانچ کو استعمال کر لیا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی پوسٹ پڑھنے والے بہت سے نادانوں کا بھلا ہو جایا کرے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نتھو رام سے پہلے وہ مولوي جہنم ميں جائے گا جس نے عمر بھر اسے دين اسلام کي دعوت نہ دي اور اسے اسلام کا پيغام نہ پہنچايا

مولوی سے پہلے امام دین، جیسے نتھو کی اتنی فکر کھائے جا رہی ہے لیکن اس نے اسے اسلام کی دعوت نہیں دی اور نا ہی اسلام کا پیغام پہنچایا
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بہت شکریہ جناب

پھر کیوں نہ سنتو اور دوسرے غیر مسلموں کا معاملہ بھی خدا پر ہی چھوڑ دیا جائے اور مولویوں کو جہنم کے سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے سے روکا جائے؟

یار چالباز صاحب مجھے نہیں پتہ تھا کہ تم شیعہ ہو ورنہ میں تم کو سمجھانے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ جب میں نے تم سے کہا کہ دعوت پہنچ گئی تو تم نے موضوع بدل لیا۔ تم کو بہت غم ہے کافروں کا اور میں نے کہا کہ کافر اقرار کرتا ہے کہ وہ دین کو جانتا اور سمجھتا ہے۔ بات آدمی کرے تو ڈھنگ کی اور یہ چالبازیاں کسی کو خاموش تو کرانے سے رہیں۔ اب پتہ چل گیا کہ تم شیعہ ہو اب آئندہ سمجھانے کی کوشش نہیں کریں گے۔ اور ہاں وہ جو تم طعنہ دے رہے رسول اللہ ﷺ کے چچا کا تو وہ فتویٰ کسی مولوی نے نہیں لگایا وہ فتویٰ بھی اسی رسول ﷺ نے لگایا جس کیلیئے ابوطالب نے قربانی کی۔ اور لگے ھاتھ یاد دلا دوں ابھی اوپر ایک بھائی نے پوسٹ کیا ہے کہ اس چچا کو کسی مولوی نے دعوت نہیں دی تھی خود اللہ کر رسول ﷺ نے دی تھی۔ بہرحال اب میرا ارادہ اس موضوع پر اور بات کرنے کا نہیں لہذا خدا حافظ۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
استغفراللہ یہ کب رسالت مآب نے اپنی بیٹیوں کی شادی مشرکین سے کی ہے ؟ اور یہ بھی بتائیں کے نبوت سے کتنے سال پہلے ؟ آپ نے بہت بڑی بات کر دی ہے ؟
 
Darvesh

MPA (400+ posts)

بہت شکریہ جناب

پھر کیوں نہ سنتو اور دوسرے غیر مسلموں کا معاملہ بھی خدا پر ہی چھوڑ دیا جائے اور مولویوں کو جہنم کے سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے سے روکا جائے؟

معزرت کے ساته اس فورم پر بهی تو جنت جهنم بانٹی هی جا رهی هے، آپ سنتو رام کو کسی طور گهسانے کے چکر میں هیں، اور کچه رام دین کے معاملے میں بهی شش و پنج کے شکار دکهای دیتے هیں.
جنت هے کیا؟ ایک وعده هے خدا کا اپنے سیدهے راستے پے چلنے والے لوگوں کے لیے، اگر کوی معیار نهی هے حق کا، تو کربلا بے معنی هوتا دکهای دیتا هے..حضرت نوح کے بیٹے کو بلا وجه غرق کر دیا گیا..نبی پاک بهی اس وقت کے سنتو رام کو خدا کے سهارے چهوڑ دیتےبلاوجه طاعف کی صعوبتیں جهیلیں.
اوراگر آپ یه کهنا چاه رهے هیں، که ایک شهید، راتوں کے جاگنے والا متقی ، پرهیز گار کا مقام سنتو رام کے برابر هے. تو یه بات ایک عام قاضی کے عدل کے تقاضوں کو زیب نهی دیتی اور هم تو خالق کے انصاف کی بات کر رهے هیں..

لیکن ان سب باتوں کے باوجود ، فقیر کوی راے نهی دے سکتا...اس کے راز وه خود جانے، اپنے پر جلتے هیں اس مقام پر.
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

میری هر بات بے اثر هی رهی
نقص هے کچه میرے بیان میں کیا.

جی کوی کسی کو مولوی ، جهادی یا کافر ، جهنمی کهے..دونوں ایک هی سکے کے دو رخ ، فقیر کا اختلاف دونوں سے هے..

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

معزرت کے ساته اس فورم پر بهی تو جنت جهنم بانٹی هی جا رهی هے، آپ سنتو رام کو کسی طور گهسانے کے چکر میں هیں، اور کچه رام دین کے معاملے میں بهی شش و پنج کے شکار دکهای دیتے هیں.
جنت هے کیا؟ ایک وعده هے خدا کا اپنے سیدهے راستے پے چلنے والے لوگوں کے لیے، اگر کوی معیار نهی هے حق کا، تو کربلا بے معنی هوتا دکهای دیتا هے..حضرت نوح کے بیٹے کو بلا وجه غرق کر دیا گیا..نبی پاک بهی اس وقت کے سنتو رام کو خدا کے سهارے چهوڑ دیتےبلاوجه طاعف کی صعوبتیں جهیلیں.
اوراگر آپ یه کهنا چاه رهے هیں، که ایک شهید، راتوں کے جاگنے والا متقی ، پرهیز گار کا مقام سنتو رام کے برابر هے. تو یه بات ایک عام قاضی کے عدل کے تقاضوں کو زیب نهی دیتی اور هم تو خالق کے انصاف کی بات کر رهے هیں..

لیکن ان سب باتوں کے باوجود ، فقیر کوی راے نهی دے سکتا...اس کے راز وه خود جانے، اپنے پر جلتے هیں اس مقام پر.

کیا خیال ہے یہ المیہ نہین ہے اس عقل کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس کی بنیاد پر انسان اشرف المخلوقات بنا اتراتا پھرتا ہے؟؟

یا تو وہ اشرف المخلوقات نہیں ہے یا پھر اس نے عقل کو خام رکھا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
میں واقعتا" حیراں ہوں اس فرصت پر اور دانش کے اتنے فراواں استعمال پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ایک خیال کی بنیاد پر بنی کہانی کو حقیقت مان کر لوگوں نےاس پر کتنے ردّے چڑھائے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ٹرک کی بتّی کے پیچھے لگنا یا لگانا پتا نہیں اور کسے کہتے ہیں ؟؟؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بات تب بگڑتی هے جب آپ اجلے اور میلے کپڑوں کو ایک هی گهٹڑی میں باندهنے پر مصر دکهای دیں..

ویسے آج لگے هاتهوں ، مولوی کی تعریف هی بتا دیجیے؟یه کیا هوتا هے؟
مولوی آج کے زمانے کی لغت میں وہ ہوتا ہے جسے دین کی الف بے نہیں پتا .لیکن مسجد کا مائیک اس کے ہاتھ میں آجاتا ہے جس کے زریعے وہ فرقہ وارنہ تقریریں کرتا ہے .فتوے جاری کرتا ہے .جنّت دوزخ بانٹتا ہے .اس کو عالم دین سے مکس نہ کیا جائے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان تو ہیں ناں آپ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ پر تو شائد زیادہ اطلاق ہوتا ہے اس بات کا، نئیں ؟؟؟

اور ہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ایڈیٹر کی ونڈو میں ایک آپشن ہے فونٹ سائز کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔جب اس کو کلک کرتے ہیں تو کچھ ہندسے نظر آتے ہیں - پوسٹ لکھنے کے بعد ان میں سے چار یا پانچ کو استعمال کر لیا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی پوسٹ پڑھنے والے بہت سے نادانوں کا بھلا ہو جایا کرے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کی نصیحت پر عمل کیا .لیکن وہ بھی ہم نادانوں کے لئے کارگر ثابت نہ ہوئی .تمام کوششیں کر کے دیکھ چکی ہوں .میں خود بہت الجھ رہی ہوں .اس لئے لکھنے کے بعد پڑھنے کا کام آپ لوگوں پر چھوڑ دیتی ہوں
 
یار چالباز صاحب مجھے نہیں پتہ تھا کہ تم شیعہ ہو ورنہ میں تم کو سمجھانے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ جب میں نے تم سے کہا کہ دعوت پہنچ گئی تو تم نے موضوع بدل لیا۔ تم کو بہت غم ہے کافروں کا اور میں نے کہا کہ کافر اقرار کرتا ہے کہ وہ دین کو جانتا اور سمجھتا ہے۔ بات آدمی کرے تو ڈھنگ کی اور یہ چالبازیاں کسی کو خاموش تو کرانے سے رہیں۔ اب پتہ چل گیا کہ تم شیعہ ہو اب آئندہ سمجھانے کی کوشش نہیں کریں گے۔ اور ہاں وہ جو تم طعنہ دے رہے رسول اللہ ﷺ کے چچا کا تو وہ فتویٰ کسی مولوی نے نہیں لگایا وہ فتویٰ بھی اسی رسول ﷺ نے لگایا جس کیلیئے ابوطالب نے قربانی کی۔ اور لگے ھاتھ یاد دلا دوں ابھی اوپر ایک بھائی نے پوسٹ کیا ہے کہ اس چچا کو کسی مولوی نے دعوت نہیں دی تھی خود اللہ کر رسول ﷺ نے دی تھی۔ بہرحال اب میرا ارادہ اس موضوع پر اور بات کرنے کا نہیں لہذا خدا حافظ۔

نہیں جناب - میں شیعہ نہیں ہوں

میں صرف مولویوں کی منافقت واضح کر رہا ہوں

اگر تم میں اخلاقی جرات ہے تو پھر کھل کر اقرار کرو کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا نکاح نعوز با الله ایک کافر نے پڑھایا تھا

اور یہ بھی کہو کہ نعوز باالله نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے والد ماجد اور والدہ ماجدہ مشرک تھے

تمہارے اقرار کا منتظر ہوں - ابھی تمھاری ساری منافقت سامنے آ جاتی ہے

چیتا بھائی میں نے بھی اس سے کچھ پوچھا ہے پر یہ جواب نہیں دے سکتا ہے میرا سوال یہ ہے ے تم اگر شیعوں سے بات نہیں کرتے ہو تو پھر ان کو چھیڑتے کیوں ہو ؟ دوسرا یہ فورم سب کے لے ہے آپکا میرا حق ہے کے کوئی بھی سوال جواب کرسکتے ہیں تہذیب کے دائرے میں رہ کر ابھی اس نے مجھے جواب نہیں دیا ہے ابھی تو اور بھی ثبوت موجود ہیں لیکن یہ اتنی ہمت نہیں کرسکتا ہے کے آپکو ہی جواب دے دے یہ خود کا ہی چمپین بنتے ہیں بغیر دلیل کے
 
معزرت کے ساته اس فورم پر بهی تو جنت جهنم بانٹی هی جا رهی هے، آپ سنتو رام کو کسی طور گهسانے کے چکر میں هیں، اور کچه رام دین کے معاملے میں بهی شش و پنج کے شکار دکهای دیتے هیں.
جنت هے کیا؟ ایک وعده هے خدا کا اپنے سیدهے راستے پے چلنے والے لوگوں کے لیے، اگر کوی معیار نهی هے حق کا، تو کربلا بے معنی هوتا دکهای دیتا هے..حضرت نوح کے بیٹے کو بلا وجه غرق کر دیا گیا..نبی پاک بهی اس وقت کے سنتو رام کو خدا کے سهارے چهوڑ دیتےبلاوجه طاعف کی صعوبتیں جهیلیں.
اوراگر آپ یه کهنا چاه رهے هیں، که ایک شهید، راتوں کے جاگنے والا متقی ، پرهیز گار کا مقام سنتو رام کے برابر هے. تو یه بات ایک عام قاضی کے عدل کے تقاضوں کو زیب نهی دیتی اور هم تو خالق کے انصاف کی بات کر رهے هیں..

لیکن ان سب باتوں کے باوجود ، فقیر کوی راے نهی دے سکتا...اس کے راز وه خود جانے، اپنے پر جلتے هیں اس مقام پر.

نہیں جناب ایسا نہیں ہے - کوئی سنتو رام کو کسی طور پر جنت میں گهسانے کے چکر میں نہیں ہے

اگر آپ نے راشد فاروق صاحب کا آرٹیکل پڑھا ہے تو آپکو یاد ہوگا کہ

امام دیں کے ذہن میں سنتو رام کا خیال اس مولوی کی تقریر سننے کے بعد آتا ہے تو جو جہنم کے سرٹیفیکیٹ بانٹتا ہے

ہم اس قران پاک پر کامل یقین رکھتے ہیں کہ

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا أُوْلَئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ

اہل کتاب اور مشرکین میں سے جن لوگوں نے کفر کیا ہے وہ یقیناً جہنم کی آگ میں جائیں گے اور ہمیشہ اس میں رہیں گے، یہ لوگ بد ترین خلائق ہیں

سورة البينة - آیت ٦

باقی الله تعالیٰ جسے چاہے جنت میں داخل کر دے اور جسے چاہے دوزخ میں پھینک دے لیکن یہ کسی مولوی کا اختیار نہیں ہے کہ وہ جنت یا دوزخ کے ٹکٹ جاری کرے

چیتا بھائی میں نے بھی اس سے کچھ پوچھا ہے پر یہ جواب نہیں دے سکتا ہے میرا سوال یہ ہے ے تم اگر شیعوں سے بات نہیں کرتے ہو تو پھر ان کو چھیڑتے کیوں ہو ؟ دوسرا یہ فورم سب کے لے ہے آپکا میرا حق ہے کے کوئی بھی سوال جواب کرسکتے ہیں تہذیب کے دائرے میں رہ کر ابھی اس نے مجھے جواب نہیں دیا ہے ابھی تو اور بھی ثبوت موجود ہیں لیکن یہ اتنی ہمت نہیں کرسکتا ہے کے آپکو ہی جواب دے دے یہ خود کا ہی چمپین بنتے ہیں بغیر دلیل کے

منتظر بھائی

مقصد یہاں کوئی مذہبی بحث چھیڑنا نہیں ہے لیکن افسوس ہوتا ہے جب جاہل مولوی قسم کے لوگ غیر مسلموں اور غیر فرقے والوں کو جہنم کے ٹکٹ جاری کرنا شروع کر دیتے ہیں

انکی اپنی اوقات یہ ہوتی ہے کہ انہیں دین کی الف بے کی بھی سمجھ نہیں ہوتی ہے اور وہ مذہبی سکالر بن بیٹھتے ہیں