اگر سنتو رام کافر نہیں

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

منتظر بھائی

مقصد یہاں کوئی مذہبی بحث چھیڑنا نہیں ہے لیکن افسوس ہوتا ہے جب جاہل مولوی قسم کے لوگ غیر مسلموں اور غیر فرقے والوں کو جہنم کے ٹکٹ جاری کرنا شروع کر دیتے ہیں

انکی اپنی اوقات یہ ہوتی ہے کہ انہیں دین کی الف بے کی بھی سمجھ نہیں ہوتی ہے اور وہ مذہبی سکالر بن بیٹھتے ہیں

چیتا بھائی یہی لوگ ہیں جو ہر روز فرقہ واریت پر مبنی تھریڈ بناتے ہیں یا متنازہ پوسٹ کرتے ہیں اور پھر جواب نہیں دے سکتے ہیں موڈریٹر کو دیکھنا چاہے یہی شخص آے روز دل آزاری والے تھریڈ اور پوسٹ کرتا ہے اور اس کے باوجود اس کی ہزاروں پوسٹ ہو گئی ہیں اور پھر بھی موجود ہے کیا یہ چلنج نہیں ہے اڈمن کے لے ؟
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
آپ کی نصیحت پر عمل کیا .لیکن وہ بھی ہم نادانوں کے لئے کارگر ثابت نہ ہوئی .تمام کوششیں کر کے دیکھ چکی ہوں .میں خود بہت الجھ رہی ہوں .اس لئے لکھنے کے بعد پڑھنے کا کام آپ لوگوں پر چھوڑ دیتی ہوں

گویا آپ اس فورم پر نادانوں کی سزا دینے آتیں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادان ہیں جو آپ کو نادان سمجھتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
گویا آپ اس فورم پر نادانوں کی سزا دینے آتیں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادان ہیں جو آپ کو نادان سمجھتے ہیں

آپ نے تو میرا لکھا ہوا بڑا کر دیا ..آپ کی شاگردی میں آنے کو تیار ہوں
 
Joker

Minister (2k+ posts)
آپ نے تو میرا لکھا ہوا بڑا کر دیا ..آپ کی شاگردی میں آنے کو تیار ہوں

(serious)ارے نادان بڑا کرنے سے کچھ نہیں ہوتا .... اصل بات اثر کرنا ہوتی ہے
 
Darvesh

MPA (400+ posts)
مولوی آج کے زمانے کی لغت میں وہ ہوتا ہے جسے دین کی الف بے نہیں پتا .لیکن مسجد کا مائیک اس کے ہاتھ میں آجاتا ہے جس کے زریعے وہ فرقہ وارنہ تقریریں کرتا ہے .فتوے جاری کرتا ہے .جنّت دوزخ بانٹتا ہے .اس کو عالم دین سے مکس نہ کیا جائے

جی بجا فرمایا، مگر اس کا فیصله کون کرے گا کون مولوی هے اور کون عالم دین؟
یه بهی تو سکتا هے جو آپ کی نظر میں مولوی هوں وه کسی اور کے لیے عالم دین، اور جو کسی اور کے لیے مولوی هوں، ان کی شان میں گستاخی آپ نه برداشت کر پاعیں..

میرے جواب کا مقصد صرف اتنا تها، یه روش بهلی نهیں هے کسی کے ماتهے پر سٹیکر چسپاں کرنے کی..اگر بهیدصرف وهی جانتا هے، تو مولوی کون، عالم دین کون ..یه فیصله همارے هاتهوں سے جاتا رها..
 
بجا فرمایا ہے آپ نے

اس پوری بحث کا حاصل یہ ہے کہ

جس طرح یه روش بهلی نهیں هے کہ کسی کے ماتهے پر سٹیکر چسپاں کریں کہ کون مولوی کون ہے اور کون عالم دین - یہ بهید صرف خدا ہی جانتا هے

اسی طرح یه روش بهلی نهیں هے کہ کسی کے ماتهے پر سٹیکر چسپاں کریں کہ کون جہنمی ہے اور کون جنتی - یہ بهید بھی صرف خدا ہی جانتا هے

Darvesh

MPA (400+ posts)
کیا خیال ہے یہ المیہ نہین ہے اس عقل کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس کی بنیاد پر انسان اشرف المخلوقات بنا اتراتا پھرتا ہے؟؟

یا تو وہ اشرف المخلوقات نہیں ہے یا پھر اس نے عقل کو خام رکھا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

قبله اس کا جواب عقل والے زیاده بهتر انداز میں دے سکتے هیں. فقیر جانے کب سے عقل کا کہا ، سنتا هے..اور دل کا کہا ، کرتا هے..
 
Tahir Aziz

Voter (50+ posts)
اس تھریڈ پر چھڑی ہوئی بحث دیکھ کر لگتا ہے کہ جب تک سنتو رام مسلمان نہیں ہوگا تب تک یہ بحث ختم نہیں ہوگی۔

ہے کوئی اللہ کا بندہ جو سنتو رام کو مسلمان کرسکے اور اس تھریڈ کی جان چھڑوا سکے۔
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
مولوی آج کے زمانے کی لغت میں وہ ہوتا ہے جسے دین کی الف بے نہیں پتا .لیکن مسجد کا مائیک اس کے ہاتھ میں آجاتا ہے جس کے زریعے وہ فرقہ وارنہ تقریریں کرتا ہے .فتوے جاری کرتا ہے .جنّت دوزخ بانٹتا ہے .اس کو عالم دین سے مکس نہ کیا جائے

wat a comprehensive definition u give. lagta hy kisi philosopher ny aap ko he educated kaha tha..... galat fehmi ap ko nae mjy he hoe the.... (serious):(
 
Darvesh

MPA (400+ posts)

بجا فرمایا ہے آپ نے

اس پوری بحث کا حاصل یہ ہے کہ

جس طرح یه روش بهلی نهیں هے کہ کسی کے ماتهے پر سٹیکر چسپاں کریں کہ کون مولوی کون ہے اور کون عالم دین - یہ بهید صرف خدا ہی جانتا هے

اسی طرح یه روش بهلی نهیں هے کہ کسی کے ماتهے پر سٹیکر چسپاں کریں کہ کون جہنمی ہے اور کون جنتی - یہ بهید بھی صرف خدا ہی جانتا هے

ویسے چیتا صاحب، چالباز تو آپ واقعی نکلے، بحث کا حاصل آپ نے اپنی منشا کے مطابق بنا بهی لیا اور همیں کان و کان خبر نه هوی..

جی بلکل متفق، دونوں شدتوں کی حوصله شکنی هونی چاهیے..اگر هیر، اپنے آپ کو رانجها کہلوانے پر بضد بهی هوتو،تب بهی اسے هیر هی سمجها اور کہا جاے.
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
اس تھریڈ پر چھڑی ہوئی بحث دیکھ کر لگتا ہے کہ جب تک سنتو رام مسلمان نہیں ہوگا تب تک یہ بحث ختم نہیں ہوگی۔

ہے کوئی اللہ کا بندہ جو سنتو رام کو مسلمان کرسکے اور اس تھریڈ کی جان چھڑوا سکے۔

ye naik kam aap h q nae kar lety?
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
قبله اس کا جواب عقل والے زیاده بهتر انداز میں دے سکتے هیں. فقیر جانے کب سے عقل کا کہا ، سنتا هے..اور دل کا کہا ، کرتا هے..

ye darvesh faqeer kab say ho gay?

aap ko badshaha banana q acha nae lagta kea? deny wala hath leny waly hath sy behtar hota hy.....
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
میں واقعتا" حیراں ہوں اس فرصت پر اور دانش کے اتنے فراواں استعمال پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ایک خیال کی بنیاد پر بنی کہانی کو حقیقت مان کر لوگوں نےاس پر کتنے ردّے چڑھائے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ٹرک کی بتّی کے پیچھے لگنا یا لگانا پتا نہیں اور کسے کہتے ہیں ؟؟؟؟

aap ko ye haqeqat tasleem karni pary ge k es mind set ny hamari zindageon ko bohut unpleasant bna rakha hy....

ye discussion hona achi baat hy. 1000 mein say 10 log tu sochen gay na ....search karen gay na... kuch paen gay na?

aap ko shayed pta na ho magar aisi mentality kuch logo ko bohut suffer karvati hy.... 100 gunah kar k .... kitny he logon ki zindage kharab kar k sirf 2 nawafil ya aik chawalon ki deig jannat hasil karny k ley kafi hoti hy.
 
Darvesh

MPA (400+ posts)
ye darvesh faqeer kab say ho gay?

aap ko badshaha banana q acha nae lagta kea? deny wala hath leny waly hath sy behtar hota hy.....

غالبا فقیر یا درویش ایک هی حالت کے دو نام هیں..فرق صرف اتنا هے که فقیر ، عربی کے لفظ ، فقر سے هے..اور درویش فارسی زبان کا لفظ هے.
فقیر کا مطلب مانگنے والا هم نے رکه دیا هے، اصل میں وه دینے والے ، لٹانے والے هوا کرتے تهے(ویسے اب یه قسم نایاب نهی تو کم یاب ضرور هے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس تھریڈ پر چھڑی ہوئی بحث دیکھ کر لگتا ہے کہ جب تک سنتو رام مسلمان نہیں ہوگا تب تک یہ بحث ختم نہیں ہوگی۔

ہے کوئی اللہ کا بندہ جو سنتو رام کو مسلمان کرسکے اور اس تھریڈ کی جان چھڑوا سکے۔

بس یار
جو قوم خود تو اپنے رسول کا حکم نا مانتی ہو اور ناموس رسالت کے واسطے کسی غیر مسلم کی بلی چڑھانے پر خوش ہو، اس قوم میں ایسی ہی بحثیں ہوتی ہیں

ابھی لاہور میں عیسائی کو پھانسی کی سزا ہوئی ہے اور ان عیسائیوں کے گھر جلانے پر کسی کو سزا نہی ہوئی

تو اس صورت میں کون مسلمان ہو گا .....جب ہمارے لوگوں نے خود ہی اپنا چہرہ بگاڑ لیا ہے
 
Jarrii

Politcal Worker (100+ posts)
ye darvesh faqeer kab say ho gay?

aap ko badshaha banana q acha nae lagta kea? deny wala hath leny waly hath sy behtar hota hy.....

سکندر خوش نہیں ھے لوٹ کر دولت زمانے کی
قلندر دونوں ھاتھوں سے لٹا کر رقص کرتا ہے
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

شاید ایک هی تها حضور

یوں اٹهے آه ، اس گلی سے هم
جیسے کوی جهاں سے اٹهتا هے..

اوہ میرے خدا ۔ ۔ ۔ ۔

دیکھ تو دل، کہ جاں سے اٹھتا ہے
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے