اگر سنتو رام کافر نہیں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


میری بہن میرے خیال میں اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ حاصل کرنے سے اتنی خوشی نہیں ھوتی جتنا دوسروں کو دینے میں ھوتی ہے۔ جتنا حاصل کرتے جاوٴ اتنی ہی طلب بڑھتی جاۓ گی۔ جب تک خواہش اور طلب ہے تو خوشی کیسے ملے گی؟

زرداری اور شریف برادران سے پوچھیں ..وہ تو بہت خوش ہیں صرف لے کے
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
u act as protestant against hapines so aap pay shak ho raha hy k aap ko pasand nae hy?

kea zeno philosopher nae hen?

was sikander realy not happy?
if he was not happy then y did he not stop himself from more wars.

Have very little info about Sikander.......following ur premise/theory, it seems he was not.........
 

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)


میری بہن میرے خیال میں اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ حاصل کرنے سے اتنی خوشی نہیں ھوتی جتنا دوسروں کو دینے میں ھوتی ہے۔ جتنا حاصل کرتے جاوٴ اتنی ہی طلب بڑھتی جاۓ گی۔ جب تک خواہش اور طلب ہے تو خوشی کیسے ملے گی؟

زرداری اور شریف برادران سے پوچھیں ..وہ تو بہت خوش ہیں صرف لے کے

or hamary awaam isi ley na khush hen k un ko kuch nae mila.....kuch na lay ker....
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
جو الله کے واضح حکم کے با وجود فرقہ پرستی پر یقین رکھتا ہے .اور `اپنی ` مسجد اس کام کے لئے استمعال کرتا ہے وہ ہی `مولوی ` ہے .میں کسی کا نام لے کر کسی کی شان میں گستاخی نہیں کرتی .ایک عام رویہ کی بات کرتی ہوں .میرا تو سیدھا سیدھا حساب ہے .سب کو سن لو اور جو قرانی تعلیمات کے مطابق اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے اس کو زیادہ سن لو .الله نے عقل صرف مولوی کو نہیں ہمیں بھی دی ہے .الله صاف فرماتے ہیں کے اسے آسان زبان میں اتارا گیا ہے تاکہ ہم اسے سمجھ .سکیں .اگر ہم ہی کاہلی کا مظاہرہ کرتے ہوے سارا بوجھ مولوی پر ڈال دیں تو قصور تو ہمارا ہوا نا . بات آپ کی درست ہے کہ ہمیں سٹکر چسپاں کرنے کی ضرورت نہیں .اگر طالبان آ کر یہ قہر نہ مچاتے تو ہم بھی چپ تھے .ان کا حساب انکے ساتھ اور ہمارا حساب ہمارے ساتھ


بڑے عرصے بعد، مدتوں سے صندوق میں بند، میرا محدب عدسہ کام آیا ہے. شکریہ
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بڑے عرصے بعد، مدتوں سے صندوق میں بند، میرا محدب عدسہ کام آیا ہے. شکریہ

در اصل ہم بہت سہل پسند ہو گئے ہیں ...میں چاہتی ہوں کہ اس فیز سے نکلیں
 

ویسے چیتا صاحب، چالباز تو آپ واقعی نکلے، بحث کا حاصل آپ نے اپنی منشا کے مطابق بنا بهی لیا اور همیں کان و کان خبر نه هوی..


جی بلکل متفق، دونوں شدتوں کی حوصله شکنی هونی چاهیے..اگر هیر، اپنے آپ کو رانجها کہلوانے پر بضد بهی هوتو،تب بهی اسے هیر هی سمجها اور کہا جاے.


نہیں جناب - اتنا چالباز نہیں ہوں جتنا بدنام کر دیا گیا ہوں


ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا


آپکی دو انتہاؤں والی بات سے مکمل طور پر متفق ہوں.یہ دونوں انتہائیں قوم کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہیں. انتہا پسندوں کی سوچ ہمیشہ منفی ہوتی ہے اور وہ ہر بات کا منفی پہلو تلاش کرتے ہیں. دونوں انتہاؤں کی حوصله شکنی هونی چاهیے. اسکا ذکر میں نے بہت شروع میں کیا تھا


http://www.siasat.pk/forum/showthre...afir-Ho-Gaya&p=2223414&viewfull=1#post2223414



حرف آخر یہ ہے کہ


الله تعالیٰ تمام مخلوقات کا خالق، مالک اور رازق ہے اور اسی طرح ہمارے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم رحمت العالمین اور محسن انسانیت ہیں. ہم نے اپنی تنگ نظری سے الله تعالیٰ اور نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کو صرف مسلمانوں تک محدود کر دیا ہے. ہمیں اس تنگ نظری سے باہر نکلنا ہے اور سب انسانوں کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھنا ہے اور انسانیت سے محبت کا پیغام دینا ہے


کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر


de922f74cc2e96370874e2ad28be1a5f.jpg


 
Last edited:
اسلام کا پیغام امن ہے اور اسی پیغام کی اشاعت ہونی چاہیئے


بھائی جی


آپکے کومنٹس اس پوری بحث میں مختصر ترین ہونے کے باوجود خوبصورت ترین ہیں


ایک جملے میں آپ نے وہ پیغام دے دیا ہے جس کے لیے ہم کئی دنوں سے ٹکریں مار رہے ہیں


الله تعالیٰ آپکو اور سب دوستوں کو خوش رکھے - آمین


 

Scorpion

Banned
A kafir is a kafir whether wealthy or poor . . . And only a munafiq will question this . . .

By the way . . . those who accepted Islam on the hands of Prophet (SAW) were the poorest of the poor . . .

therefore, giving justifications for their poorness for not realizing the truth of Islam is only absurd . .
.