اگر سنتو رام کافر نہیں

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
ان کفار کا انجام کیا ہوگا جنہیں اسلام کی دعوت نہیں پہنچی؟۔

الحمد للہ
اللہ تعالی کا یہ عدل وانصاف ہے کہ وہ کسی قوم کو بھی اس وقت تک عذاب نہیں دیتا جب تک کہ ان پر اتمام حجت نہ کرلے اور آپکا رب کسی پر بھی ظلم نہیں کرتا۔
فرمان باری تعالی ہے:
"اور ہم کسی کو بھی اس وقت تک عذاب نہیں دیتے جب تک کہ رسول مبعوث نہ کردیں"

ابن کثیر رحمہ اللہ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں: اللہ تعالی کا یہ فرمانا کہ:
"اور ہم کسی کو بھی اس وقت تک عذاب نہیں دیتے حتی کہ رسول مبعوث نہ کر دیں"
سورة بنی اسراءیل (17.15

یہ اپنے عدل کی خبر دی ہے کہ وہ کسی کو اس وقت تک عذاب نہیں دیتے جب تک کہ اس پر اتمام حجت نہ ہوجائے اور رسول نہ مبعوث کردیا جائے جیسا کہ اللہ تعالی کا یہ
فرمان ہے:

"جب بھی اس میں کوئی گروہ ڈالا جائے گا تو اس سے جہنم کا داروغہ سوال کرے گا کیا تمہارے پاس ڈرانے والا کوئی نہیں آیا تھا؟ وہ جواب دینگے بیشک آیا تھا لیکن ہم نے اسے جھٹلادیا اور ہم نے کہا کہ اللہ تعالی نے کچھ بھی نازل نہیں فرمایا، تم بہت بڑی گمراہی میں ہو"۔

اور ایسے ہی اللہ تعالی کا فرمان ہے:
"اور کافرون کے غول کے غول جہنم کی طرف ہنکائے جائیں گے، جب وہ اس کے قریب پہنچ جائیں گے تو اس کے دروازے ان کے لئے کھول دیے جائیں گے اور اسکے نگہبان ان سے سوال کرینگے کہ کیا تمہارے پاس تم میں سے رسول نہیں آئے تھے؟ جو تم پر تمہارے رب کی آیتیں پڑھتے اور تمہیں اس دن کی ملاقات سے ڈراتے تھے؟ وہ جواب دینگے کہ ہاں درست ہے لیکن عذاب کا حکم کافروں پر ثابت ہوگیا"

تو جو شخص اسلام اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق کچھ نہیں سنتا اور نہ ہی اسے صحیح شکل میں دعوت اسلام پہنچی ہے تو اللہ تعالی اس کو کفر پر مرنے کی وجہ سے عذاب نہیں دے گا، تو اگر یہ کہا جائے کہ اس کا انجام اور ٹھکانہ کیا ہوگا تو اس کا جواب یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالی اسے آزمائے گا اگر تو اس نے اطاعت کرلی جنت میں داخل ہوگا اور اگر نافرمانی کی تو جہنم میں جائے گا، اور اسکی دلیل مندرجہ ذیل حدیث ہے۔

اسود بن سریع رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(قیامت کے دن چار قسم کے لوگ (حجت پکڑیں گے) وہ بہرہ جو کچھ بھی نہیں سنتا ، اور وہ آدمی جو کہ احمق ہے، اور بوڑھا، اور وہ شخص جو کہ وحی نہ آنے کے فترہ میں فوت ہوا، تو بہرہ شخص کہے گا اے اللہ جب اسلام آیا تو میں کچھ بھی سن نہیں سکتا تھا، اور احمق یہ کہے گا اے اللہ اسلام آیا اور بچے مجھے مینگنیاں مارتے تھے اور بوڑھا یہ کہے گا اے اللہ جب اسلام آیا تو میں کچھ بھی نہیں سمجھ سکتا تھا اور جو فترہ میں فوت ہوا وہ کہے گا اے اللہ میرے پاس تیرا رسول ہی نہیں آیا، تو اللہ تعالی ان سے عہد لے گا کہ وہ اس کی اطاعت کرینگے تو ان کی طرف یہ پیغام بھیجا جائے گا کہ آگ میں داخل ہوجاؤ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے اگر وہ اس میں داخل ہوگئے تو اسے ٹھنڈی اور سلامتی والی پائیں گے)۔

اور ایک روایت میں ہے کہ: (جو اس میں داخل ہوگیا اس پر وہ ٹھنڈی اور سلامتی والی ہوگی اور جو اس میں داخل نہیں ہوگا وہ اس کی طرف کھینچا جائے گا) مسند احمد اور صحیح ابن حبان اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح الجامع میں اسے صحیح کہا ہے حدیث نمبر 881

تو ہر وہ شخص جسے اسلام کی دعوت صحیح اور سلیم طریقے سے ملی تو اس پر حجت قائم ہوگئ اور جو اس حال میں مرگیا کہ اسے اسلام کی دعوت نہیں ملی یا پھر اسے صحیح طریقے پر نہیں ملی تو اس کا معاملہ اللہ تعالی کے ذمہ ہے اور وہ اپنی مخلوق کو زیادہ جانتا اور کسی پر ظلم نہیں کرتا اور اللہ تعالی اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے۔
واللہ اعلم .
الشیخ محمد صالح المنجد

http://islamqa.info/ur/1244
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
نہ دي اور اس
I wouuld requeUNDERSTAND THAT DAWAH and after these TWO CONDITIONS if she/he still does not accept the message then he is kafir.
ماور دوستوں کی طرف اشارہ ہے

ں یہی کہا جاتا ہے

now you are talking differently.

U are better informed than me , I think.

موضوے، اب جانے کهاں تک پہنچے

بھائی میں بالکل بھی بات گھمانے کی کوئی کوشش نہیں کر رہا۔ پاکستان میں رہنے والے

سے رہنمائی حاصل کریں .......اور آخری بات اگر اپنا ایمان بچانا ہے تو مولوی سے پرہیز لازمی ہے

بغیر سوچے سمجھے کسی کو کافر قرر دینا تمارا پیشہ ہے اس کے لے تمارا بغض ایسا ہے کے نبی پاک کے

knnat musalmano ki...... mera khyal hy 'santo' ko b mil jay ge...

yes but if we pref
hon!!

ALLAH aapp ko bohat bohat jazaey-khaer dey. :jazak:
These two posts are the genuine comments in this thread.

Rashid Farooq.

le of.

agar wo islam hey ju aaj kul mullah apney muqasid k liey istemal ker rhey hien
agar wo islam hey jis ko istemal ker k eik bus ka condactor logon k galley kaat raha hey
agar wo islam hey jis sey khudkush humley hu ker bey gunah muslmanon ko mara ja raha hey
agar wo islam hey ju ghier mulki islam dushmanon k hathon mien khail ker apney he muslmnan bahiyon ka khoon bahaya ja rah ahey
agar wo islam hey jis mien burma k qatilon ko ignore ker k muslmanon k khilaf he jihad kiya jaya ja raha hey
agar wo islam hey jis mien Anbhiya karam sey ziada chund ashkaash ki hurmat ko buniyaad buna k beygunah aurton bachon aur muslmanon ko shaheed kiya jaya ja rah ahey
agar wo islam hey jis ki aar mien arab mumalik yehahdiyon k ala kaar buney huwey hien
agar wo islam hey jis k naam pey bey gunah pakistani shehriyon ko aghwa ker k karoron rupey tawaan manga ja raha hey
agar wo islam hey jis mien marney waley ko nhi pata k wo kion maar raaha hey aur murney waley ko nhi pata k wo kion mur raha hey
agar wo islam hey ju Muhmmad pbuh ki takmeil islam ki ayat k baad huney waley waiyqaat ki puristish hey
tu mien kaafir he thiek hoon
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ان کفار کا انجام کیا ہوگا جنہیں اسلام کی دعوت نہیں پہنچی؟۔

الحمد للہ
اللہ تعالی کا یہ عدل وانصاف ہے کہ وہ کسی قوم کو بھی اس وقت تک عذاب نہیں دیتا جب تک کہ ان پر اتمام حجت نہ کرلے اور آپکا رب کسی پر بھی ظلم نہیں کرتا۔
فرمان باری تعالی ہے:
"اور ہم کسی کو بھی اس وقت تک عذاب نہیں دیتے جب تک کہ رسول مبعوث نہ کردیں"

ابن کثیر رحمہ اللہ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں: اللہ تعالی کا یہ فرمانا کہ:
"اور ہم کسی کو بھی اس وقت تک عذاب نہیں دیتے حتی کہ رسول مبعوث نہ کر دیں"
سورة بنی اسراءیل (17.15

یہ اپنے عدل کی خبر دی ہے کہ وہ کسی کو اس وقت تک عذاب نہیں دیتے جب تک کہ اس پر اتمام حجت نہ ہوجائے اور رسول نہ مبعوث کردیا جائے جیسا کہ اللہ تعالی کا یہ
فرمان ہے:

"جب بھی اس میں کوئی گروہ ڈالا جائے گا تو اس سے جہنم کا داروغہ سوال کرے گا کیا تمہارے پاس ڈرانے والا کوئی نہیں آیا تھا؟ وہ جواب دینگے بیشک آیا تھا لیکن ہم نے اسے جھٹلادیا اور ہم نے کہا کہ اللہ تعالی نے کچھ بھی نازل نہیں فرمایا، تم بہت بڑی گمراہی میں ہو"۔

اور ایسے ہی اللہ تعالی کا فرمان ہے:
"اور کافرون کے غول کے غول جہنم کی طرف ہنکائے جائیں گے، جب وہ اس کے قریب پہنچ جائیں گے تو اس کے دروازے ان کے لئے کھول دیے جائیں گے اور اسکے نگہبان ان سے سوال کرینگے کہ کیا تمہارے پاس تم میں سے رسول نہیں آئے تھے؟ جو تم پر تمہارے رب کی آیتیں پڑھتے اور تمہیں اس دن کی ملاقات سے ڈراتے تھے؟ وہ جواب دینگے کہ ہاں درست ہے لیکن عذاب کا حکم کافروں پر ثابت ہوگیا"

تو جو شخص اسلام اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق کچھ نہیں سنتا اور نہ ہی اسے صحیح شکل میں دعوت اسلام پہنچی ہے تو اللہ تعالی اس کو کفر پر مرنے کی وجہ سے عذاب نہیں دے گا، تو اگر یہ کہا جائے کہ اس کا انجام اور ٹھکانہ کیا ہوگا تو اس کا جواب یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالی اسے آزمائے گا اگر تو اس نے اطاعت کرلی جنت میں داخل ہوگا اور اگر نافرمانی کی تو جہنم میں جائے گا، اور اسکی دلیل مندرجہ ذیل حدیث ہے۔

اسود بن سریع رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(قیامت کے دن چار قسم کے لوگ (حجت پکڑیں گے) وہ بہرہ جو کچھ بھی نہیں سنتا ، اور وہ آدمی جو کہ احمق ہے، اور بوڑھا، اور وہ شخص جو کہ وحی نہ آنے کے فترہ میں فوت ہوا، تو بہرہ شخص کہے گا اے اللہ جب اسلام آیا تو میں کچھ بھی سن نہیں سکتا تھا، اور احمق یہ کہے گا اے اللہ اسلام آیا اور بچے مجھے مینگنیاں مارتے تھے اور بوڑھا یہ کہے گا اے اللہ جب اسلام آیا تو میں کچھ بھی نہیں سمجھ سکتا تھا اور جو فترہ میں فوت ہوا وہ کہے گا اے اللہ میرے پاس تیرا رسول ہی نہیں آیا، تو اللہ تعالی ان سے عہد لے گا کہ وہ اس کی اطاعت کرینگے تو ان کی طرف یہ پیغام بھیجا جائے گا کہ آگ میں داخل ہوجاؤ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے اگر وہ اس میں داخل ہوگئے تو اسے ٹھنڈی اور سلامتی والی پائیں گے)۔

اور ایک روایت میں ہے کہ: (جو اس میں داخل ہوگیا اس پر وہ ٹھنڈی اور سلامتی والی ہوگی اور جو اس میں داخل نہیں ہوگا وہ اس کی طرف کھینچا جائے گا) مسند احمد اور صحیح ابن حبان اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح الجامع میں اسے صحیح کہا ہے حدیث نمبر 881

تو ہر وہ شخص جسے اسلام کی دعوت صحیح اور سلیم طریقے سے ملی تو اس پر حجت قائم ہوگئ اور جو اس حال میں مرگیا کہ اسے اسلام کی دعوت نہیں ملی یا پھر اسے صحیح طریقے پر نہیں ملی تو اس کا معاملہ اللہ تعالی کے ذمہ ہے اور وہ اپنی مخلوق کو زیادہ جانتا اور کسی پر ظلم نہیں کرتا اور اللہ تعالی اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے۔
واللہ اعلم .
الشیخ محمد صالح المنجد

http://islamqa.info/ur/1244

شکریہ بھائی صاحب

آپ نے بہت اچھی توجیہہ پیش کی

یہ ٹھیک عالم کی لکھی ہوئی بات ہو گی جو کہ اپنے لفظوں سے خود ہی اپنی اہمیت بتا رہی ہے

ورنہ یہاں تو دو نمبر کاٹھے کنیڈین لوگ خود کو عالم بنا کر پیش کرتے ہیں اور جاہلانہ باتیں کرتے ہیں

الله ان پر رحم کرے اور ہم سب پر بھی رحم کرے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
محترم جناب سچ بولو صاحب! ۔
میری اس تحریر کو بہت سے حضرات نے لغوی معنوں میں لیا اور تحریر کی روح پر غور کرنے کی بجائے الفاظ کے گورکھ دھندوں میں الجھ گئے۔ میرا مقصد کسی کو جنتی یا جہنمی ثابت کرنا نہیں تھا، نہ ہی کسی نئی بحث کو جنم دینا۔
میرا مقصد تو صرف اتنا تھا کہ دنیا میں بہت سے پسماندہ ممالک ہیں جن میں بہت سے غیر مسلم پسماندہ حالت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ سنتو رام کو تو بطور استعارہ کے استعمال کیا کہ جس سے مراد ہر وہ غیر مسلم تھا جو ایک غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہوا مگر اس کی دنیاوی زندگی نہایت تکلیف دہ ہے اور اسے زندگی میں کوئی بھی سکھ حاصل نہیں ہے۔ نہ ہی وہ زندگی میں دوسروں کے لئے کوئی تکلیف پیدا کرتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو دنیا میں لاکھوں بلکہ کروڑوں غیر مسلم ایسے ہوں گے جن کی ساری زندگی نہایت تنگی و ترشی میں گزرتی ہے، ان میں سے بہت کے پاس دعوت اسلام پہنچتی نہیں، بعض کو اسلام کے پیغام تک رسائی نہیں، اکثریت ایسی بھی ہے جن کی زندگی اس قدر بدتر ہوتی ہے کہ ان کو مذہب کی طرف توجہ دینے کی اجازت نہیں دیتی کہ کون سا مذہب درست ہے اور کون سا غلط۔ یہ سراسر قدرتی عمل ہے جس میں ان کا کوئی قصور نہیں۔
اگرچہ یہ نظامِ قدرت سب کا سب اللہ تعالیٰ کا قائم کردہ ہے اور وہی اس کو چلانے والا ہے، مرنے کے بعد سزا و جزا کا اختیار بھی خدا کا ہے، مگر تعمیری اور مثبت سوچ اور انسانی ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات سے نہ تو اسلام ہمیں روکتا ہے اور نہ ہی اللہ تعالیٰ نے اس پر پہرے بٹھائے ہیں۔
اس موضوع پر آپ تمام حضرات کو صرف دعوتِ فکر دینے کا خیال تھا جس پر یہ تحریر لکھی، نہ ہی اسلام کے کسی حکم پر تنقید کرنا مقصود تھا، نہ کسی کو جنتی یا جہنمی قرار دینا۔ مقصد صرف ایک مثبت بحث کی دعوت تھا۔ اس تھریڈ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بہت سے ممبران نے اپنے اپنے طور پر اظہار خیال کیااور ایک دوسرے کے علم میں اضافے کا باعث بنے۔

محترم فاروقی بھائی

میرے بھای جوابی تھریڈ کا مقصد کسی پر فتوی لگانا نہیں اور نا میں نے لگایا ہے بلکہ فقط آپکے تھریڈ کی شکل میں اٹھنے والے کئی سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب دینا تھا
اور اسکی میں وضاحت کرچکا کہ میں نے توجہ صرف ایک نقطہ پر دی ہے اور وہ ہے کہ کیا کافر کو کافر نا سمجھا جائے؟ تو کیا سمجھا جائے؟؟
کیا ایک کافر اور مومن برابر ہوسکتے ہیں؟؟

چونکہ آپکے تھریڈ میں جوابی پوسٹس میں کچھ افراد نے ایمان اور کفر کے درمیان فرق کو ہی ختم کرڈالا تو جواب دینا لازمی ہوگیا

جہاں تک ایسے کافر کا تعلق ہے جس تک دعوت دین نہیں پنہچی تو ایسے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے اور اگر ہے بھی تو یہ اللہ اور بندے کا معاملہ ہے ھم نہیں جانتے کس پر حجت تمام ہوئی اور کس پر نہیں
لیکن اس ضمنی صورتحال کی بنیاد پر کفار کے لئے عمومی حکم کے انھیں جہنم سے ڈرایا جاۓ اور اسلام قبول کرنے کی صورت میں جنت کی خوشخبری دی جاۓ قائم رہے گا

اور ہاں کسی کو کافر کہنے سے کافر واجب القتل نہیں ہوجاتا... کافر کافر کیوں ہے اور مومن کب مومن بنتا ہے اس بات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
نبوی سیرت اور قرانی پیغام کی روشنی میں
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
اگر آپ الله کو مانیں اور صرف الله ہی کی مانیں تو سمجھیں ہدایت پا گئے .آپ کہتے ہیں کہ حدیث موجود ہے جس میں تہتر فرقوں کا ذکر ہے .اور یہ کہ صرف ایک فرقہ جنّت کا حقدار ہے .اور ہر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ فرقہ اس کا ہی فرقہ ہے .اور اگر آپ الله ہی کی مانتے ہیں تو الله کا فرمان ہے کہ آپ اپنے آپ کو فرقوں میں نہ بانٹو .تو جو لوگ اپنے آپ کو کسی بھی فرقے میں نہہیں بانٹیں گے .میرے حساب سے وہ ہی جنّت کے حقدار ہیں .آپ نبی صلم کو مانتے ہیں ان کا کیا فرقہ تھا .
باقی رہی دوسری بات .اپنے آپ کو جتنا بچا کر چل سکیں ،چلیں .صحابہ یا اہل بیت کا کیا مسلہ تھا اور تھا بھی کہ نہیں .ہم اور آپ اس زمانے میں نہیں تھے .اس لئے اس میں پڑنے کی ضرورت ہی نہیں ہے .آپ تک جو الله نے اپنے نبی کے زریعے پیغام پونچایا ہے .کوشش کریں کہ اس پر جتنا عمل کر سکیں، کریں .اپنی ذات سے کسی کو ایذا نہ دیں .نہ کسی کا دل دکھائیں .نبی صلم حسن اخلاق کا بہترین نمونہ تھے ان کی زندگی سے رہنمائی حاصل کریں .......اور آخری بات اگر اپنا ایمان بچانا ہے تو مولوی سے پرہیز لازمی ہے

kea baat ki hy.....

molvi say perhaiz tu jannat musalmano ki...... mera khyal hy 'santo' ko b mil jay ge...

You are an educated LADY. I would suggest that you should avoid generalizationS like this.

یہ جو الفاظ آپ نے میرے نام سے کوٹ کے ہیں یہ تو میرے ہیں ہی نہیں .میں تو جنّت اور دوزخ بانٹنے کا کام کرتی ہی نہیں ،یہ کام مولویوں کا ہے ..

@ nadan

i think zeno ny ye mjy suggest kea hy... technical problem ki waja say misquote ho gea.

@ zeno

1969220_625305620880640_908578774_n.jpg

kidding sir. dont take it serious.
 
rashidfarooq

Senator (1k+ posts)

محترم فاروقی بھائی

میرے بھای جوابی تھریڈ کا مقصد کسی پر فتوی لگانا نہیں اور نا میں نے لگایا ہے بلکہ فقط آپکے تھریڈ کی شکل میں اٹھنے والے کئی سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب دینا تھا
اور اسکی میں وضاحت کرچکا کہ میں نے توجہ صرف ایک نقطہ پر دی ہے اور وہ ہے کہ کیا کافر کو کافر نا سمجھا جائے؟ تو کیا سمجھا جائے؟؟
کیا ایک کافر اور مومن برابر ہوسکتے ہیں؟؟

چونکہ آپکے تھریڈ میں جوابی پوسٹس میں کچھ افراد نے ایمان اور کفر کے درمیان فرق کو ہی ختم کرڈالا تو جواب دینا لازمی ہوگیا

جہاں تک ایسے کافر کا تعلق ہے جس تک دعوت دین نہیں پنہچی تو ایسے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے اور اگر ہے بھی تو یہ اللہ اور بندے کا معاملہ ہے ھم نہیں جانتے کس پر حجت تمام ہوئی اور کس پر نہیں
لیکن اس ضمنی صورتحال کی بنیاد پر کفار کے لئے عمومی حکم کے انھیں جہنم سے ڈرایا جاۓ اور اسلام قبول کرنے کی صورت میں جنت کی خوشخبری دی جاۓ قائم رہے گا

اور ہاں کسی کو کافر کہنے سے کافر واجب القتل نہیں ہوجاتا... کافر کافر کیوں ہے اور مومن کب مومن بنتا ہے اس بات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
نبوی سیرت اور قرانی پیغام کی روشنی میں

محترم جناب سچ بولو!۔
میں جانتا ہوں آپ نے کوئی فتویٰ نہیں لگایا بلکہ بہت اچھا کیا کہ اپنا نقطہ نظر واضح کیا۔ یہاں کوئی بھی تھریڈ بنانے کا مقصد ہی یہی ہوتا ہے تاکہ مختلف نظریات کے لوگ اپنی رائے دے سکیں اور ایک دوسرے سے اختلاف کی صورت میں دلائل سے اپنے نقطہ نظر کو واضح کرسکیں۔
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)

agar wo islam hey ju aaj kul mullah apney muqasid k liey istemal ker rhey hien
agar wo islam hey jis ko istemal ker k eik bus ka condactor logon k galley kaat raha hey
agar wo islam hey jis sey khudkush humley hu ker bey gunah muslmanon ko mara ja raha hey
agar wo islam hey ju ghier mulki islam dushmanon k hathon mien khail ker apney he muslmnan bahiyon ka khoon bahaya ja rah ahey
agar wo islam hey jis mien burma k qatilon ko ignore ker k muslmanon k khilaf he jihad kiya jaya ja raha hey
agar wo islam hey jis mien Anbhiya karam sey ziada chund ashkaash ki hurmat ko buniyaad buna k beygunah aurton bachon aur muslmanon ko shaheed kiya jaya ja rah ahey
agar wo islam hey jis ki aar mien arab mumalik yehahdiyon k ala kaar buney huwey hien
agar wo islam hey jis k naam pey bey gunah pakistani shehriyon ko aghwa ker k karoron rupey tawaan manga ja raha hey
agar wo islam hey jis mien marney waley ko nhi pata k wo kion maar raaha hey aur murney waley ko nhi pata k wo kion mur raha hey
agar wo islam hey ju Muhmmad pbuh ki takmeil islam ki ayat k baad huney waley waiyqaat ki puristish hey
tu mien kaafir he thiek ho
on

aap yahan khud ko 'kafir' na kahen nonmuslim keh den.
 
Darvesh

MPA (400+ posts)
it is not generalization. Baba saen (my grand father) said so.

'' molvi ny kabe Islam or fuedals ny kabe taleeem nae phelany deni'.

well....thank u for this kind suggestion. i would take care next.

بات تب بگڑتی هے جب آپ اجلے اور میلے کپڑوں کو ایک هی گهٹڑی میں باندهنے پر مصر دکهای دیں..

ویسے آج لگے هاتهوں ، مولوی کی تعریف هی بتا دیجیے؟یه کیا هوتا هے؟
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)

بات تب بگڑتی هے جب آپ اجلے اور میلے کپڑوں کو ایک هی گهٹڑی میں باندهنے پر مصر دکهای دیں..

ویسے آج لگے هاتهوں ، مولوی کی تعریف هی بتا دیجیے؟یه کیا هوتا هے؟

my apology.....
molvi agar kisi kisi defination pay pory otarty tu ghum kis baat ka tha.....
 
GreatIK

Councller (250+ posts)
@rashidfarooq Dont worry bro!.

Your article was great and these ill informed people will make a lot of fuss. I agree with u 100%.
 
Darvesh

MPA (400+ posts)
my apology.....
molvi agar kisi kisi defination pay pory otarty tu ghum kis baat ka tha.....

کره ارض پر ایک ملک هے انڈونیشیا ، وهاں اسلام کیسے پهیلا اس کی تاریخ کبهی پڑه لیجیے گا..
گجرات کے چند تاجر ، جو آپ کی تعریف کی روشنی میں مولوی رهے هوں گے، ان کی کاوشوں کے سبب وهاں اسلام پهیلا..نه اس خطے میں کبهی کوی مسلح لشکر گیا ، اور نه هی صحابه کے دور میں تبلیغ کی غرض سے وهاں کوی باقاعده جماعت بهیجی گعی..
دوسرا یه که، اگر آپ کسی کو مولوی یا دوسرے القابات دیں گے، توجواباَ کچه کنکریاں آپ کی طرف بهی اچهالی جاعیں گی..اس سے اجتناب کرنا چاهیے..
 
mein ny tu kisi ko b molvi nae kaha yahan...ap ko q laga aisa? m kabe b kisi ko khud sy alqabat , names, galat naam nae deti. mjy molvi achy nae lagty k un k amal achy nae hen.....
molana wahid ud din khan is one of my favourit scholars ,,,un k name k sath b molana ata hy but he is highly respectable person.
han aap ki suggested history mein parhon ge abe tak nae parhi....

aap molvi ki itni side Q lay rahy hen wo b darvesh ho kr?
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
یہ جو الفاظ آپ نے میرے نام سے کوٹ کے ہیں یہ تو میرے ہیں ہی نہیں .میں تو جنّت اور دوزخ بانٹنے کا کام کرتی ہی نہیں ،یہ کام مولویوں کا ہے ..

I think Sadia has already clarified this in post# 89. Thanks for getting in touch.
 
Darvesh

MPA (400+ posts)
mein ny tu kisi ko b molvi nae kaha yahan...ap ko q laga aisa? m kabe b kisi ko khud sy alqabat , names, galat naam nae deti. mjy molvi achy nae lagty k un k amal achy nae hen.....
molana wahid ud din khan is one of my favourit scholars ,,,un k name k sath b molana ata hy but he is highly respectable person.
han aap ki suggested history mein parhon ge abe tak nae parhi....

aap molvi ki itni side Q lay rahy hen wo b darvesh ho kr?

میری هر بات بے اثر هی رهی
نقص هے کچه میرے بیان میں کیا.

جی کوی کسی کو مولوی ، جهادی یا کافر ، جهنمی کهے..دونوں ایک هی سکے کے دو رخ ، فقیر کا اختلاف دونوں سے هے..
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)

میری هر بات بے اثر هی رهی
نقص هے کچه میرے بیان میں کیا.

جی کوی کسی کو مولوی ، جهادی یا کافر ، جهنمی کهے..دونوں ایک هی سکے کے دو رخ ، فقیر کا اختلاف دونوں سے هے..

i m in a fix whether click thank or like or dislike or reply........

but i m also of the view that nobody has authority to say something wrong to someone in religious maters.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے پتہ تھا کہ میرے اس سوال سے ان مولویوں کی چیخیں نکل جائیں گی جن پر کفر کے فتوے دیکر ہر کسی کو جہنم پہنچانے کا خبط سوار ہے

جو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے اس چچا کو بھی نعوز الله کافر کہہ کر جہنم کا مستحق قرار دیتے شرم محسوس نہیں کرتے ہیں جس نے نہ صرف نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی پرورش کی بلکہ ہر مشکل گھڑی میں فولادی دیوار بن کر انکے دشمنوں کے سامنے سینہ تان کر کھڑے رہے اور انکا نکاح مبارک تک پڑھایا

ان مولویوں کے نزدیک نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا نکاح مبارک پڑھانے والا بھی کافر قرار پا کر جہنم کا حقدار بنتا ہے تو سنتو جیسے عام سے بے ضرر ہندو کو جہنم پہنچانا ان کے لیے کیا مشکل کام ہے

ان مولویوں کے "اسلام" کی رو سے تو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے دادا بھی نعوز با الله کافر قرار پاتے ہیں جنہوں نے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا نام محمد صلی الله علیہ وسلم رکھا تھا

الله تعالیٰ مسلمانوں کو ان جاہل مولویوں کے اسلام سے بچائے - آمین

Aur wohi chahca, Nabi Kareem pbuh key kehnay key bawajood, Islam na laya, aur Inteeqal kar gaya apney puraney deen paar.
Ab aap kia kehtahy hian? Jis ko nabi ney khud dawat dee, aur us ney nabi ki dawat bhi thkra dee, woh kaisay jaiye ga janat main?

Dada-e-Nabi, Kahin-e-Azam they Khana-e-Qaba key , jo Laat aur Azza key butoon sey bhara tha.
Kia jawab hai ap ka is key baray mein?

Hazrat Abdullah R.A aur Hazrat Amina R.A , bhi usi deen par faiz they.
Kia jawab hai ap ka is key baray mein?

Kisi ney upper likha hai key buhat sey log apnay deen sey bezar they (butparasti sey) tu bhai, aisay saab log jo zameen e deen sey door aur, kahliq haqiqi ko yaad kartey thay, woh Jannah key haqdar theray. Jis ko tableegh ki gai, aur woh munkir hua, woh dozakhi hi ho ga.
Nabi Kareem kis basaat key baad, tumam duniya key log, Ummati theray (kion ki Ap pbuh mik waqt mein, puri duniya key liye Nabi qaim kiy gaye, aur pichli saab deen, qaladim ho gaye) ab agar woh , Qalma parhain gey tu Dakhil janah (As per Quran aur Hadith) , aur agar nahin, tu koi pursane haal nahin (Yeh bhi quran mein he hai). Jis ko tableeg na hoi, aur aqal rakhta hai, khanay,peenay aur mubashrat ki aur phir bhi khaliq ko na janey, tu woh kufar par he hai.

Agar ap shariah ki roo sey baat kar rahey hai. Tu main ap ko jawab dey raha hoon, Jo Nabi ki basat key baat bhi imaan na laya, nabi ki haath par baait na ki, woh Kafir hai.

Is baat ko janney key liye mullah hona zarori nahin. haan, Allah , Quran aur Rasool Kareem pbuh par kamil imaan zarori hai.

Barahe karam, hujaat na bandhey ga, aqaal ko apna joota zoor sey maar kar, kuch dheean dejeyae ga. INshallah Afaqa ho ga.