اگر مشرف کو پھانسی کی سزا ہو سکتی ہے تو اُس وقت کے پی سی او ججز کو کب پھانسی ہوگی؟ فیصل واؤڈا

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh ahmak esey baat kertay jesey kisi aur k hukumat ho. Tum Wazir ho, Selected Idiot se poocho k kion na difah kia charges k court k samnay.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh ahmak esey baat kertay jesey kisi aur k hukumat ho. Tum Wazir ho, Selected Idiot se poocho k kion na difah kia charges k court k samnay.
اکیلا مشرف سنگل آؤٹ نہیں ہوگا اس کے ساتھ سہولت کاروں ، چوروں ، لٹیروں ، این آریوں اور منی لانڈ روں کا پورا ریوڑ بھی قربان کرنا ہوگا
سمجھے تلوری گجر ؟
 

jeo pakistan

MPA (400+ posts)
سب حرامیوں سے گزارش ہے کہ یہ عدالتیں جس میں انصاف کے دلال بیٹھے ہیں عمران خان کے کنٹرول میں نہی اگر حکومت ان دلوں کی بات نہ مانے تو توہین عدالت لگتی ہے اس لیے بارے مہربانی عمران خان کو الزام مت دو
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
انشاللہ مشرف کو اکیلا پھانسی پر نہیں چڑھنے دیں گے اس کے ساتھ چوروں ، پی سی او ججوں ، سہولت کاروں ، چوروں ، منی لانڈ روں کا ایک بمپر قسم کا پیکج بھی بھیجیں گے تاکہ قائد اعظم بھی کہیں کہ ویل ڈن پاکستانیو