اگر ملک میں مہنگائی ہے تو ذمہ دار میں ہوں،وزیرخزانہ

miftahi1i1i111.jpg

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے سماء ٹی وی کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں کہا کہ عمران خان نے معیشت کو برے حال پر چھوڑا،آئی ایم ایف سے جان چھڑانا ضروری ہے لیکن اس کا مطلب ہے کہ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑے ہونا ہے،اس کا مطلب ہے کہ وسائل بڑھائیں یا خرچے کم کریں،اگر اس وقت ملک میں مہنگائی ہے تو ذمہ دار میں ہوں،عمران خان نے جو غلط کیا اس کا ذمہ دار بھی میں ہوں، اسے ٹھیک کرنا میرا کام ہے۔

انہوں نے کہا کہ روس نے تیل سے متعلق حماد اظہر کے خط کا جواب نہیں دیا، سفارتکار روس میں ہم نے بھیجا پوچھنے کیلیے پی ٹی آئی حکومت نہیں بھیجا، روس نے جواب دیا کہ پاکستان نے دوہزار پندرہ کا گیس پائپ لائن کا معاہدہ پورا نہیں کیا ہم نہیں بات کررہے،عمران خان نے کہا کہ روس سے تیل مل رہا تھا تو لے لیتے،کالا دھن سفید کرنے کی کوئی اسکیم نہیں لارہے۔
https://twitter.com/x/status/1537301091460583425
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اگر روس تیس فیصد کم قیمت پر تیل دے گا اور اگر ہم پر کوئی پابندی نہیں لگے گی تو ہم خرید لیں گے، روس تیل دے بھی دے تو آئی ایم ایف کو نہیں چھوڑ سکتے،تاریخ نہیں پتا لیکن جلد آئی ایم ایف چھوڑ دینگے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کے ساتھی بار بار یہ کہتے آرہے ہیں کہ انہوں نے روس سے سستے تیل کا معاہدہ کیا تھا حکومت نے روس سے سستا تیل لینے کی ڈیل پر کام نہیں کیا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ کہ نااہل حکومت روس سے 30 فیصد کم قیمت پر تیل لینے کی ڈیل پر کام نہیں کر سکی،پاکستان کے مقابلے میں انڈیا، جو امریکا کا اتحادی بھی ہے، روس سے سستا تیل خرید کر پاکستانی روپوں میں 25 روپے تک قیمتیں کم کر چکا ہے۔'

عمران خان نے کہا تھا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 20 فیصد یعنی 30 روپے تک کے اضافے،جو ملکی تاریخ میں ایک بار میں سب سے بڑا اضافہ ہے،کی قیمت قوم کو چکانی ہوگی۔
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jhoot aur Lanat in ki shakalo par nazar aa rahi ha...Pata nahi ander se ye musalman hain k bhi nahi??.in ko tu marna yaad nahi shayad..
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اگر اس وقت ملک میں مہنگائی ہے تو ذمہ دار میں ہوں،عمران خان نے جو غلط کیا اس کا ذمہ دار بھی میں ہوں، اسے ٹھیک کرنا میرا کام ہے۔
This is a commendable approach.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
زمہ داری مفتاح کی۔۔۔۔ کیا زمہ داری ھے؟ جائیداد قرق کرا دے گا اپنی اسٹیمپ پر لکھ کر رجسٹر کرا اپنی زمہ داری۔
 
M.Umer

Citizen
miftahi1i1i111.jpg

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے سماء ٹی وی کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں کہا کہ عمران خان نے معیشت کو برے حال پر چھوڑا،آئی ایم ایف سے جان چھڑانا ضروری ہے لیکن اس کا مطلب ہے کہ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑے ہونا ہے،اس کا مطلب ہے کہ وسائل بڑھائیں یا خرچے کم کریں،اگر اس وقت ملک میں مہنگائی ہے تو ذمہ دار میں ہوں،عمران خان نے جو غلط کیا اس کا ذمہ دار بھی میں ہوں، اسے ٹھیک کرنا میرا کام ہے۔

انہوں نے کہا کہ روس نے تیل سے متعلق حماد اظہر کے خط کا جواب نہیں دیا، سفارتکار روس میں ہم نے بھیجا پوچھنے کیلیے پی ٹی آئی حکومت نہیں بھیجا، روس نے جواب دیا کہ پاکستان نے دوہزار پندرہ کا گیس پائپ لائن کا معاہدہ پورا نہیں کیا ہم نہیں بات کررہے،عمران خان نے کہا کہ روس سے تیل مل رہا تھا تو لے لیتے،کالا دھن سفید کرنے کی کوئی اسکیم نہیں لارہے۔
https://twitter.com/x/status/1537301091460583425
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اگر روس تیس فیصد کم قیمت پر تیل دے گا اور اگر ہم پر کوئی پابندی نہیں لگے گی تو ہم خرید لیں گے، روس تیل دے بھی دے تو آئی ایم ایف کو نہیں چھوڑ سکتے،تاریخ نہیں پتا لیکن جلد آئی ایم ایف چھوڑ دینگے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کے ساتھی بار بار یہ کہتے آرہے ہیں کہ انہوں نے روس سے سستے تیل کا معاہدہ کیا تھا حکومت نے روس سے سستا تیل لینے کی ڈیل پر کام نہیں کیا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ کہ نااہل حکومت روس سے 30 فیصد کم قیمت پر تیل لینے کی ڈیل پر کام نہیں کر سکی،پاکستان کے مقابلے میں انڈیا، جو امریکا کا اتحادی بھی ہے، روس سے سستا تیل خرید کر پاکستانی روپوں میں 25 روپے تک قیمتیں کم کر چکا ہے۔'

عمران خان نے کہا تھا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 20 فیصد یعنی 30 روپے تک کے اضافے،جو ملکی تاریخ میں ایک بار میں سب سے بڑا اضافہ ہے،کی قیمت قوم کو چکانی ہوگی۔
Shehbaz is ki behan ka yar hai