اگر نعمت ہدایت نہیں ہے تو کوئی نعمت، نعمت نہیں ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Agreed with what he had said, that is why we need to hold on to the rope of Allah and that is only Quran, not any other men made books.
میں اسلئے قرآن مجید کا ترجمہ پڑھ کر اپنی مرضی کا مطلب نکالنے والے انسانوں سے گریز کرتا ہوں. سلاما​
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
میں اسلئے قرآن مجید کا ترجمہ پڑھ کر اپنی مرضی کا مطلب نکالنے والے انسانوں سے گریز کرتا ہوں. سلاما​
Tum apni marzi ka matlab nikal lo laykin Quran parhna shuru tu karo.
kiya sari zindagi in moulvion kay peechay chaltay rahu gaay kabhi apna deemagh bhi use kar liya karo.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سنی ازم میں تاویل کرنا حرام ہے لیکن پھر بھی سنی لوگ تاویل کرتے رہتے ہیں

ڈاکٹر اسرار رجسی صاحب یہاں بھی تاویل ہی کر رہے ہیں ، بس آیات کا ذکر نہیں کر رہے