اگر کسی چیز نے میری راتوں کی نیند ختم کی ہے تو وہ مہنگائی ہے۔ عمران خان

Pakistan4life

Politcal Worker (100+ posts)
شاہ صاحب کیسے ہو کافی عرصہ ہوا آپ سے سلام دعا نہیں ہوئی - شاہ صاحب میرا اپنا ایک انگریزی میں قول ہے کہ
Number speak launders than words
جب بات ہندسوں میں آ جائے تو لفظ پیچھے رہ جاتے ہیں - مہنگائی کی شرح ہو جی ڈی پی ڈالر کا ریٹ اسٹاک مارکیٹ کے نمبر یا بے روزگاری کے اعداد و شمار موجودہ حکومت اور پچھلی حکومت کے نمبرز میں زمین آسمان کا فرق ہے پھر بھی آپ آپ نے دفاع کرنا ہے تو کر لیں - مگر یاد رکھیں پاکستانی قوم تاریخ کے سخت ترین دور سے گزر رہی ہے ایسی مہنگائی اور بے روزگاری اس قوم نے پہلے کبھی نہیں دیکھی - اس کے نتائج بھی آپ دیکھنا - آج تک موجود حکومت ہی ہر ضمنی الیکشن اور لوکل باڈی الیکشن جیتتی رہی ہے مگر اب حکومت الیکشن کرا کر دیکھ لے عوام ان کا کیا حشر کرتے ہیں -
Exactly my thoughts. Ditto word to word