اگر ہمیں لگے کہ استعفوں سے یہ حکومت گر جائے گی تو5سیکنڈ بھی دیر نہ کریں

Masud Rajaa

Siasat member
200.gif
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Because of Khan .
1) Nawaz shareef has been convicted.
2) X,Y and Z will get conviction very soon.
 

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Atleast he is honest that they don't have the numbers right now. With EVM and allowing expats to vote, PTI will get even bigger lead. PTI however has to perform
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ ارسطو بھی اعلی پائے کا بیشرم انسان ہے۔
کچھ دن پہلے اسکا بیان آیا کہ نون لیگ نے اتنا خسارہ اسلیے چھوڑا کیونکہ مشینری امپورٹ کرنی تھی۔ نون لیگ سے زیادہ مشینری اس حکومت نے امپورٹ کی ہے مگر خسارہ اتنا زیادہ نہیں ہے جتنا نون لیگی چھوڑ کرگئی تھی۔
نون لگی یلبللڑ عوام نے دکھانے کے لیے اپنے ارسطو رکھے ہوئے ہیں جنہیں آگے کردیا جاتا ہے کیونکہ انکو معیشت سمجھ تو آتی نہیں اور اس لنڈے کے ارسطو کو آگے کرکے ثابت یہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ جیسے اس نے جو بات کردی وہ حقیقت ہے۔
یہی ارسطو ناروال سپورٹس کمپلیکس کے نام پر اربو روپے کا چونا بھی نوش فرماگیا ہے۔