اگلا مالی سال بہت مشکل ہے،معاشی ماہرین کا بھی عوام کو نہ گھبرانے کا مشورہ

12.jpg

صحافی و ماہر معیشت علی خضر نے کہا ہے کہ اگلے کچھ ماہ کیلئے آپ کو وزیراعظم کے "گھبرانا نہیں ہے" کے مشورے پر عمل کرنا ہوگا کیونکہ یہ ایک مشکل مالی سال ہوگا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں صحافی و مالی معاملات کے ماہر علی خضر نے کہا کہ بین الاقوامی منڈیوں میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کے باعث مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1443176699856887810
انہوں نے کہا کہ سیمنٹ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں بھی 2 سے 3 ہفتوں کا انتظار کریں گی تاکہ روپے کی قدر مستحکم ہوجائے، تاہم اگر پاکستانی کرنسی مستحکم نہ ہوئی تو گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور نئے ماڈلز کی لانچ میں تعطل کا امکان ہے۔

علی خضر نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف بھی بغیر اقدامات کے کسی قسم کا ریلیف دینے پر تیار نہیں ہوگا، بجلی ، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ لہذا عوام آئندہ چند مشکل مہینوں کیلئےتیار ہوجائیں اور انہوں نے گھبرانا نہیں ہے، مالی سال 2022 مشکل ہوگا مگر اس کے اگلے سال آسانیاں لیے ہوئے آئے گا۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
PMIK must fire 30% under performers and replace them with new people every years and then see the results.
Top performers must be rewarded
 
JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
PMIK must fire 30% under performers and replace them with new people every years and then see the results.
Top performers must be rewarded
I think corruption is a secondary contradiction because everyone is corrupt including this govt. What matters is governance and legislation and I think that is where this govt has failed. Chor sub he hain
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس ماہر معاشیات کی ہوا نکل جائے گی جب اگلے دو مہینے میں سی پیک کی امپورٹ کم اور افغانستان میں صورتحال بہتر ہوگی تو ڈالر کی قیمت خود سے نیچے آنے لگے گی اور ان کے اعلامیئے پھر کسی بارہ دری میں دفن ہوجائیں گے۔
 
Raiwind-Destroyer

It's the justice department any corrupt person can do whatever they want through courts you can see what happened with Jangier tareen case courts set him free and many others siting on stay orders
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I think corruption is a secondary contradiction because everyone is corrupt including this govt. What matters is governance and legislation and I think that is where this govt has failed. Chor sub he hain
In your views what is the solution for this situation?
 
JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
In your views what is the solution for this situation?
We never needed a consensus govt more than we do today. Fuck IK,Nawaz,Zardaris,Mulana's egoes. The establishment should bring all of them on the table and make the country move. There are paramount challenges and we are too divided at the moment to face them.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
We never needed a consensus govt more than we do today. Fuck IK,Nawaz,Zardaris,Mulana's egoes. The establishment should bring all of them on the table and make the country move. There are paramount challenges and we are too divided at the moment to face them.
Ur solution is unit all criminals to loot the left over Pakistan and enjoy their life in western countries? Isn't good idea to invite Modi to rule Pakistan than corrupt criminals?
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
PMIK must fire 30% under performers and replace them with new people every years and then see the results.
Top performers must be rewarded
Who are these under performers ?
And I am curious to know the great performers (if any)
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Who are these under performers ?
And I am curious to know the great performers (if any)
Currently the great performer is Zubair Umar….But he is already been taken by the shrewd, wicked, crooked
Maryam (GW) Nawaz.
GW stands for Garage Wali….Ab is mien kia
 
JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
Asad Umer, Hammad Azher, Murar Saeed are few performers at fed level.
Ali Muhammad Khan is the worst Minister in the Cabinet
Murad Saeed a great performer ??? Maybe you took the media double meaning joke seriously. He must be a great performer somewhere else certainly not in his ministry. Plus if this cabinet was serious he should have been fired long ago for cheating his way through exams and his father cheating his way through immigration. Moral bankruptcy
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اس ماہر معاشیات کی ہوا نکل جائے گی جب اگلے دو مہینے میں سی پیک کی امپورٹ کم اور افغانستان میں صورتحال بہتر ہوگی تو ڈالر کی قیمت خود سے نیچے آنے لگے گی اور ان کے اعلامیئے پھر کسی بارہ دری میں دفن ہوجائیں گے۔
آپ سے ایک دفعہ کہا تھا کہ چین سے لئے گئے قرضے ہمارے ٹوٹل فارن ڈیٹ میں شامل نہی ہیں۔ اور جب قرض اس رقم میں جمع نہی کئے جاتے تو لازما ان پیسوں سے خرید گئی امپورٹ بھی ہماری ٹوٹل امپورٹ میں شامل نہی ہوتی۔ اور یہ کہ اس بارے ایک پیرالل الگ سے نظام بنایا گیا ہے۔
آپ نے اس پر میری تصیح کی تھی کہ ایسا نہی ہے۔ میرے پاس کوئی ثبوت نہی تھا تو چپ ہوگیا۔
لیکن آج ڈان اور بی بی سی میں ایک آرٹیکل ہے جس میں ان قرضوں بارے یہی کچھ بتایا گیا ہے کہ یہ ہمارے مجموعی قرضوں میں شامل نہی ہوتے۔ تو سوچا آپ کی خدمت میں پیش کردوں:
 
برادرِ تحقیقی، پہلے مجھے یہ بتلائیں کہ آپ کی معاشیات اور اقتصادیات کے بارے میں باضابطہ تعلیم و تجربہ کتنا ہے؟
کیوکہ جو بات آپ کہہ رہے ہیں وہ درست ہے کہ سی پیک می آنے والی تمام سرمایہ کاری حکومت کی بیلس شیٹ پر ظاہر نہیں ہوتی، لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ حکومت کو نہیں بلکہ حکومت کے زیر اثر چلنے والے کچھ نیم سرکاری اداروں کو بطور قرض فراہم کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے یہ قرض کی رقم ان اداروں کی بیلنس شیٹ پر ظاہر ہوتی ہے اور دنیا میں ہرجگہہ یہی اصول ہے۔ آپ کے خیال میں پی ایس او یا پی آئی اے جیسے ادارے اگر کسی بیرونی ملک کے بینک سے قرض لیتے ہیں تو کیا یہ قرض حکومتِ پاکستان کی بیلنس شیٹ پر کبھی نظر آئے گا؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں وہ کیا کہا تھا؟ بندوق کے کور کے جیسی جراب۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔۔ ٹھیک ہے
لیکن وہ جراب تو فواد کے ہاتھ پر بھی فٹ نہیں ہوگی؟...
ہاہاہا تم پہن رہے تو پھر ٹھیک ہے….. ?