اگلے 2 سے تین دن میں کیا ہونے والا ہے؟پرویز خٹک کا بڑا دعویٰ

12parvezkhatahkbaradawa.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 سے 3 دنوں کے اندر الیکشن سے متعلق چیزیں سامنے آنا شروع ہوجائیں گی۔

تفصیلات کےمطابق پرویز خٹک نے یہ دعویٰ جہانگیرہ میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران کیا اور کہا کہ میں خود تمام معاملات کو دیکھ رہا ہوں، مجھے یقین ہے 2 سے 3 دنوں میں الیکشن سے متعلق چیزیں سامنے آجائیں گی۔


انہوں نے مزید کہا کہ حکومت یا تو استعفیٰ دے کر نئے انتخابات کا اعلان کرے یا میدان میں آکر ہمارا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہوجائے، ہم اسلام آباد پہنچ کر دکھائیں گے یہ اقتدار کی کرسی سےکس طرح گرایا جاتا ہے، ہم ان کو یہ طریقہ سکھائیں گے کہ اقتدار سے کیسے اتارا جاتا ہے۔

پرویز خٹک نے مزید کہا کہ یہ لوگ اسلام آباد سے نکل نہیں پائیں گے، ان کو یا تو استعفیٰ دے کر اسمبلیاں تحلیل کرنی پڑیں گی، فیصلہ پھر میدانوں میں ہوگا، دنیا میں کوئی بھی موجودہ حکومت پر اعتبار کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)

موجودہ مایوس کن صورتحال میں نیازی فی الحال اپنی

اپنی ڈھولکیاں واجے چھوڑ کر دڑکی لگاگیا ہے

اب اس کی ڈُھولکیاں اور واجے کوئی اور وجا رہا ہے


What do the figures mean? Are these in thousands or hundreds?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

موجودہ مایوس کن صورتحال میں نیازی فی الحال اپنی

اپنی ڈھولکیاں واجے چھوڑ کر دڑکی لگاگیا ہے

اب اس کی ڈُھولکیاں اور واجے کوئی اور وجا رہا ہے

رانا کتا تو حسابیات میں بھی فیل نکلا
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

موجودہ مایوس کن صورتحال میں نیازی فی الحال اپنی

اپنی ڈھولکیاں واجے چھوڑ کر دڑکی لگاگیا ہے

اب اس کی ڈُھولکیاں اور واجے کوئی اور وجا رہا ہے

یہ رقعہ شیطانی چمگادڑ تیرے گھر میں تکئیے کے نیچے بھول گیا تھا؟
فیصل آباد گھنٹہ گھر کا یہ تیلی'تیل لگا کر آیا تھا،،یا خشکے میں کاروائی ڈالی تھی ؟
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

موجودہ مایوس کن صورتحال میں نیازی فی الحال اپنی

اپنی ڈھولکیاں واجے چھوڑ کر دڑکی لگاگیا ہے

اب اس کی ڈُھولکیاں اور واجے کوئی اور وجا رہا ہے

moeed pirzada ney 48 ghentey ka keha tha- khattak sahib 72 ghentoh ka keh rahey heyn-woh jhoota sabit ho giya- khattak sahib key 72 ghentey bhi dekh leytey heyn- kal sobh tak 24 ghentey mangal ko 48 ghentey- aor budh sabah 72 ghentey- us key bad khattak sahib ney daryay qabil meyn chalang laganıy hey​

 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

Kaptan 6 mah jalsa khel khel ker thak giya hey- yaqeen nahiyn aata to us ki taza tareen tasweer dekho aor uski zaban dekho-ab us ney apney shikast ko qabool kerna hey- phir bhag jana hey- peysa ahista ahista khatam hota ja reha hey- sponsor ney bhi jawab dey diya hey​

 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

موجودہ مایوس کن صورتحال میں نیازی فی الحال اپنی

اپنی ڈھولکیاں واجے چھوڑ کر دڑکی لگاگیا ہے

اب اس کی ڈُھولکیاں اور واجے کوئی اور وجا رہا ہے

LORO , HAATH NECHAY KAR. AINAK WALAY CHIMGADAR KI FIGURE KHUD HE FOLLOW KAR.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PM house leaks..Dar Return..Mayrum get clean chitt from Court.Possible EC verdict against IK..these things will bring some thing out of the box within a week.