اگلے 48 گھنٹوں میں عمران خان نااہل، پنجاب حکومت ختم؟؟

fnaeem

MPA (400+ posts)
kar do disqualify, jab mian mafroor hakoomat ko instruction day sakta hai. to IK bhi defacto pm ho sakta hai. chahae samnay MAK, MS, Shandana Gulzar, SMQ, FC koi bhi ho. Best would be SMQ pm for 2 years with MAK, MS and SG as Deputy PMs. Then bring any of the deputy PMs to the front takay new leadership (nazriati) train bhi ho aur purano ko khush bhi rakho. SMQ would like his children to get driver seat, but they should rise in ranks based upon works not upon name.
 

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)

پبلک کو اب سڑکوں پر آ جانا چاہیئے۔ سب بیٹھ جائیں گے
تم خد آ جاؤ یار جیکٹ پہن کے

giphy.gif
 

Rajarawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جیکٹ تو صرف تیرے سے گلے ملنے کیلیئے ہوگی اور تجھ جیسے ککڑی کے ٹٹے اتنئ ہمت نہیں رکھتے کہ سامنے آ جائیں
او چھوڑ پرے یار میرے جیسے چھوٹے موٹے پٹواری کو --- تو آ کے کوئی بڑا کام کر - دیکھ تیرے کپتان کی رہی سہی عزت کا بھی ستیا ناس مار دیا ہے آج باجوی سرکار نے - ساری تنڑ بنڑ نکال کے وہ پھینکی ہے - بیچارہ معافیاں مانگنے لگا ہے
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
او چھوڑ پرے یار میرے جیسے چھوٹے موٹے پٹواری کو --- تو آ کے کوئی بڑا کام کر - دیکھ تیرے کپتان کی رہی سہی عزت کا بھی ستیا ناس مار دیا ہے آج باجوی سرکار نے - ساری تنڑ بنڑ نکال کے وہ پھینکی ہے - بیچارہ معافیاں مانگنے لگا ہے
پٹواری ہے اسی لیئے نہیں سمجھا۔ عمران تو جہاں نکلتا ہے لوگ اس کی عزت میں زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں اور تیرا لیڈر جدھر نکلتا ہے چور چور کے نعرے لگ جاتے ہیں۔ ہے نا فرق؟
 

rahail

Senator (1k+ posts)
Salute to irani nation. ان کو پتا ہے کے کیسے اپنے حقوق کے لیے لڑنا ہے۔ وہ سڑکوں پر آنے میں دیر نہیں کرتے۔ اور ایک ہم ہیں بزدل ترین قوم۔ ہم کوئی انقلاب نہیں لا سکے۔ ہم لوگ زمین کا بوجھ ہیں۔ میں اس قوم سے سخت مایوس ہو چکا ہوں۔
 
Sponsored Link