ایران نے بالآخر امریکی بحری بیڑے کو غرق کر دیا۔

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ایران نے آبنائے ہرمز میں جاری ایک تربیتی مشق کے دوران ’ڈمی‘ امریکی بحری بیڑے پر میزائلوں سے حملہ کیا جس میں اِتنی بڑی تعداد میں اسلحے کا استعمال ہوا کہ خطے میں موجود دو امریکی بحری بیڑوں کو حکام کی جانب سے چوکنا رہنے کا حکم دینا پڑا۔
امریکی بحریہ نے ایرانی مشق کو ’غیر ذمہ دارانہ رویہ‘ قرار دیا اور کہا کہ یہ ’ڈرانے اور دھمکانے‘ کی کوشش ہے۔
یہ مشق ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ایران اور امریکہ کے تعلقات میں سرد مہری بڑھتی جا رہی ہے۔
ایران کی جانب سے کی گئی اس تربیتی مشق کا نام پیغمبر اسلام کے نام پر ’پیغمبر محمد 14‘ دیا گیا ہے اور اس مشق کی تفصیلات سرکاری طور پر ذرائع ابلاغ پر نشر کی جا رہی ہیں۔

ان مشقوں میں ایک ایسے بحری بیڑے کو استعمال کیا جا رہا ہے جو امریکی بیڑے جیسا ہے اور اس پر ڈمی جنگی طیارے بھی دکھائے گئے ہیں۔ ایران کی جانب سے اس بیڑے پر میزائلوں کا حملہ کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ ہیلی کاپٹر سے کیے گئے ایک میزائل کے ذریعے اس ڈمی بیڑے کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
ایرانی کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے اس مشق پر کہا کہ ’ہم نے آج دکھا دیا ہے کہ ہماری فضائی اور بحری صلاحیت کیا ہے۔‘
امریکی حکام نے کہا کہ انھیں خطے میں بیلسٹک میزائل کے استعمال کا علم ہوا جس پر متحدہ عرب امارات اور قطر میں امریکی افواج کو فوری طور پر چوکس رہنے کا حکم دیا گیا۔

 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
میرٹ پر ایک سوال؛-
اگر ڈمیوں پر زور آزمائی سے کام چل جاتا ہے، تو کیا ہی اچھا ہوتا کہ ایرانی ملا چند لاکھ پتلوں کو اہل سنت سمجھ کر ان پر ہی اپنے بغض کو پورا کر لیتے۔لاکھوں لوگوں کو قتل کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
CRf4czQWoAAuFN2
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
خیر اندیش صاحب آپکی سازشی تھیوری کے مطابق ایران اور امریکہ آپس میں ملے ہوئے ہیں لیکن حیرت ہے آپ نے ایران اور چائنا کی حالیہ چار سو بلین ڈالڑ کی پچیس سالہ طویل تزویراتی شراکت پر کو نئی تھوری گھڑ کر پیش نہیں کی؟
یا
کم از کم میری نطر سے نہیں گزری البتہ آپکی نجدی النسل سعودی غلامی کے تناطر میں طیب اردوگان کا امریکہ ایجنٹ ہونے والی پوسٹ نطروں سے گزری تھی جس کے مطابق ایران کے بعد اب طیب اردوگان بھی امریکی ایجنٹ بھرتی ہو گیا ?۔

ویسے کمال ہے، ایران بھی امریکی ایجنٹ، طیب اردوگان بھی امریکی ایجنٹ، پاکستان بھی امریکی ایجنٹ لیکن صرف سعودی عرب سچا مجاہدِ اسلام اور خالص اسلامی ملک؟
اللہ آپکی ریال زدہ دانش کو نظر بد سے بچائے ۔ ۔ ?۔

خیر اندیشا! مدینہ المنورۃ میں شاہ محمد بن سلیمان نے انٹرنیشنل کنجریاں نچائیں تو میں انتطار کرتا رہا کہ آپ سچے مسلمان ہیں مدینۃ الرسول اور سید المرسلین ﷺ کے حرم مبارک کی توہین پر ضرور ایک ایمان افروز تھریڈ بنائیں گے لیکن لگتا ہے ریال عشق رسول ﷺ کی راہ میں دیوار بن گئے؟
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)

خادم الحرمین شریفین کی زیر نگرانی مدینۃ الرسول میں کفار عورتوں کی برہنہ فوٹو شوٹس

saudi-arabia-al-ula-photoshoot-madina-1024x603.jpg


اس فیملی فورم کی اخلاقی حدود اس سے زیادہ عریانیت نشر کرنے کی اجازت نہیں دیتیں
سوری
 

@@O.P

MPA (400+ posts)
Iran will just shoot a fishing vessle and will saynthey took down a carrier. Lol

Carrier does not travel along, it travels with a full entourage of support ships, destroyers and submarines. What the Iranians are smoking to think they can take on an American carrier lol.
U.S airforce bombers can annihilate Iran in 1 wave without even being detected by Iran radars.
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تو ڈرامے کرتے ہیں، اوپر سے لطیفہ چھوڑنے سے بھی باز نہیں آتے۔
ایرانی کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے اس مشق پر کہا کہ ’ہم نے آج دکھا دیا ہے کہ ہماری فضائی اور بحری صلاحیت کیا ہے۔‘
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Iran will just shoot an other commercial jet and will say they shot downa bomber lol

Carrier does not travel along, it travels with a full entourage of support ships, destroyers and submarines. What the Iranians are smoking to think they can take on an American carrier lol.
U.S airforce bombers can annihilate Iran in 1 wave without even being detected by Iran radars.
یہ بات ایرانی ملا کو بھی اچھی طرح معلوم ہے، مگر اپنے حمایتوں کو اپنی دشمنی کا یقین دلاتے رہنے کے لئے اس قسم کے ڈرامے وقتا فوقتا رچائے جاتے رہتے ہیں۔
ایٹمی ہتھیاروں کو نکال دیا جائے، اور صرف دنیاوی طاقت کی بات کی جائے، تو آمنےسامنے جنگ میں، امریکہ پوری دنیا کامقابلہ کر سکتا ہے۔
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
ایک تو ڈرامے کرتے ہیں، اوپر سے لطیفہ چھوڑنے سے بھی باز نہیں آتے۔
ایرانی کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے اس مشق پر کہا کہ ’ہم نے آج دکھا دیا ہے کہ ہماری فضائی اور بحری صلاحیت کیا ہے۔‘
آپکے مربی و مولا سعودیہ نے بھی مدینہ میں برہنہ طوائفیں نچا کر دکھا دیا کہ اُنکی صلاحیت کیا ہے۔
 

@@O.P

MPA (400+ posts)
یہ بات ایرانی ملا کو بھی اچھی طرح معلوم ہے، مگر اپنے حمایتوں کو اپنی دشمنی کا یقین دلاتے رہنے کے لئے اس قسم کے ڈرامے وقتا فوقتا رچائے جاتے رہتے ہیں۔
ایٹمی ہتھیاروں کو نکال دیا جائے، اور صرف دنیاوی طاقت کی بات کی جائے، تو آمنےسامنے جنگ میں، امریکہ پوری دنیا کامقابلہ کر سکتا ہے۔
Iran ke yeh regime na hota to pura middle east ma sakoon hotay, shia sunni larai na hoti.

im not against shiaism or anyother sect or religion, they have right to practice whatever they want but when they use their sect to fight and bring trouble thus leading to blood shed of muslims then it should be condemned.
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
ایک تو ڈرامے کرتے ہیں، اوپر سے لطیفہ چھوڑنے سے بھی باز نہیں آتے۔
ایرانی کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے اس مشق پر کہا کہ ’ہم نے آج دکھا دیا ہے کہ ہماری فضائی اور بحری صلاحیت کیا ہے۔‘

ایک ڈرامہ سعودیہ اور یہودیہ نے اعلانیہ کیا لیکن خر ان داعش آپ نے اَس پر کوئی تھریڈ نہیں بنایا؟

unity-interfatih.jpg

Saudi Academic Cites Prophet Muhammad ﷺ In Bid To Normalize Ties With Israel
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
32CF796A00000578-3521842-image-a-1_1459723623339.jpg

آل سعود نے مودی پر اپنی عورتوں سے حملہ کروا کر جہاد کا آغاز کر دیا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایران کی جانب سے کی گئی اس تربیتی مشق کا نام پیغمبر اسلام کے نام پر ’پیغمبر محمد 14‘ دیا گیا ہے اور اس مشق کی تفصیلات سرکاری طور پر ذرائع ابلاغ پر نشر کی جا رہی ہیں۔


سرکس لگانے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے لیکن محو حیرت ہوں اور افسوس اس نام پر ہے جو رکھا گیا ہے

آقائے دوجہاں نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کے پاک نام کو اپنی گھٹیا سیاست میں گھسیٹنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)

سرکس لگانے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے لیکن محو حیرت ہوں اور افسوس اس نام پر ہے جو رکھا گیا ہے


آقائے دوجہاں نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کے پاک نام کو اپنی گھٹیا سیاست میں گھسیٹنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟
جب تمہاری قادیانی ریاست معرضِ وجود میں آ جائے گی تو تم اپنے پیغمبر مرزا غلام احمد کذاب کے نام کی مناسبت سے جو بھی بنا کر چلاؤ اُس کا نام "کذابی ٹوٹے" رکھ لینا۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا لیکن پلیز دین اسلام اور پیغمبر اسلام ﷺ کو اپنی گھٹیا قادیانت پر بطورِ پردہ استعمال نہ کرو۔
 

@@O.P

MPA (400+ posts)

سعودیہ+ہنودیہ
آلِ سعود اور آلِ ہنود تصاویر میں

modisalman_660_022019120305.jpg


Wasnt it the Iranins who had port and other other deals with India for long time? ? ? ?
Why are you bringing Saudi Arabia into this? You are pakistani so bring Pakistan not Saudi or Iran. What Saudi does is their business and what Iran does is their business but it seems yiu have to protect Iran. Why is that?
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)

سرکس لگانے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے لیکن محو حیرت ہوں اور افسوس اس نام پر ہے جو رکھا گیا ہے


آقائے دوجہاں نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کے پاک نام کو اپنی گھٹیا سیاست میں گھسیٹنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟
chaHSqq.jpg
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Where will you go to perform Umrah or Haj?
بیت اللہ
اور

تم کہاں جاتے ہو؟
Wasnt it the Iranins who had port and other other deals with Iran for long time? ? ? ?
تم نے کیا لکھا ہے کچھ پلے نہیں پڑ رہا
غالباً ایرانیوں کی ایران کے ساتھ کسی ڈیل اور پورٹ وغیرہ کی بات کر رہے ہو
اگر حواس مجتمع ہیں تو دوبارہ پوچھو