ایران کرونا وائرس کیوں چھپا رہا ہے؟

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایران کرونا وائرس کیوں چھپا رہا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل صبح انٹرنیشنل کاونٹر پر نظر ڈالی تو ایران میں تقریبا 540 کرونا کیسز تھے اور اموات تقریبا 22۔ کل شام تک یہ اعداد بالترتیب 978 اور 56 پر پہنچ چکی تھیں۔ اس وقت اس بین الاقوامی کاونٹر کے مطابق ایران میں کرونا وائرس کے ڈیڑھ ہزار کیسز ہیں اور 66 اموات ہوچکی ہیں۔ ہلاکت کا یہ تناسب دنیا میں سب سے زیادہ ہے، چین سے بھی زیادہ۔
ایک بین الاقوامی طبی جریدے میں شائع رپورٹ میں کینیڈین ماہرین نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت ایران میں اٹھارہ ہزار سے زائد کرونا وائرس کے کیسز ہیں۔
جبکہ دوسری طرف ایرانی ماہر امور شجاع آصف کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے ایرانی اعداد و شمار پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔
حال یہ ہے کہ ایرانی ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کے مطابق اس وقت ایران میں اس وائرس سے کم از کم 210 اموات ہوچکی ہیں۔
جبکہ ایک اہم خبر یہ ہے کہ ابھی ایک گھنٹہ قبل سعودیہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رجسٹر ہوا ہے اور یہ کیس بھی ایک ایرانی کے جسم سے رپورٹ ہوا جو براستہ بحرین سعودیہ میں داخل ہوا۔
سوال یہ ہے کہ اس وائرس کے ایران میں اتنے تیزی سے پھیلنے کی کیا وجہ ہے؟ جبکہ دوسرا ایک اور سوال یہ ہے کہ اگر مندرجہ بالا ساری رپورٹس درست ہوں تو ایران اس معاملہ کو چھپا کیوں رہا ہے؟
قاضی محمد حارث
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کرونا وائرس کو فرقہ پرستی میں گھسیٹنے کی بجاے پہلے یہ پتا کروا لو کہ وائرس شیعہ ہے یا کوی اور دوسری اہم بات یہ کہ ابھی تک ایسی کوی تحقیق سامنے نہیں آی کہ کرونا وائرس کسی کو شکار بنانے سے پہلے اس کا فرقہ پوچھتا ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چند دنوں میں تعداد بڑھنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ ایرانی حکومت بہتر طریقے سے ٹسٹنگ کر رہی ہے اور ٹیسٹنگ کا دائرہ پھیلا رہی ہے
زیادہ تعداد کا یہ مطلب نہیں کہ اس وقت وائرس لازماََ پھیل رہا ہے بلکہ صررتحال اسکے برعکس بھی ممکن ہے کہ اب وبا میں کمی ہو رہی ہو ۔
زیادہ شرح اموات کا یہ مطلب نہیں کہ ایران کا وائرس زیادہ خطرناک ہے یا ایرانی طریقہ علاج بہتر نہیں ۔۔۔ شرح اموات (ہر جگہ )عمر اور موجودہ صحت سے مشروط ہیں ۔۔ بڑی عمر میں شرح اموات اٹھارہ فیصد تک ہے ۔ ایران میں زیادہ شرح کا یہی مطلب ہے کہ نسبتاََ بڑی عمر کے لوگ متائثر ہوئے ہیں ۔۔ جیسا کہ متوقع ہے ، ایران میں وائرس قم ، ایک مذہبی جگہ سے شروع ہوا ، ایسے مقام ہر عمر رسیدہ لوگوں کی تعداد زیادہ ہو گی ۔​
 
Last edited:

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
چند دنوں میں تعدد بڑھنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ ایرانی حکومت بہتر طریقے سے ٹسٹنگ کر رہی ہے اور ٹیسٹنگ کا دائرہ پھیلا رہی ہے
زیادہ تعداد کا یہ مطلب نہیں کہ اس وقت وائرس لازماََ پھیل رہا ہے بلکہ صررتحال اسکے برعکس بھی ہو سکتی ہے کہ اب وبا میں کمی ہو رہی ہو ۔
زیادہ شرح اموات کا یہ مطلب نہیں کہ ایران کا وائسس زیادہ خطرناک ہے یا ایرانی طریقہ علاج بہتر نہیں ۔۔۔ شرح اموات (ہر جگہ )عمر اور موجودہ صحت سے مشروط ہیں ۔۔ بڑی عمر میں شرح اموات اٹھارہ فیصد تک ہے ۔ ایران میں زیادہ شرح کا یہی مطلب ہے کہ نسبتاََ زیادہ بڑی عمر کے لوگ متائثر ہوئے ہیں ۔۔ جیسا کہ متوقع ہے ، ایران میں وائرس قم ، ایک مذہبی جگہ سے شروع ہوا ، ایسے مقام ہر عمر رسیدہ لوگوں کی تعداد زیادہ ہو گی ۔​
A very sensible reply, not something Iran haters would ever understand or even want to hear.
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
admission of guilt by mistake?
There are coronavirus cases in Iran, who denies that? But sticking it to a particular sect of a religion is bigotry at it's worst...more like celebrating with chest thumping at something that's gonna fizzle out sooner than later...such short-lived happiness for some deprived depraved people.