ایسے اقتدار کا کیا فائدہ؟ گالیاں بھی کھائیں، حکومت چلا نہ سکیں؟رضارومی

5razaroomishahbazgmaswara.jpg

صحافی رضا احمد رومی پی ڈی ایم اتحاد کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، شہباز شریف،حمزہ شہاز، مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری سمیت حکومتی اتحاد پر بھی کڑی تنقید کردی۔

انہوں نے ٹویٹ کیا کہ 11 اپریل سے واضح ہے کہ پی ڈی ایم کو وہ سپورٹ نہیں ملی جس کا الزام ان پہ لگایا جاتا ہے، ایک کے بعد ایک مداخلت نے اس حکومت کا مذاق بنا دیا ہے، ایسے اقتدار کا کیا فائدہ؟ گالیاں بھی کھائیں، حکومت چلا نہ سکیں،چولہے میں ڈالیں ایسی حکومت!

https://twitter.com/x/status/1551132959268372480
انہوں نے ایک اور ٹویٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شیروانی پہننے سے اقتدار منتقل نہیں ہوتا،کیا آپ کو دکھائی نہیں دے رہا کہ ریاست کے ادارے آپ کے ساتھ نہیں،وقتی غیر جانبداری ہے،موقع ملتے ہی آپ کا دھرنا تختہ کر دیا جائے گا،پھر آپ عوام کے پاس کیا منہ لے کر جائیں گے؟جمہوری حکمرانی کیلئے عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا افسروں کیساتھ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1551134627808641024
رضا احمد رومی نے مزید کہا کہ شہباز،زرداری،فضل کی غلط فہمیوں نے ملک کو ایک اور بحران سے دو چار کر دیا،یاد کریں کہ سگوں کو اقتدار پہ کیسے بٹھایا گیا تھا اور ہر ادارے کو کیسے چابی دی گئی تھی،آپ کو یہ رعایتیں نہیں ملنے والیں،بھول جائیں،عوام پہ توجہ دیں اور ایسے بندوبست کو ٹھکرا دیں جہاں آپ کچھ کر نہیں سکتے!

https://twitter.com/x/status/1551136350870585345
انہوں نے مزید کہا کہ یہ سلسلہ پنجاب حکومت سے شروع ہو کر اسلام آباد پہنچے گا اور پھر سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے گا،بی بی شہید نے 1988 میں سمجھوتہ کیا تھا۔آپ تو ان کا 1/10 بھی نہیں، لیکن ان کو بھی نکال دیا گیا تھا۔ نواز شریف کیساتھ بھی یہی ہوا،کمال ہے کہ آپ نے اپنی ہی تاریخ سے کچھ نہ سیکھا؟فیصلہ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1551137759972270081
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
jub corruption kay paisey se loote khareed kar hakomat banai gai ho to gaaliaan khaani parti hain
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
یہ کنجر نے لیگ کا بڑا حمایتی ہے، پی ڈی ایم اور نیوٹرل کو خان کے سامنے بے بس پا رہا ہے تو نیا چورن بیچنے کی کوشش کر رہا ہے کہ نیوٹرل نے پورا ساتھ نہیں دیا، حالانکہ نیوٹرل نے چوروں کے ٹولے کی حمایت میں سر دھڑ کی بازی لگائی ہوئی ہے، یہ خبیث ن لیگ کی چمچہ گیری میں اپنے باپ کا بھی انکار کر سکتا ہے
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
N league pagal nahi hai nikke ganje ke tatte bajwe ke hath mae hen jis din hukam na mana jail ke andr. asal me in ki proven corruption ke peche ye black mail ho rhe hen, jinna khadyan gaajra tid ona de peer
 

waqarwah81

Senator (1k+ posts)
He is trying to shift whole blame on establishment and giving a clean chit to PDM.lakh di lanat aise journalist pe
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کنجر نے لیگ کا بڑا حمایتی ہے، پی ڈی ایم اور نیوٹرل کو خان کے سامنے بے بس پا رہا ہے تو نیا چورن بیچنے کی کوشش کر رہا ہے کہ نیوٹرل نے پورا ساتھ نہیں دیا، حالانکہ نیوٹرل نے چوروں کے ٹولے کی حمایت میں سر دھڑ کی بازی لگائی ہوئی ہے، یہ خبیث ن لیگ کی چمچہ گیری میں اپنے باپ کا بھی انکار کر سکتا ہے
کنجر کی کوئی اصلی ولدیت نہیں ہوتی گشتی کی اولاد کا کوئی قانونی حقیقی باپ نہیں ہوتا اتنے گاہکوں کا ڈی این اے کرانا پڑتا ہے اس لئے اس کنجر رضا گشتی کے بچے کا حقیقی باپ اس کی ماں کو بھی نہیُ معلوم