ایسے بیانات تمام سیاستدانوں نےدیے،عمران پر خاص بغض دکھایاجاتا ہے:اطہر کاظمی

biyan-khan-sst.jpg


صحافی و اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ مسئلہ بیان نہیں ہے، ایسے بیانات تمام سیاستدانوں نے دیئے ہیں مگر جب بات عمران خان کی ہو تو خاص قسم کا بغض دکھایا جاتا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا واقعہ ہوا اس پر کتنی باتیں ہوئیں،

میڈیا پر پروگرامز ہوئے ، حکومت پر شدید پریشر ڈالا گیا مگر اب سرکاری ٹرین سرکاری ملازمین ایک خاتون سے زیادتی کرتے ہیں اور وزیر ریلوے جو لندن میں علاج کروارہے ہیں انہوں نے اس پر کیا بیان دیا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1532381409289150465
انہوں نے کہا کہ ہمارے میڈیا میں اس پر کتنی بات ہوئی ہے؟ مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان ایک پاپولر لیڈر ہیں وہ جو بھی بات کرتے ہیں اس پر بحث کا آغاز ہوجاتا ہے اور بعد میں وہ بیان ایک مقبول بیانیہ بن جاتا ہے۔


اطہر کاظمی نے کہا کہ عمران خان کے بیان سے زیادہ خطرناک بیان میاں صاحب دے چکے ہیں، اب مریم نواز عمران خان کے بیان کو غداری قرار دے رہی ہیں، کیا ان کے جو اپنے بیانات ہیں ان پر بھی ایسا ہی ردعمل آیا تھا؟ مسئلہ بیان نہیں ہے ، بیان دینے والا سے مسئلہ ہے، جب کوئی چیز عمران خان یا اس کی حکومت سے منسوب ہوتی ہے تو ایک خاص قسم کا بغض ہمیں نظر آتا ہے۔
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
I wonder why so far MODI haven't condemned the statement of IK, because all of MODI's friends have already condemned Ik's statement.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan has not said something against Pakistan, but has showed his genuine concern about Pakistan. Don't forget that those who are ruling the country right now are certified liars, corrupts, and someone who has properties outside and have openly said that they can't have their own policy because they are beggars.
 

mhasan24

MPA (400+ posts)
Imran Khan has not said something against Pakistan, but has showed his genuine concern about Pakistan. Don't forget that those who are ruling the country right now are certified liars, corrupts, and someone who has properties outside and have openly said that they can't have their own policy because they are beggars.
Very well agreeed.

And it is even wrong to compare this statement to other leaders’ statements!

It is a pure hypocrisy.

Those looters used to give a statement to threaten the establishment if you don’t bring us to power or dare to hold us accountable, we will lead the way in creating a different country.

Whereas Khan is saying there are concerns and appealing to the establishment to correct their doings by holding elections and the truly elected government would be able to make tough decisions that will be backed up by the people instead of “powers to be” as the enemies would try to take undue advantage as a result of this current situation since they are now remotely controlling the government.

But of course they are twisting this statement and conducting hyper-propaganda for their own nefarious purposes!!

It should be now crystal clear to everyone (given who has a mind) that how the establishment runs their propaganda machine one way or another.
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے خطرے سے آگاہ کیا ہے جو کہ کوئی محب وطن کرے گا ہی اور باقی سب نے سیدھے پاکستان اور اداروں پر الزام لگائے ہیں جو کہ وطن سے غداری اور دشمنی کے زمرے میں آتے ہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے چار پانچ جرنیلوں امریکہ اسرائیل اور انڈیا کا اصل مقصد تھا باجوے کے زریعے ایک چلتی ہوئی چھ فیصد گروتھ والی حکومت کو ہٹانا کیونکہ اگر وہ حکومت چلتی رہتی تو پاکستان مالی مشکلات سے نکل آتا آئی ایم ایف ورلڈ بینک کے جال سے نکل آتا اور امریکہ اور ملک دشمنوں کی بلیک میلنگ سے نکل آتا روس سے سستا تیل گیس لے کر اپنی عوام کو اور بھی سبسڈی دیتا جیسے دے رہا تھا اور چیزوں پر بھی سبسڈی دیتا پاکستان صرف پیٹرول میں ہر سال چھ بلین ڈالر بچا لیتا مگر باجوے کو اس سازش کے لئے پلانٹ کیا گیا اب باجوے کا اصل مقصد ہے چین اور روس سے دوری تاکہ وہ امریکی سازش کے خلاف کوئی مدد نا کرسکیں ، پاکستان میں
instability
تاکہ پاکستان اپنے پاؤ ں پر کھڑا نا ہوسکے اور کبھی امریکی غلامی سے نا نکل سکے اس کے علاوہ پاکستان میں آرمی ُاور عوام کے درمیان جو محبت کا رشتہ قائم تھا ستر سال سے اسکو دشمنی میں بدلنا جیسے رانا ثنا اللہ اور باجوے قادیانی کی مقرر کردہ وزیر داخلہ منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل نے نہتی عورتوں اور بچوں پر پاکستان آرمی اور فوج کے رینجرز کو نہتی عورتوں بچوں پر استعمال کیا اور اس نفرت کا آغاز کردیا یہ کیسا آرمی چیف ہے جس آر می نے اسے چیف بنایا یہ اسی آرمی کےخلاف استعمال ہو رہا ہے اب امریکہ کا اصل گیم ہے ملک میں افراتفری خانہ جنگی اور پھر پاکستان کی بینک کرپسی پھر اسی بینک کرپسی خانہ جنگی کی آڑ میں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نیوٹرلائز کرنا اور پاکستان کو ایک غیر ایٹمی ملک بنا کر پاکستان کو انڈیا کے ماتحت کرکے اس خطے سے چین کی چھٹی کرانا۔ اور انڈیا اسرائیل اور اپنے اتحادیوں کو محفوظ بنا نا اور باجوہ اس سازش کا پاکستانی ہینڈلر ہے جاگو جاگو پاکستان