ایسے واقعات کی ذمہ دار ریاستی ادارے اور جاہل عوام ہیں، محمدعلی مرزا

ranaji

President (40k+ posts)
پھر تو حرام زادے مالک کو بھی شاملٗ کرو اور پھانسی لگاؤ جو زحرام زادہ اس قتل ہونے سے بچا سکتا تھا ملازمین کو سمجھا سکتا تھا وہ حرام زادہ خود ماسٹر مائینڈ ہو سکتا ہے اس سے پوچھنا چاہئے کہ اگر انجینئر صاحب کی معلومات صحیح ہیں تو پولیس بھی غلط انداز میں کیوں تفتیش کر رہی ہے اور آئی جی پنجاب نے کیوں غلط بریفنگ دی اور اس اینگل کو کیوں چھپایا کیا تفتیش پر اثر انداز ہونے کے لئے ؟؟ یہ کیا کررہی ہے پنجاب پولیس
کیا یہاں بھی پولیس پیسے کھا چکی اور آئی جی کو بھی غلط بتا یا جا ریا ہے
اسکی تفتیش آئی ایس آئی سے کراؤ
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی مکمل کلپ دیکھ لی۔۔چند باتوں کے علاوہ مرزا ٹھیک بول رہا ہے۔۔۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
علما حق کو اس درندگی حرام زدگی گشتی پن خنزیر پن پر ایک زبان ہوکر اس دہشت گردی کے خلاف بول کر اس ملک کو بچانا ہوگا
ناممکن بات کر رھے ہیں آپ ۔
اب بہت دیر ہو گئی ہے ۔
جو کینسر پاکستان کو ضیاالحق کی مذہبی جنونیت کی وجہہ سے لگا تھا اب وہ علاج کے قابل نہیں ہے ۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
this what i was also thinking that why would a srilankan come to pakistan for job with such good education and experience.He was not directly working for factory in sialkot but for nike company.He was send to pakistan from nike company to check quality and control in that factory.he was getting salary from nike company.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ناممکن بات کر رھے ہیں آپ ۔
اب بہت دیر ہو گئی ہے ۔
جو کینسر پاکستان کو ضیاالحق کی مذہبی جنونیت کی وجہہ سے لگا تھا اب وہ علاج کے قابل نہیں ہے ۔​
نہیں۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔ اللہ سے ناامید مومن نہیں ہوتا۔۔
اس کے لیے آج سے کوشش شروع کردی جائے۔۔۔
ان جیسے انتہا پسندوں کو آگے لانے ، ہائی لائیٹ کرنے کے بجائے۔۔
ان پر بین لگایا جائے۔۔ اور علم قرآن کو ترجمہ کے ساتھ عام کیا جائے۔۔
انشا اللہ بہتری آئے گی۔

مگر قوانین سخت بنانے ہونگے ناحق قتل کے خلاف۔۔​
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
شریعت میں توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی قانون ہے یا نہیں؟ آپ نے کہا295 کے قانون میں ایک چیز اور ایڈ ہونی چاہیے کہ جو شخص معافی مانگ لے اسے چھوڑ دیا جائے تو دوسرے قانون جو پاکستان میں موجود ہیں مثلا چوری, ڈاکہ, رشوت, زنا کیا اگر ان کا مجرم بھی محض صرف معافی مانگ لے تو اس کو چھوڑ دیا جائے بھلے اس سے متاثرہ افراد انصاف مانگتے رہے؟ آپ نے کہا کہ قتل کے مجرم کو معافی مل سکتی ہے مگر اسے پھانسی دی جائے تاکہ معاشرے میں جرائم میں کمی آئے تو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مجرم کو محض معافی پر چھوٹ کیوں ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
this what i was also thinking that why would a srilankan come to pakistan for job with such good education and experience.He was not directly working for factory in sialkot but for nike company.He was send to pakistan from nike company to check quality and control in that factory.he was getting salary from nike company.​
اور وہ کمینے اس سے تنگ تھے۔۔
اس قسم کے واقعات ذاتی بھڑاس نکالنے کا ذریعہ بن گیا ہے۔۔

جتنے بھی کیس ہوئے ان کی سٹڈی کرکے یہی پتہ چلا ہے​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
شریعت میں توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی قانون ہے یا نہیں؟ آپ نے کہا295 کے قانون میں ایک چیز اور ایڈ ہونی چاہیے کہ جو شخص معافی مانگ لے اسے چھوڑ دیا جائے تو دوسرے قانون جو پاکستان میں موجود ہیں مثلا چوری, ڈاکہ, رشوت, زنا کیا اگر ان کا مجرم بھی محض صرف معافی مانگ لے تو اس کو چھوڑ دیا جائے بھلے اس سے متاثرہ افراد انصاف مانگتے رہے؟ آپ نے کہا کہ قتل کے مجرم کو معافی مل سکتی ہے مگر اسے پھانسی دی جائے تاکہ معاشرے میں جرائم میں کمی آئے تو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مجرم کو محض معافی پر چھوٹ کیوں ؟
لبیک والے پہنچ گئے۔۔۔ اپنی اپنی خیر مناو سب۔۔
 
تو آپ کے خیال میں اللّه سے گستاخی کی معافی ہے مگر نبی سے گستاخی کی معافی نہیں ہے ؟
 
ranaji

President (40k+ posts)
مرزا صاحب نے یہ کہا ہے کہ نادانستگی میں لاعلمی میں اور یہ تو کوئی توہین ہی نہیں تھی پوسٹر اتار کر رکھ دیا کوڑے میں نہیں پھینکا اور اتارا بھی تو زبان ہی م جانتا تھا کہ کیا لکھا ہے اور جب معلوم ہوگیا تو معافی مانگ لی اس وقت تک
میں سنا تھا کہ ایک بار
حضور صلعم کی موجودگی میں ایک بدو نے مسجد نبوی میں آکر پیشاب کردیا صحابہ کر ام مارنے لگے تو حضور نے منع کیا اور پانی منگوا کر اپنے ہاتھوں سےپانی بہا کر ز صفائی کی کیا نعوز باللہ یہ حضور صلعم سے زیادہ مسلمان ہیں جب مسجد نبوی کی توہین کرنے پر حضور صلعم نے معاف کردیا تو پھر تو معاف کرنا تو سنت محمدی ہے
مجھے اس واقعے سے یہی معلوم ہوا کہ معافی عفو در گزر سنت ہے