ایف آئی اے نے اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1596691162345226240
FiiSn9rWQAAhind


FiiSoBkX0AMH8k2


FiiSoBfXgAAaMJS


https://twitter.com/x/status/1596687625888432129
https://twitter.com/x/status/1596685988771684352
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ انہیں سانس بھی نہیں لینے دے رہی اور یہ نون لیگ کے خلاف کچھ بھی نہ کر پائے تھے

ایک لحاظ سے اچھا ہی ہے کل کو پی ٹی آئی والے اختیار نہ ملنے کا بہانہ نہیں کر سکیں گے
 

bilal6516

Senator (1k+ posts)
Don't fall for the trap and blame the whole Army. That is exactly what Bawa wanted clearly evident from his last speech.
Name the enemy, the culprit explicitly.

really are you 100% sure. so how come we are watching this army drama since 1956? everyone in is very innocent..
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Either they are dumb or arrogant. They have ruined (got exposed) their own image. People hate them now so not sure what they are trying to achieve here?

This shitshow will endup really bad for the country. Establishment will be at receiving end
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی بہت ہی کوئی ڈھیٹ اپنی غلطیوں سے رتی بھر بھی نہ سیکھنے والی قوم ہے۔ جب پہلے ایک بار سواتی کے جرنیل مخالف ٹویٹس و تقاریر پر اسکی گرفتاری ہو چکی تھی تو جب اس نے دوبارہ یہی حرکت کی تو اسکے گھر کے باہر عوام نے پہرہ کیوں نہیں دیا؟ پہلی بار گرفتاری کو عوامی غفلت کہہ سکتے ہیں۔ البتہ یہ دوسری بار عوامی جہالت و ڈھٹائی ہے۔ جب بار بار کے تجربہ سے معلوم ہے کہ جرنیلوں کے خلاف کچھ بھی بولنے یا لکھنے کے بعد وہ بندہ اٹھا لیا جاتا ہے تو عوام اس بندہ کا خود پہرہ کیوں نہیں دیتی؟ آخر اسے بھولنے کی کونسی بیماری لاحق ہے؟