ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو پھر گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

FATF.jpg

پاکستان ایک بار پھر ایف اے ٹی ایف کی گرےلسٹ سے نکلنے میں ناکام ، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق تین روزہ اجلاس کے بعد ایف اے ٹی ایف کے صدر ڈاکٹر مارکوس پلییئر نے ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور کہا کہ پاکستان نے مالی معاملات کی شفافیت کے حوالے سے بہتری دکھائی ہے تاہم پاکستان کو ابھی بدستور نگرانی میں رکھیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی حکومت نے ایف اے ٹی ایف کے دیئے گئے 34 نکات میں سے 30 میں بہتری دکھائی ہے ، پاکستان مجموعی طور پر نئے ایکشن پلان پر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کررہا ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے گھانا اور موریشس کو گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب ہونے کا اعلان کیا اور ان ممالک کو مبارکباد بھی دی۔

واضح رہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف نے 2018 میں اپنی گرے لسٹ میں شامل کیا تھا جس کے بعد سے اب تک متعدد بار ایف اے ٹی ایف پاکستان کو منی لانڈرنگ، دہشت گردی کیلئے فنڈنگ جیسے معاملات کے باعث اس فہرست میں برقرار رکھے ہوئے ہے۔
 
Last edited:

thepakistan

MPA (400+ posts)
Power of india that has fcuked pakistan in all fields
4 years and no one is ready to invest in pakistan due to FATF.
RAW has fcuked ISI
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

ٹی ٹی پی خادو لنگڑے
کو جو جاہل ووٹ دیتے ہیں وہ پٹواریوں سے بھی
بڑے جاہل ہیں
ایک پارٹی نہ دین کو بچا اور ہمیشہ فٹف کے قریب ان کو
سارے احتجاج یاد اتے ہیں
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Power of india that has fcuked pakistan in all fields
4 years and no one is ready to invest in pakistan due to FATF.
RAW has fcuked ISI
Yea right… Black Nazi! To fcuk in India means getting butt fcuked “raw”. Enjoy the sodomy Nazi.