ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 4 ماہ کی مہلت

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
2147868-fatf-1614272557-407-640x480.jpg

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے
نکلنے کے لیے 4 ماہ کی مہلت دے دی۔

وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دنیا بھر میں ٹیررازم فنانسنگ اور منی لانڈرنگ کے امور پر نظر رکھنے والے ادارے ایف اے ٹی ایف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مزید 4 ماہ کی مہلت دے دی۔

وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے ٹیررازم فنانسنگ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں اور بہت سی خامیاں بھی دور کی ہیں، فیٹف نے ٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام کے لیے پاکستان کے سیاسی عزم کو بھی سراہا ہے۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے ایف اے ٹی ایف کے 27 میں سے 24 نکات پر عمل درآمد کیا، پاکستان کی جانب سے ایکشن پلان پر عمل درآمد کے جواب میں فیٹف نے اس عمل کو سراہا ہے اور گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مزید چار ماہ کی مہلت دے دی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1364982669428285446
https://twitter.com/x/status/1364982669428285446
https://twitter.com/x/status/1364982664864944130
 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
These are blackmailing tactics of these freaking foreign powers. Pakistan should adopt aggressive approach and expose these double standards of these corrupt int powers.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
These are blackmailing tactics of these freaking foreign powers. Pakistan should adopt aggressive approach and expose these double standards of these corrupt int powers.
آپ کو اب سمجھ آئی ہے کہ یہ سب پاکستان کا بازو مڑوڑ کر اس سے من پسند کام کروانے کے بہانے ہیں۔
اوپر سے ہم پر جو حکمران مسلط ہیں، وہ شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار ہیں۔ اور ملک پر اس وقت عملا ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف کا حکم چل رہا ہے۔
خدا جانے مسلمانوں کو ایسے حکمران کب نصیب ہوں گے جو ان اداروں پر لعنت بھیج کر انہیں آئینہ دکھائیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
I remember once Imran Khan told that FATF is more a political thing there
موجودہ حکومت ایف اے ٹی ایف کا بہانہ بنا کر مغربی ایجنڈے کی تکمیل کر رہی ہے۔دینی جماعتوں، مدارس و مساجد کو ختم کرنے اور ان کے پر کاٹنے کے لئے ان اداروں کا نام استعمال کیا جا رہا ہے۔کبھی چیرٹی بل، کبھی مانارٹی بل کبھی وقف املاک بل۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
I remember once Imran Khan told that FATF is more a political thing there
واقعی یہ بات کر کے جو کسی کو معلوم نہیں تھی خان صاحب نے کائنات کے رازوں میں سے ایک راز سے پردہ اٹھایا ہے ۔
سوال یہ ہے کہ خان صاحب اخباری رپورٹر ہیں، یا وزیر اعظم۔ آخر کیوں ان اداروں کی ہر بات کو من و عن تسلیم کیا جا رہا ہے، اور ادھر سے آئے ہر حکم کو آسمانی صحیفہ سمجھ کر اس پر عمل کیا جا رہا ہے۔کل کو یہ کہیں گے کہ ایٹمی ہتھیار ختم کرو، تو کیا بلیک لسٹ کے خدشے کے پیش نظر ایٹمی ہتھیار ختم کر دیئے جائیں گے؟۔
 
KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
Clearly its a blackmailing tactics of these fucking foreign powers. Pakistan need to come up with aggressive plan now!
True, but we are pretty much a lawless society.
1. We don’t have effective laws.
2. And we don’t have good people to implement our laws.
3. Our banking system is full of crap.
4. We can’t even stop Zardari from buying our elected representatives.

In short, our systems are not trustworthy. How do we expect others to believe in our system?

Having that said, our problems are the “Third World” problems. We should be judged by those standards.
 
Tit4Tat

Agreed with your first 2 points but will just add that we need good institutions