ایمان مزاری، بہادری اور جرات کی علامت

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
مجھے شفایوسفزئی سے کوی غرض نہیں ایسے سینکڑوں جنرلسٹ درباریوں کی طرح حکومت کی چاپلوسی کے ریکارڈ توڑ کر آگے نکل جاتے ہیں عمران کے بیٹے کی اسلامی ڈگری کا اس کو کس نے بتایا تھا؟
ایمان اور شفا میں یہی فرق ہے کہ ایک ظلم کے خلاف ظالم کے آگے کھڑی ہے اور دوسری حکومت کی چاپلوسی کرکے مالی فوائد لے رہی ہے
Aur Asad toor? I didn't even know his name before he got beaten to make his case stronger for an asylum.

By the way, Iman, who is really against establishment, her mother is still a minister in the "selected" regime.
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
میں بہت دیر تک سوچتا رہا کہ اس نوجوان خوبرو لڑکی کے اندر کس قدر ہمت اور دلیری ہے۔ کہ وقت کی شیطانی اور تاریک ترین طاقتوں کے خلاف سینہ سپر ہے۔ پریس سٹیٹمینٹس بھی دیتی ہے اور عدالتوں میں مظلوموں کا دفاع بھی کرتی ہے۔ کبھی یہ کرپٹ وزرا اور ان کی شیطان صفت حرکات کو منظر عام پر لا رہی ہوتی ہے تو کبھی شیطان صفت درباری ملاوں کا کچا چٹھا کھول رہی ہوتی ہے۔
ایسی باہمت ، باکردار، اور ظلم کے خلاف سیسہ پلای دیوار بن جانے والی لڑکی کو ببر شیر کا سلام
اگر ایمان مزاری کو دولت کی لالچ ہوتی تو اپنی ماں کے ساتھ لگ جاتی اورکبھی حکومتی ٹٹووں بٹووں اور طبلچیوں کے خلاف زبان نہ کھولتی مگر سلام ہے اس ینگ باہمت لڑکی کو جو ظلم کے خلاف ایک علامت بنتی جارہی ہے
جب تک ایسی باہمت لڑکیاں پاکستانی قوم میں موجود ہیں۔ پاکستان کو کسی بھی شیطانی قوت سے کوی خطرہ نہیں۔ جو ایٹم بموں سے لیس ہیں ان کی حالت تو قوم پر کھل چکی ہے۔ یہ بے چارے تو مودی سے بھی خوفزدہ ہیں۔مودی جو بتوں کو سجدہ کرتا ہے ۔انکوتڑیاں لگا کر ڈرا رہا ہے۔ یہ ایٹمی میزائلوں کے ہوتے ہوے بھی اسرائیل سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ اور کشمیریوں کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں
ان کو میری نصیحت ہے کہ نہتے شہریوں کی ٹانگیں اور بازو توڑنے کی بجاے اپنی بلوں سے باہر نکل کر اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرو، مودی سے تجارت کی بجاے کشمیر پر بات کرو، کسی غریب ماڑے گھر کے جنرلسٹ کو مارنے کی بجاے سیاچن گلیشئیر پر قبضہ چھڑوانے کی بات کرو
BullShit !
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Aur Asad toor? I didn't even know his name before he got beaten to make his case stronger for an asylum.

By the way, Iman, who is really against establishment, her mother is still a minister in the "selected" regime.
یار آپ سے اتنی سادگی کی امید نہیں تھی
شیخ چھیدے نے کہا تھا کہ ایک بندے کا پتا چل گیا ہے جسے پکڑ لیں گے اور اس کیس کو اینڈ تک پنہچائیں گے اس کے بعد وہ ایکدم خاموش کروا دیا گیا
اسد طور نے خود یہ کام کروایا ہوتا تو ڈھنگ سے کرواتا بندوں کے منہ ہی ڈھانپ لیتا اور کسی ویرانے میں کرواتا جہاں پر بندے پہچانے نہ جاتے
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
ایمان مزاری میں مجھے مستقبل کی عاصمہ جہانگیر نظر آتی ہے۔ عاصمہ جہانگیر بھی اس طرح دبنگ اور بے خوف تھیں۔ ملک کے اصل حکمرانوں کے خلاف بولنے کی ہمت اور جرات رکھتی تھیں۔ ایمان مزاری بھی بے خوف و خطر اپنی رائے کا اظہار کرتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے ہرکاروں کو کسی خاطر میں نہیں لاتی۔۔ ایسے ہی نوجوان لڑکے لڑکیاں پاکستان کا اثاثہ ہیں، جو اصولوں پر چلتے ہیں، جن کی اپنی سوچ اور اپنی رائے ہے۔ وگرنہ پاکستان میں زیادہ تر نوجوان تو کچرا ہی ہیں۔ اس سارے کچرے کو اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان نے اپنے کوڑے والے ٹرک میں بھر لیا ہے اور سوائے تعفن کے اس ٹرک سے کچھ بھی برآمد نہیں ہورہا۔۔

۔ (تمام کچرا لوگ میرے کمنٹ پر ڈسلائیک کرکے اپنے کچرا ہونے کا ثبوت دیں۔۔شکریہ)۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میں بہت دیر تک سوچتا رہا کہ اس نوجوان خوبرو لڑکی کے اندر کس قدر ہمت اور دلیری ہے۔ کہ وقت کی شیطانی اور تاریک ترین طاقتوں کے خلاف سینہ سپر ہے۔ پریس سٹیٹمینٹس بھی دیتی ہے اور عدالتوں میں مظلوموں کا دفاع بھی کرتی ہے۔ کبھی یہ کرپٹ وزرا اور ان کی شیطان صفت حرکات کو منظر عام پر لا رہی ہوتی ہے تو کبھی شیطان صفت درباری ملاوں کا کچا چٹھا کھول رہی ہوتی ہے۔
ایسی باہمت ، باکردار، اور ظلم کے خلاف سیسہ پلای دیوار بن جانے والی لڑکی کو ببر شیر کا سلام
اگر ایمان مزاری کو دولت کی لالچ ہوتی تو اپنی ماں کے ساتھ لگ جاتی اورکبھی حکومتی ٹٹووں بٹووں اور طبلچیوں کے خلاف زبان نہ کھولتی مگر سلام ہے اس ینگ باہمت لڑکی کو جو ظلم کے خلاف ایک علامت بنتی جارہی ہے
جب تک ایسی باہمت لڑکیاں پاکستانی قوم میں موجود ہیں۔ پاکستان کو کسی بھی شیطانی قوت سے کوی خطرہ نہیں۔ جو ایٹم بموں سے لیس ہیں ان کی حالت تو قوم پر کھل چکی ہے۔ یہ بے چارے تو مودی سے بھی خوفزدہ ہیں۔مودی جو بتوں کو سجدہ کرتا ہے ۔انکوتڑیاں لگا کر ڈرا رہا ہے۔ یہ ایٹمی میزائلوں کے ہوتے ہوے بھی اسرائیل سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ اور کشمیریوں کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں
ان کو میری نصیحت ہے کہ نہتے شہریوں کی ٹانگیں اور بازو توڑنے کی بجاے اپنی بلوں سے باہر نکل کر اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرو، مودی سے تجارت کی بجاے کشمیر پر بات کرو، کسی غریب ماڑے گھر کے جنرلسٹ کو مارنے کی بجاے سیاچن گلیشئیر پر قبضہ چھڑوانے کی بات کرو
سب سے بڑا جھوٹ تو تم نے شروع میں ہی بول دیا کہ تم بہت دیر تک سوچتے رہے بھلا کھوتا بریانی کھانے والے کا سوچ سے کیا لینا دینا ویسے دیہاڑی ٹھیک لگا لیتے ہو
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایسی بہادر اور جرآت مند علامتوں نے عراق اور لیبیا کو اس حال تک پہنچایا ہے
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کہنا بہت آسان ہے کرنا بہت مشکل ، خفیہ ایجنسیوں کے مظالم اور کالے کرتوتوں کی بدولت پاکستان میں کوی وکیل فیس لینے کو تیار نہین تھا اسی لئے ایمان مزاری کی ہمت پر داد دینے کو جی چاہتا ہے
آجکل تو تمہاری دوسری بہن ملالہ بھی ٹھیک جا رہی ہے ویسے تم لوگ جلد پہچانے جاتے ہو
 

ranaji

President (40k+ posts)
غیر شادی شدہ اور کنواری میں فرق ہو تا ہے ویسے کیا اس گے مزاری کا ابا کوئی ہے یا تھا ؟
اگر ہے یا تھا تو کون ہے ؟ ویسے ٹریکٹر ٹرالیٗ کاشوہر کوئی بلڈوزر ، کوئی بیک ہو کوئی روڈ رولر ہی ہو سکتا ہے
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
میں بہت دیر تک سوچتا رہا کہ اس نوجوان خوبرو لڑکی کے اندر کس قدر ہمت اور دلیری ہے۔ کہ وقت کی شیطانی اور تاریک ترین طاقتوں کے خلاف سینہ سپر ہے۔ پریس سٹیٹمینٹس بھی دیتی ہے اور عدالتوں میں مظلوموں کا دفاع بھی کرتی ہے۔ کبھی یہ کرپٹ وزرا اور ان کی شیطان صفت حرکات کو منظر عام پر لا رہی ہوتی ہے تو کبھی شیطان صفت درباری ملاوں کا کچا چٹھا کھول رہی ہوتی ہے۔
ایسی باہمت ، باکردار، اور ظلم کے خلاف سیسہ پلای دیوار بن جانے والی لڑکی کو ببر شیر کا سلام
اگر ایمان مزاری کو دولت کی لالچ ہوتی تو اپنی ماں کے ساتھ لگ جاتی اورکبھی حکومتی ٹٹووں بٹووں اور طبلچیوں کے خلاف زبان نہ کھولتی مگر سلام ہے اس ینگ باہمت لڑکی کو جو ظلم کے خلاف ایک علامت بنتی جارہی ہے
جب تک ایسی باہمت لڑکیاں پاکستانی قوم میں موجود ہیں۔ پاکستان کو کسی بھی شیطانی قوت سے کوی خطرہ نہیں۔ جو ایٹم بموں سے لیس ہیں ان کی حالت تو قوم پر کھل چکی ہے۔ یہ بے چارے تو مودی سے بھی خوفزدہ ہیں۔مودی جو بتوں کو سجدہ کرتا ہے ۔انکوتڑیاں لگا کر ڈرا رہا ہے۔ یہ ایٹمی میزائلوں کے ہوتے ہوے بھی اسرائیل سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ اور کشمیریوں کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں
ان کو میری نصیحت ہے کہ نہتے شہریوں کی ٹانگیں اور بازو توڑنے کی بجاے اپنی بلوں سے باہر نکل کر اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرو، مودی سے تجارت کی بجاے کشمیر پر بات کرو، کسی غریب ماڑے گھر کے جنرلسٹ کو مارنے کی بجاے سیاچن گلیشئیر پر قبضہ چھڑوانے کی بات کرو
Altaf hussain ki jurrat ko bhi Salam pesh karenge? Aur mafee mango ga k tumharee party ne bhi establishment k sath mil kar ghalat kara tha?
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کہنا بہت آسان ہے کرنا بہت مشکل ، خفیہ ایجنسیوں کے مظالم اور کالے کرتوتوں کی بدولت پاکستان میں کوی وکیل فیس لینے کو تیار نہین تھا اسی لئے ایمان مزاری کی ہمت پر داد دینے کو جی چاہتا ہے
تمھارے سمیت ہر کوی تو بات کر رہا ہے آزادی سے ایجنسیوں کے خلاف پاک فوج اور ایجنسیاں اس پر مبارکباد کی مستحق ہیں جو کسی کتے کے پلے کو بھی بھونکنے سے نہیں روکتیں اگر اتنی بہادر یو کے کی ٹیپیکل بگڑی اولاد جو ماں باپ کو ان کی زندگی میں نافرمانی اور پریشانی کے علاوہ کچھ نہیں دیتے شریفوں کے بچوں کی طرح انہی کے مال پر پلتے اور انہی کو زلیل کرتے ہیں برطانیہ کی کسی خفیہ ایجنسی کے خلاف بکواس کرے ایسی تو تو اس بہادر بچی سے اپنی بچی کو ٹیوشن دلوانا کہ وہ بھی اسی کی طرح نکلے اور اس کے نقش قدم پر چلے زندگی کے ہر شعبے میں
اور مبارکباد دے عمران خان کو اس کی ماں اب بھی حکومت کا حصہ ہے نورے گیدڑ کی طرح نہیں جس نے مشاہد اللہ سے بیرون ملک ہی استعفی لے لیا تھا
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
یار آپ سے اتنی سادگی کی امید نہیں تھی
شیخ چھیدے نے کہا تھا کہ ایک بندے کا پتا چل گیا ہے جسے پکڑ لیں گے اور اس کیس کو اینڈ تک پنہچائیں گے اس کے بعد وہ ایکدم خاموش کروا دیا گیا
اسد طور نے خود یہ کام کروایا ہوتا تو ڈھنگ سے کرواتا بندوں کے منہ ہی ڈھانپ لیتا اور کسی ویرانے میں کرواتا جہاں پر بندے پہچانے نہ جاتے
Aap se bhi itni saadgi ki ummeed nahi thi..

Sheikh Rasheed khud hi tou investigation karta hai jo uss ne din raat videos dekh kar aur tracing kar ke bandon ka pata lagaya, aur phir usay agencies ne khamosh karwadia..

Lol.. yaar kaisay karletey ho bhai aap log iss tarah ki baatain? Koi minister baghair investigation agencies ke yeh kaam kar sakta hai??????????
 

ranaji

President (40k+ posts)
ٹریکٹر ٹرالی کے بچے کو کیا کہیں گے ؟ ٹریکٹر کی سکوٹی یا کتوری ؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آجکل تو تمہاری دوسری بہن ملالہ بھی ٹھیک جا رہی ہے ویسے تم لوگ جلد پہچانے جاتے ہو
ہاہا...ویسے کوئی بعید نہیں ایک دن ملالہ اور ایمان پارٹنر کے طور پر
ایک ساتھ ره رہی ہوں ?