ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کی پاکستان واپسی، کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو بڑے ڈیزائن کے ساتھ انیس سو نوے کی دہائی میں دھکیلا جا رہا ہے یہ غیر فطری عمل بتا رہا ہے کہ یہ ملک کو قصہ ماضی بنانے کی پوری تیاری ہے جیسے کسی زمانے میں ایک ملک یوگو سلاویہ بھی ہوا کرتا تھا جو اب دنیا کے نقشے پر نہیں ہے
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سب کو یاد ہو گا، ان کا ایک اور دہشت گرد حیدر رضوی بھی پاکستان آیا تھا اور ایک رات کے بعد ہی واپس بھاگ گیا تھا۔ بابر غوری اگر واقیئ گرفت میں آ گیا ہے تو اس کو پھانسی ہونی چاہئے۔
یہ سب اندر سے ایک ہیں، بہت بڑے دہشت گرد، بھتہ خور، اغوا براۓ تاوان، قربانی کی کھالیں اور بوری بند لاشیں انہوں نے ہی کراچی والوں کے نصیب میں کی تھیں، اب کراچی والوں کے ساتھ کوئ ڈرامہ نہی ہونا چاہیۓ، قابو آ گیا ہے تو پھانسی پر لٹکانا بنتا ہے۔
 
Kavalier

Trust me, if the imperial masters order, this FOUJ will break the country in 4 parts, as they did in 1971.
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
عوام اپنے چہرے پے چ لکھوا لے بس یہ چوتیے ئیئ چاہتے ہیں کراچی میں دوبارہ غنڈا راج شروع ہوا تو اس کا زمہ دار باجرا اور اس کاُ گینگ ہو گا
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو بڑے ڈیزائن کے ساتھ انیس سو نوے کی دہائی میں دھکیلا جا رہا ہے یہ غیر فطری عمل بتا رہا ہے کہ یہ ملک کو قصہ ماضی بنانے کی پوری تیاری ہے جیسے کسی زمانے میں ایک ملک یوگو سلاویہ بھی ہوا کرتا تھا جو اب دنیا کے نقشے پر نہیں ہے
باجرا سیکوریٹی تھریٹ ہے اس ملک کہ لیے
 
Gujjar1

Senator (1k+ posts)
Bajwey ko hattana zaroori ho gya hai, i think army mein to itna dum nahi. hai ye step kisi aur ko hi laina ho ga.
ye Mir jaffer qadiyani hai aur qadiyani Pakistan k wajood k dushman hein, isi ney IK pay dabao dala k Israel ko tasleem ker ley. Not to mention k alot of qadiyanies are serving in Israel army.
Now this motherfucker is going to reactivate MQM or other words khoon ka bazaar garm kerney laga hai Karachi mein PTI ko tackle kerney k liye.
Is khanzeer se banda poochey k koi kasar reh gayi thee Pakistan ko destablise kerney ki jo ye step lainey ja raha hai.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سب کو یاد ہو گا، ان کا ایک اور دہشت گرد حیدر رضوی بھی پاکستان آیا تھا اور ایک رات کے بعد ہی واپس بھاگ گیا تھا۔ بابر غوری اگر واقیئ گرفت میں آ گیا ہے تو اس کو پھانسی ہونی چاہئے۔
یہ سب اندر سے ایک ہیں، بہت بڑے دہشت گرد، بھتہ خور، اغوا براۓ تاوان، قربانی کی کھالیں اور بوری بند لاشیں انہوں نے ہی کراچی والوں کے نصیب میں کی تھیں، اب کراچی والوں کے ساتھ کوئ ڈرامہ نہی ہونا چاہیۓ، قابو آ گیا ہے تو پھانسی پر لٹکانا بنتا ہے۔

وہ واپس نہی بھاگا تھا
جنہوں نے اسے ملک سے باہر بھجوایا تھا انہوں نے ہی ایئر پورٹ پر اس سے کہا تھا ابھی تمھارے واپس آنے کا مناسب وقت نہیں ہے
واپس چلے جاؤ اور جب ہم سگنل دیں تب واپس آنا
 
Sponsored Link