ایم کیو ایم نے ایک بار پھر حکومتی اتحاد سےعلیحدگی کا اشارہ دیدیا

shehbazh1i2hh21.jpg

متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان نے کارکنان کے قتل کے معاملےپر وفاقی حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی اور وزیراعظم شہباز شریف کےدرمیان ملاقات ہوئی ، ملاقات میں خالد مقبول صدیقی نے کارکنان کی لاشوں کی برآمدگی اور اس کے بعد سامنے آنے والے عوامی ردعمل سے متعلق آگاہ کیا۔

خالد مقبول صدیقی نے معاملےپر وزیراعظم کو تفصیلات بتاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایک ہفتےکے اندر وزیراعظم خود کراچی کا دورہ کریں یا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو بھیج کر معاملے کی تحقیقات کروائیں۔

خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ کارکنان کی لاشیں ملنا ہمارے لیے سوالیہ نشان ہے، اس معاملےکی فوری طور پر تحقیقات ہونی چاہیے، اگر ایک ہفتےکےاندر صورتحال واضح نا ہوئی تو ایم کیو ایم وفاقی حکومت سے علیحدگی کےآپشن پر غور شروع کردے گی۔

اجلاس میں وزیراعظم نے اتحادی جماعت کے سربراہ کو یقین دہانی کروائی اور کہا ایک ہفتے کے اندر خود کراچی آکر صورتحال کاجائزہ لے کر ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو اعتماد میں لوں گا،وفاقی حکومت اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)

Terrorist organization, with kunjurs masquerading as leaders.
Has one if these ugly pig given a penny to flood victims? Zero.
Bastards F off.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وزارتیں ُاور ریٹ بڑ ھا ؤ نواز شریف ہم تمیارے ساتھ ہیں مہاجروں کے حقوق اور کراچی کے مثائل کو وزارتوں ُ کے بدلے کروڑوں اربوں کی دیہاڑیاں لگانے والے ان ڈرامہ باز ایم کیو ایم کے لیڈروں کا ایک ُاور ٹوپی ڈرامہ در لعنت فراڈیو مہاجروں کے غدارو بکا ؤ نطفہ حرامو اب تو ڈرامہ بازی اور فراڈ سے باز آجاؤ۔ بے غیرتو ڈرامہ بازو کراچی کے غدارو کراچی کے نام پر مہاجر کے نام پر ووٹ لینے والے غدارو
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
shehbazh1i2hh21.jpg

متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان نے کارکنان کے قتل کے معاملےپر وفاقی حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی اور وزیراعظم شہباز شریف کےدرمیان ملاقات ہوئی ، ملاقات میں خالد مقبول صدیقی نے کارکنان کی لاشوں کی برآمدگی اور اس کے بعد سامنے آنے والے عوامی ردعمل سے متعلق آگاہ کیا۔

خالد مقبول صدیقی نے معاملےپر وزیراعظم کو تفصیلات بتاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایک ہفتےکے اندر وزیراعظم خود کراچی کا دورہ کریں یا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو بھیج کر معاملے کی تحقیقات کروائیں۔

خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ کارکنان کی لاشیں ملنا ہمارے لیے سوالیہ نشان ہے، اس معاملےکی فوری طور پر تحقیقات ہونی چاہیے، اگر ایک ہفتےکےاندر صورتحال واضح نا ہوئی تو ایم کیو ایم وفاقی حکومت سے علیحدگی کےآپشن پر غور شروع کردے گی۔

اجلاس میں وزیراعظم نے اتحادی جماعت کے سربراہ کو یقین دہانی کروائی اور کہا ایک ہفتے کے اندر خود کراچی آکر صورتحال کاجائزہ لے کر ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو اعتماد میں لوں گا،وفاقی حکومت اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
kutti kai bachay gandu dhokay baz
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
They have a history of killing their own Mohajirs, The people who were born when Altaf kalia was fucking theirwives and daughters are now adults. Wait and see more murders and kidnappings will take place. Chamgadar bhai [Farooq Sattar has come to know his importance. Majority of these Mohajirs not trustable.
 
eysonm

Minister (2k+ posts)
Mqm walay sastay tuchay Hain. In key koi aukat he nai. Sastay showsha Chor Kar rate lagatay Hain. Gadar Hain.