ایم کیو ایم کا مرکز خورشید بیگم ہال غیر قانونی قرار

khursh111h1.jpg

ایم کیو ایم کا مرکز خورشید بیگم ہال غیر قانونی قرار دے دیا گیا، سپریم کورٹ کے 2010 کے احکام کی روشنی میں فیصلہ کیا گیا، جس کے بعد ایم کیو ایم کے مرکز خورشید بیگم ہال کو غیر قانونی قرار دے کر اصل اسٹیس بحال کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔

ڈی سی سینٹرل کے مطابق خورشید بیگم ہال پلاٹ نمبر ایس ٹی3/8 بلاک 8 ایف بی ایریا پر میڈیکل سینٹر کی زمین پر بنایا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1571370935583535104
سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق خورشید بیگم ہال کے علاوہ ایف بی ایریا کے مختلف بلاکس میں قائم دیگر غیر قانونی عمارتوں کے خلاف بھی کارروائی جاری ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کے مطابق کے ڈی اے فوری کارروائی کرکرے ضلعی انتظامیہ بھرپور تعاون کرے گی۔

تین منزلہ خورشید بیگم ہال 57کمروں پر مشتمل عمارت ہے جو 2016سے بند پڑی تھی،میڈیکل سینٹر کے قیام سے اطراف کے علاقے کے عوام کو گھروں سے قریب طبی سہولتیں میسر ہوں گی۔

خورشید بیگم میموریل ہال ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کی والدہ کے نام سے منسوب ہے، جن کا انتقال 1985ء میں کراچی میں ہوا تھا، اس عمارت میں بانی قائد اور دیگر رہنماؤں کی پریس کانفرنسز اور پارٹی اجلاس ہوتے تھے۔

یہ عمارت ایم کیو ایم کے مرکز اور بانی قائد کی رہائش گاہ نائن زیرو کی عقبی گلیوں میں واقع ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اس کو ماضی کے ایک دہشت گردوں کے اڈے کی نشانی کے طور پر عجائب گھر بنا دیا جائے
 
Khi

MPA (400+ posts)
First the establishment burned former MQM HQ in Azizabad and now this. It will only flame the hatred against army establishment amongst Muhajir community.

In the dire situation like now, where country is suffering from flood devastation, why is there any focus on petty things like this?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Altaf terror era ki har nishani ko falahi marakaz mein change kar dena chahay..Altaf mar jaya tu us ko dafan bhi UK mein karna chahay..Karachi ke log new leaderships ke zaraya agay politics karay..chahay kisi bhi party ke banner ke neechay ho..Altaf era ke sab leaders ki siasat dafan karain Karachi walay.Ur Zardari dako ke khalaf bhi kharay ho...
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Strange decision. Perhaps this is an attempt to revive a political party which quickly losing its political strength.
 
A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)
First the establishment burned former MQM HQ in Azizabad and now this. It will only flame the hatred against army establishment amongst Muhajir community.

In the dire situation like now, where country is suffering from flood devastation, why is there any focus on petty things like this?

Strange decision. Perhaps this is an attempt to revive a political party which quickly losing its political strength.

Must listen and see how Altaf Hussain and his mafia basically destroyed intellectual capability of Muhajir community. He has made them completely fragile and defenseless infront of Sindhi nationalists and lovers of Sindhudesh