ایم کیو ایم کے بعد نون لیگ بھی داخل دفتر

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اسٹبلشمنٹ نے جو سیاسی منظر نامے میں تبدیلی کا پلان بنایا تھا اس میں ایک کامیابی تو اسے مل چکی ہے ایم کیو ایم سیاسی اور عوامی طور پر ختم ہو تی نظر آ رہی ہے . اگر کوئی معجزہ رونما نہ ہوا تو اگلے الیکشن میں ایم کیو ایم کا مکمل صفایا ہوتا نظر اۓ گا . ایم کیو ایم کے ساتھ ساتھ نون لیگ ، جے یو ائی اور پیپلز پارٹی کا خاتمہ بھی پلان میں شامل تھا . پیپلز پارٹی کو تو دو ہزار تیرہ میں ہی ختم کیا جانا تھا لیکن اس وقت ایم کیو ایم کا متبادل نہیں تھا اس لیے پیپلز پارٹی اپنی قسمت کی وجہ سے بچ گئی. اس کے بعد نون لیگ نے بھی خود کو غداروں کی فہرست میں رجسٹر کروا لیا . اب ایک بار پھر پیپلز پارٹی کی قسمت اچھی نون لیگ کے متبادل پلان بی کی وجہ سے بچ گئی . آج بھی پیپلز پارٹی پر دیا صرف و صرف اس وجہ سے ہے کہ جو گند نیازی مچا کر جا رہا ہے وہ اس سے صاف کروانا ہے . یوں مشرف کے بعد نیازی کا مچایا گند صاف کرتے کرتے پیپلز پارٹی خود بخود ختم ہو جاۓ گی
اب بات کرتے ہیں نون لیگ کی کیا اس کے ساتھ جو ہو رہا ہے حادثاتی ہے یا سوچی سمجھی سکیم کے تحت ہے . نون لیگ کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ پوری پلاننگ کے تحت اور ٹائم ٹیبل کے مطابق ہے . اب وقت آ گیا ہے کہ ایک متبادل سیاسی قوت پنجاب میں اٹھائی جاۓ جس کا اگلی حکومت بنانے میں اہم کردار ہو اور نون لیگ کا کردار نہ ہونے کے برابر ہو . نون لیگ پر بھی سب ایم کیو ایم فارمولا لگایا جاۓ گا . سب سے پہلے اس کی لیڈر شپ کو ڈسمںتل کیا جاۓ گا . نون لیگ کا انقلابی بیانیہ دفن کیا جاۓ گا . اس کے بعد اس کی لیڈر شپ کو رستے سے ہٹا دیا جاۓ گا . نواز اور مریم تو نا اہل ہو چکے حمزہ اور شہباز بھی فارغ کر دئیے جائیں گے اس کے بعد اس کے انقلابی رہنماؤں کو الیکشن میں ہروا دیا جاۓ گا . یوں ایک لولی لنگڑی نون لیگ ابھر کر سامنے آے گی
ایک طرف اسٹبلشمنٹ شہباز شریف کو ہاتھ پکڑانے کا ڈرامہ کر کے نون لیگ کے انقلابی بیانیے کو دفن کرنے کی کوشش ہو رہی ہے اور دوسری طرف شریف خاندان کی سیاست کا خاتمہ کرنے کے لیے حدیبیہ کھولا جا رہا ہے . اس کے ساتھ ساتھ ایک نئی سیاسی قوت ترین کی صورت تخلیق کی جا رہی ہے . یہ سیاسی قوت ایک اور تحریک انصاف بن کے دو ہزار اٹھائیس کے الیکشن میں کامیاب ہو گی . جب تک اسٹبلشمنٹ کے ہاتھ اقتدار ہے اس کے پلان کامیاب ہوتے رہیں گے . اس کو ناکام بنانے کا فارمولا یہ ہی تھا کہ عمران نیازی کی حکومت ان ہاؤس تبدیل کر کے ایک نیوٹرل ماحول قائم کیا جاتا اور اداروں میں موجود سیاسی عناصر کا رستہ روکا جاتا . مسلم لیگ نون نے عمران نیازی کے پانچ سال پورے کروا کر اپنی قبر کھودی ہے . ایک طرف عمران نیازی اپنا وقت پورا کرے گا اور دوسری طرف اداروں میں موجود سیاسی عناصر مزید طاقتور ہوں گے . جب تک کھیل اداروں میں موجود سیاسی عناصر کے ہاتھ میں رہے گا ملک تباہ ہوتا رہے گا اور سیاسی منظر نامے تبدیل ہوتے رہیں گے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
yeah......and cows fly.

1. MQM was rejected because public gave them payback for years of terrorism.
2. Religious parties were rejected because of years of hypocrisy.
3. PMLN and PPP hit a plateau in terms of new supporters in 2008, and since then, both parties have stopped growing. Now their vote bank is limited to the remnants of 90s. Once they are gone, youngsters are not going to step up and support a guy whose mother and grandfather were killed ages ago....same for PMLN.

Bottom line, public in general has developed a hatred for hereditary parties.
Public despises so called religious parties.
Public is sick of terrorism.

PTI may or may not have huge success, owing to the general attitude of our public, but the remaining parties are not going to grow.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جو گند نیازی مچا کر جا رہا ہے وہ اس سے صاف کروانا ہے . یوں مشرف کے بعد نیازی کا مچایا گند صاف کرتے کرتے پیپلز پارٹی خود بخود ختم ہو جاۓ گی
جیالے پٹواری سے بھی زیادہ کتی مخلوق ہے۔ بے فکر رہ۔ اندرون سندھ سے پی پی ختم نہیں ہوگی
 
asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
مریم نے لیڈر بننے کے چکر میں نواز کے ساتھ خود کا بھی منہ کالا کروایا اور بلو رانی جیسے بدترین لوگوں نے پہلے نواز اور مریم کا منہ کالا کیا پھر ان کے کپڑے بھری محفل میں اتارے اور پھر گدھے میں بیٹھا کر پورے لاڑکانہ کی سیر کروائی .
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
فکر نہ کرو نیازی نے جیل جانا ہے اور نواز شریف نے چوتھی بار وزیراعظم بننا ہے۔
قوم نے دیکھ لیا ہے نیازی اور باجوہ کے ناکام ترین گٹھ جوڑ کو۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فکر نہ کرو نیازی نے جیل جانا ہے اور نواز شریف نے چوتھی بار وزیراعظم بننا ہے۔
قوم نے دیکھ لیا ہے نیازی اور باجوہ کے ناکام ترین گٹھ جوڑ کو۔
نیازی نے جیل جانا ہے کس جرم میں کھوتے؟
اور نواز شریف نے وزیر اعظم بننا ہے کس خوشی میں؟ نواز شریف کے عدالتی کیس بند کب ہو گئے؟ اب تو حدیبیہ کھل رہا ہے کھوتے
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
نیازی نے جیل جانا ہے کس جرم میں کھوتے؟
اور نواز شریف نے وزیر اعظم بننا ہے کس خوشی میں؟ نواز شریف کے عدالتی کیس بند کب ہو گئے؟ اب تو حدیبیہ کھل رہا ہے کھوتے
تم سے ایک ریکوسٹ ہے میرے کمنٹ کا جواب نہ دیا کرو۔ میں نہیں چاہتا کہ تمہارے کپڑے اتاروں۔ رمضان کا،آخری دن ہے، مہذب بن کر بات کرو۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم سے ایک ریکوسٹ ہے میرے کمنٹ کا جواب نہ دیا کرو۔ میں نہیں چاہتا کہ تمہارے کپڑے اتاروں۔ رمضان کا،آخری دن ہے، مہذب بن کر بات کرو۔
ڈنگروں والی بات کروگے تو یہی ہوگا۔ عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا مگر جیل جائے گا۔ دوسری طرف تمہارا سزا یافتہ مجرم میاں مفرور چوتھی بار وزیر اعظم بن جائے گا۔ یہ کوئی بات ہے کرنے والی؟ سب کو اپنے جیسا ڈنگر پٹواری سمجھ رکھا ہے؟
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
yeah......and cows fly.

1. MQM was rejected because public gave them payback for years of terrorism.
2. Religious parties were rejected because of years of hypocrisy.
3. PMLN and PPP hit a plateau in terms of new supporters in 2008, and since then, both parties have stopped growing. Now their vote bank is limited to the remnants of 90s. Once they are gone, youngsters are not going to step up and support a guy whose mother and grandfather were killed ages ago....same for PMLN.

Bottom line, public in general has developed a hatred for hereditary parties.
Public despises so called religious parties.
Public is sick of terrorism.

PTI may or may not have huge success, owing to the general attitude of our public, but the remaining parties are not going to grow.
مطبل' جتنے بھی پٹواری ، اور مجاور یہاں بھڑوا لیگ، اور مجاور لیگ کی چوریوں کے دفاع میں لگے رہتے ہیں
وہ سب کے سب سڑے ہوئے چاچے، اور بابے قسم کی مخلوق ہیں

Bubber Shair
Rajarawal111
Awan S
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
تم سے ایک ریکوسٹ ہے میرے کمنٹ کا جواب نہ دیا کرو۔ میں نہیں چاہتا کہ تمہارے کپڑے اتاروں۔ رمضان کا،آخری دن ہے، مہذب بن کر بات کرو۔
ڈونکی راجہ اپنی ریکوئیسٹ کی 32 بنا کے لے کے
?
 
jony1

MPA (400+ posts)
اگر غصہ، آنا اور بد زبانی نکال دی جاۓ تو باقی تو لکھنے والے کی راۓ ہے، راۓ سے مراد اسکا خیال ہے. اب ہر کسی کا خیال دوسرے سے مختلف ہے کچھ لوگوں کا خیال ہے مریم وزیراعظم بنے گی کچھ کا خیال ہے بلاول بنے گا . انکو اپنے خیال پے عبور حاصل نہیں انکو کون روک سکتا ہے. کسی کا خیال ہے بھٹو ابھی بھی زندہ ہے اور وہ اسکا بر ملا اظہار بھی کرتے ہیں انکو کون روک سکتا ہے. نواز شریف نے جو اتنی محنت سے ملک کو لوٹا اور کئی دھایئوں تک اس ملک کی باغ اسکے ہاتھ میں تھی اور اسکا خیال تھا کہ مجھے کوئی نہیں پوچھے گا اور ستم ظریفی یہ ہے کہ اب اسکی عمر بہتر سال ہے اور اب بھی اسکا خیال ہے کہ میں اس بحران سے نکل جاؤں گا اور یہ اسکا خیال ہے ظاھر ہے سوچ پے کوئی پابندی نہیں اور جو خیال نہیں آتا وہ یہ کہ اگر میں اگلے کچھ عرصے میں اللہ سے جب ملوں گا تو کیا بتاؤں گا کہ میں کیا کمائی کر کے لایا ہوں بہتر تو یہ ہوتا میرے خیال میں اگر وہ اس آنے والی نسل کو بتانے کہ میں نے حرام کمایا میرے ساتھیوں نے بھی ہم نے دنیا برباد کی آخرت بھی تم اپنی دنیا اور آخرت برباد نہ کرو مگر پھر وہ ہی بات یہ تو صرف میرا ایک خیال ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ جھوٹا فلاسفر کون ہے۔۔۔ کھاؤ پارٹی کی تصویر لگا بہت ہی فضول لکھتا یے۔۔ جسکا بنانے والا پاکستانی اسٹبلشمنٹ کا پہلا سیاسی بیٹا تھا جو جرنیل کو ڈیڈی بولتا تھا۔۔