اینکرعمران کے اسلحہ لائسنس کینسل،قانونی اسلحہ کیوں ضبط کیا گیا؟

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

I See You GIF by HBO Max
Bajway​

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مار دو ، گرفتار کر لو،،،کیسا احمق انسان ہے دلیر ضرور ہے مگر بے وقوف ہے اس سے ببر شیر پوچھتا ہے کہ جان دینی ہے تو کسی اعلی و ارفع مقصد کیلئے دو اس جان قربان کرنے کا کیا فائدہ جو کسی احمق اور منافق انسان کیلئے دی جاے جس کی مذہبی کارڈز کھیلنے کی ویڈیوز ریکارڈ پر ہیں۔ جو لاکھوں روپیہ ماہانہ اخراجات کرتا ہے مگر بزنس کوی بھی نہیں اور جو لوگ اس کا خرچہ اٹھاتے ہیں وہی پارٹی لیڈر بنتے ہیں
جس کی بیوی کی پارسای کا نقاب الٹ چکا ہے اور اب اس کی کرپشن کی حیران کن سٹوریز سامنے آرہی ہیں اس کا خاوند بھی کرپشن آی کون تھا اور اب اس عورت کا بیٹا بھی باپ کی راہ پر چلتے ہوے اربوں کی کرپشن میں ملوث نکلا ہے اس کی فرنٹ مین فرح گوگی بھاگ چکی ہے
عمران ریاض خان کیا تم ایسے لوگوں کی خاطر جان دو گے؟؟؟
کیا اگلے جہان میں جاتے ہی تمہیں واقعی درجات دئیے جائیں گے یا کرپٹ لوگوں کی اندھا دھند سپورٹ کرنے پر دوسری سائیڈ پر لے جایا جاے گا؟
ایک بار سوچ لو پھر چاہے جان دے دینا ہمیں کوی اعتراض نہیں جان تو ٹی ٹی پی کے دھشت گرد بھی بچون کو ذبح کرتے ہوے دے دیتے ہیں وہ بھی جنت میں جانے کیلئے بچون کو ذبح کرکے ان کی ٹانگوں سے پکڑ کے دیواروں پر مارتے رہے ہیں
تم بھی جان دے کر دیکھ لو کوی تمہاری قبر پر فاتحہ پرھنے بھی نہیں جاے گا کیونکہ یوتھئیے تو آج ہیں کل نہیں ہونگے سوشل میڈیا والے یوتھئیے معاوضہ ملنے تک ہی ہوتے ہیں
حکومت کو بھی چاہئے کہ عمران ریاض کو نرمی سے ڈیل کرے یہ ڈپریشن میں ہے کیونکہ اس کی کوی بھی نہیں مانتا بے چارہ مفت کا مشیر اور ترجمان بنا ہوا ہے ورنہ بزدار کی کرپشن کے خلاف اس کے ولاگز نہ بھولنے والے ولاگ تھے اس کے باوجود عمران خان نے اس کی کسی بات کو اہمیت نہیں دی اور بزدار کو برقرار رکھا حتی کہ پنجاب ٹوٹنے سے مرکز بھی جاتا رہا
 
Wake Up Pakistan

Patwaree saaab

mujay lagta hai aap khud psycho hou chukay hain
 
نہیں میں واقعی بہت کول ہوں اسی لئے اس کو تنقید کرنے کی بجاے بچانے کی کوشش کررہا ہوں پاکستان میں بہت سارے جنرلسٹ ہیں ضروری نہیں کہ کسی ایک سیاسی جماعت کا ٹھپہ لگوا کر صحافت کی جاے
اس کے ولاگز جو بزدار کے خلاف تھے بہت ہی اعلی درجے کے تھے جس کے بعد میں نے اسے سبسکرائیب بھی کرلیا تھا مگر پھر جانے کیا ہوا اس کو کسی کی نطر لگ گئی کہ بہت ہی تھرڈ کلاس ولاگ آنے لگے میرا خیال ہے سو تھریڈ تو ایسے تھے جن کا تھمب نیل "کپتان نے چھکا مار دیا" وغیرہ ہوتا تھا حالانکہ ٹی ٹونٹی کے بعد چھکوں کی دلکشی ختم ہوچکی ہے۔ پچاس ایسے ولاگ ہونگے جنکا تھمب نیل تھا "کپتان نے ایک بال سے دو وکٹیں اڑا دیں" ۔ اس نے اپنی ریٹنگ خود گرای ہے ایک ماہ میں اس کے ویورز آدھے رہ گئے ہیں
 
اس کے ولاگز جو بزدار کے خلاف تھے بہت ہی اعلی درجے کے تھے جس کے بعد میں نے اسے سبسکرائیب بھی کرلیا تھا مگر پھر جانے کیا ہوا اس کو کسی کی نطر لگ گئی کہ بہت ہی تھرڈ کلاس ولاگ آنے لگے میرا خیال ہے سو تھریڈ تو ایسے تھے جن کا ٹھمب نیل کپتان نے چھکا مار دیا وغیرہ ہوتا تھا احالانکہ ٹی ٹونٹی کے بعد چھکوں کی دلکشی ختم ہوچکی ہے۔ پچاس ایسے ولاگ ہونگے جنکا تھمب نیل تھا کپتان نے ایک بال سے دو وکٹیں اڑا دیں ۔ اس نے اپنی ریٹنگ خود گرای ہے ایک ماہ میں اس کے ویورز آدھے رہ گئے ہیں
Kaptaan ka naam bikta hai Bachay

jaisay showbaaz ka naaam pai loog galiyan daitay hain.

tum be sudhar jaoo jaldi
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Kaptaan ka naam bikta hai Bachay

jaisay showbaaz ka naaam pai loog galiyan daitay hain.

tum be sudhar jaoo jaldi
میں کوی سوداگر تو ہوں نہیں جو کپتان کا نام بیچنا پڑے میں اس کا ہمدرد ہوں اور چاہتا ہوں کہ اسے ببر شیر جیسے لوگ ملیں جو ایماندار ہوں ملک کے ساتھ مخلص ہوں اور اپنی عزت پر ملک کی عزت کو ترجیح دیتے ہوں
کہاں ملتے ہیں آجکل ایسے لوگ؟
 
Niazbrohi

MPA (400+ posts)

اللہ تعالی سچ بولنے والے تمام صحافیوں کی حفاظت فرمائے ۰ یہ فاششٹ حکومت ہے اس ملک کو ٹوڑنے کے لئے سب ادارے اکٹھے ہو گئے ہیں اللہ کرے یہ سوئی ہوئی عوام جاگ جائے اور ان کو ایسا سبق سیکھائے کہ دوبارہ کوئی ایسا کرنے کی جرات نہ کرسکے
 
Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
مار دو ، گرفتار کر لو،،،کیسا احمق انسان ہے دلیر ضرور ہے مگر بے وقوف ہے اس سے ببر شیر پوچھتا ہے کہ جان دینی ہے تو کسی اعلی و ارفع مقصد کیلئے دو اس جان قربان کرنے کا کیا فائدہ جو کسی احمق اور منافق انسان کیلئے دی جاے جس کی مذہبی کارڈز کھیلنے کی ویڈیوز ریکارڈ پر ہیں۔ جو لاکھوں روپیہ ماہانہ اخراجات کرتا ہے مگر بزنس کوی بھی نہیں اور جو لوگ اس کا خرچہ اٹھاتے ہیں وہی پارٹی لیڈر بنتے ہیں
جس کی بیوی کی پارسای کا نقاب الٹ چکا ہے اور اب اس کی کرپشن کی حیران کن سٹوریز سامنے آرہی ہیں اس کا خاوند بھی کرپشن آی کون تھا اور اب اس عورت کا بیٹا بھی باپ کی راہ پر چلتے ہوے اربوں کی کرپشن میں ملوث نکلا ہے اس کی فرنٹ مین فرح گوگی بھاگ چکی ہے
عمران ریاض خان کیا تم ایسے لوگوں کی خاطر جان دو گے؟؟؟
کیا اگلے جہان میں جاتے ہی تمہیں واقعی درجات دئیے جائیں گے یا کرپٹ لوگوں کی اندھا دھند سپورٹ کرنے پر دوسری سائیڈ پر لے جایا جاے گا؟
ایک بار سوچ لو پھر چاہے جان دے دینا ہمیں کوی اعتراض نہیں جان تو ٹی ٹی پی کے دھشت گرد بھی بچون کو ذبح کرتے ہوے دے دیتے ہیں وہ بھی جنت میں جانے کیلئے بچون کو ذبح کرکے ان کی ٹانگوں سے پکڑ کے دیواروں پر مارتے رہے ہیں
تم بھی جان دے کر دیکھ لو کوی تمہاری قبر پر فاتحہ پرھنے بھی نہیں جاے گا کیونکہ یوتھئیے تو آج ہیں کل نہیں ہونگے سوشل میڈیا والے یوتھئیے معاوضہ ملنے تک ہی ہوتے ہیں
حکومت کو بھی چاہئے کہ عمران ریاض کو نرمی سے ڈیل کرے یہ ڈپریشن میں ہے کیونکہ اس کی کوی بھی نہیں مانتا بے چارہ مفت کا مشیر اور ترجمان بنا ہوا ہے ورنہ بزدار کی کرپشن کے خلاف اس کے ولاگز نہ بھولنے والے ولاگ تھے اس کے باوجود عمران خان نے اس کی کسی بات کو اہمیت نہیں دی اور بزدار کو برقرار رکھا حتی کہ پنجاب ٹوٹنے سے مرکز بھی جاتا رہا
اب بزدار تو کیا خان کسی کھمبے کو بھی ہاتھ لگا دے تو وہ کھمبا بھی تم لوگوں کے آر پار ہو جائے گا ، ویسے پٹواریوں نے اپنی قبر خود تیار کرلی ہے ، اب جس دن سنتری بادشاہوں نے مردہ خانے سے پہرا ہٹا لیا پھر دیکھنا کتنی دھوم دھام سے یہ قوم تم لوگوں کا جنازہ نکالتی ہے
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
میں کوی سوداگر تو ہوں نہیں جو کپتان کا نام بیچنا پڑے میں اس کا ہمدرد ہوں اور چاہتا ہوں کہ اسے ببر شیر جیسے لوگ ملیں جو ایماندار ہوں ملک کے ساتھ مخلص ہوں اور اپنی عزت پر ملک کی عزت کو ترجیح دیتے ہوں
کہاں ملتے ہیں آجکل ایسے لوگ؟
ALLAH na karay bubber sheeir milay khan ko

Sheer fazool kisaam ka Janwar hai

susaat aur bayreham

Khan kay hamdaard na banoo Mulk kay hamdaard banoo

aur zaida notanki na karoo warna Cheque nahi milna
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں میں واقعی بہت کول ہوں اسی لئے اس کو تنقید کرنے کی بجاے بچانے کی کوشش کررہا ہوں پاکستان میں بہت سارے جنرلسٹ ہیں ضروری نہیں کہ کسی ایک سیاسی جماعت کا ٹھپہ لگوا کر صحافت کی جاے
اس کے ولاگز جو بزدار کے خلاف تھے بہت ہی اعلی درجے کے تھے جس کے بعد میں نے اسے سبسکرائیب بھی کرلیا تھا مگر پھر جانے کیا ہوا اس کو کسی کی نطر لگ گئی کہ بہت ہی تھرڈ کلاس ولاگ آنے لگے میرا خیال ہے سو تھریڈ تو ایسے تھے جن کا تھمب نیل "کپتان نے چھکا مار دیا" وغیرہ ہوتا تھا حالانکہ ٹی ٹونٹی کے بعد چھکوں کی دلکشی ختم ہوچکی ہے۔ پچاس ایسے ولاگ ہونگے جنکا تھمب نیل تھا "کپتان نے ایک بال سے دو وکٹیں اڑا دیں" ۔ اس نے اپنی ریٹنگ خود گرای ہے ایک ماہ میں اس کے ویورز آدھے رہ گئے ہیں
سر جی جو چھکا مار دیا اور جو وہ لاگ تھا وہ بلاول کا کہا تھا چھکا آپ کو سمجھ ہی نہی آئی 😛
ویسے اگر آئندہ سمجھ نا آئے تو بزدار سے معلوم کریں جینیئس ترین بندہ ہے
آپ کو تو معلوم ہے چھکا کون ہے بلاول سے بڑا چھکا اور
بزدار سے بڑا جینیئس آپ کو پورے پاکستان میں نہیں ملے گا جیسے بزدار نے جان ہتھیلی پر رکھ کر ایک لاکھ بندہ ڈی چوک اپنے ساتھ لے کر آیا اور وہ بھی سلیمانی ٹوپیاں پہن کر اور ایک لاکھ ٹوپی کا انتظام کرنا وہ بھی سلیمانی وہ بزدار روحانی تحفے کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا
اس نے عمران خان کے لئے جان لڑادی تھی لانگ مارچ والے دن جہاں چھپا ہوا تھا مانیکوں کےپاس وہاں لانگ مارچ کرنا بھی جان جو کھوں کا کام ہے آپ سمجھے ہی نہیں
 
Last edited:
Sponsored Link