این اے 240 کراچی: ووٹر ٹرن آؤٹ نہ ہونے کے برابر

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں آپ نے اگر سنا بھی وہ غلط ہو گیا جب اس نے خود حکومت ختم کر کے الیکشن کا اعلان کر دیا

یعنی چٹ بھی میری اور پٹ بھی میری ۔ سبحان اللہ ۔​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
دو امیدواروں نے ایک ایک لاکھ سے اوپر ووٹ لیا -باقیوں کے ووٹ بھی ہزاروں میں ہیں کون کہتا ہے پچاس ہزار ووٹ پڑا - تحریک انصاف نے کیوں نہیں الیکشن میں حصہ لیا ؟ اس سے بڑی کوئی بے وقوفی کوئی ہو نہیں سکتی کہ بائی کاٹ کیا
 
s_i-g-.n-a_t-u_r-e

Voter (50+ posts)
دو امیدواروں نے ایک ایک لاکھ سے اوپر ووٹ لیا -باقیوں کے ووٹ بھی ہزاروں میں ہیں کون کہتا ہے پچاس ہزار ووٹ پڑا - تحریک انصاف نے کیوں نہیں الیکشن میں حصہ لیا ؟ اس سے بڑی کوئی بے وقوفی کوئی ہو نہیں سکتی کہ بائی کاٹ کیا

لگتا ہے آپ ابھی سو کر اٹھے ہو، تھوڑا منہ پر پانی ڈالو کہ ہوش آئے

کون سے ایک لاکھ ووٹ

پچیس امیدوار مل کر بھی ٹوٹل پچاس ہزار ووٹ نہیں لے سکے

Candidate List of Bye Election 2022 of NA240 Korangi Karachi​

Candidate NamePartyVotes
Muhammad Abu Bakar SiddiqiMQM10683
Shahzada Shahbaz alias Kashif QadriTLP10618
Syed Rafi Uddin FaisalMQM-H8383
Nasir Raheem LodhiPPP5248
Shabbir Ahmad Khan Qaim KhaniPSP4797
Muhammad Irfan WaheedIndependent1257
Afaq JamalIndependent1194
Earak MushtaqIndependent606
Chaudhary Tanveer AhmadGDA463
Syed Faizan AneesPML-Q206
Shahid NawazIndependent70
Sajid HussainIndependent67
Muhammad AkhtarIndependent64
Arif AzamIndependent61
Shayaan Ahmad SiddiquiIndependent51
Muhammad NaeemIndependent39
Shaheen KhanIndependent29
Irshad AhmadIndependent21
Amin UddinIndependent22
Habib UllahIndependent15
Umair AnjumIndependent15
Masood MehmoodIndependent14
Nighat FatimahIndependent12
Muhammad Aslam RazaIndependent8
Muhammad SadiqIndependent5

m00dy

MPA (400+ posts)

اعوان صاحب کو لگتا جاتی امراء سے بتایا گیا کہ ایک لاکھ ووٹ پڑے ہیں

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ کے مشترکہ امیدوار کو 10 ہزار ووٹ پڑے اور بڑی مشکل سے 80 ووٹوں سے یہ سیٹ انہیں جتوائی گئی ہے

اور یہ بات بھی ذہن میں رکھی جائے کہ ایم کیو ایم پچھلے 35سال سے یہ سیٹ جیتتی چلی آرہی تھی

اور ہمارا الیکشن کمیشن 50 ہزار ووٹوں والے ضمنی الیکشن میں بری طرح سے ناکام ہوا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Itnay kam votes k baad election ko EC ka tasleem karna mazaq ha awam k sath.TLP jeet chuki thi Neutrals ne MQM ko jatwaya..TLP ka total votes itna hi ha is halqay mein..Hats off Karachi peoples who rejected this by election.
 
Khalid Waheed

MPA (400+ posts)
M

لگتا ہے آپ ابھی سو کر اٹھے ہو، تھوڑا منہ پر پانی ڈالو کہ ہوش آئے

کون سے ایک لاکھ ووٹ

پچیس امیدوار مل کر بھی ٹوٹل پچاس ہزار ووٹ نہیں لے سکے

Candidate List of Bye Election 2022 of NA240 Korangi Karachi​

Candidate NamePartyVotes
Muhammad Abu Bakar SiddiqiMQM10683
Shahzada Shahbaz alias Kashif QadriTLP10618
Syed Rafi Uddin FaisalMQM-H8383
Nasir Raheem LodhiPPP5248
Shabbir Ahmad Khan Qaim KhaniPSP4797
Muhammad Irfan WaheedIndependent1257
Afaq JamalIndependent1194
Earak MushtaqIndependent606
Chaudhary Tanveer AhmadGDA463
Syed Faizan AneesPML-Q206
Shahid NawazIndependent70
Sajid HussainIndependent67
Muhammad AkhtarIndependent64
Arif AzamIndependent61
Shayaan Ahmad SiddiquiIndependent51
Muhammad NaeemIndependent39
Shaheen KhanIndependent29
Irshad AhmadIndependent21
Amin UddinIndependent22
Habib UllahIndependent15
Umair AnjumIndependent15
Masood MehmoodIndependent14
Nighat FatimahIndependent12
Muhammad Aslam RazaIndependent8
Muhammad SadiqIndependent5

لاکھوں سے ہزاروں کا سفر ایم کیو ایم کا جنازہ بڑی دھوم سے اٹھا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اعوان صاحب کو لگتا جاتی امراء سے بتایا گیا کہ ایک لاکھ ووٹ پڑے ہیں

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ کے مشترکہ امیدوار کو 10 ہزار ووٹ پڑے اور بڑی مشکل سے 80 ووٹوں سے یہ سیٹ انہیں جتوائی گئی ہے

اور یہ بات بھی ذہن میں رکھی جائے کہ ایم کیو ایم پچھلے 35سال سے یہ سیٹ جیتتی چلی آرہی تھی

اور ہمارا الیکشن کمیشن 50 ہزار ووٹوں والے ضمنی الیکشن میں بری طرح سے ناکام ہوا ہے
You are correct, the mistake was a reporting error of GEO/Jang group corrected later. Karachi situation is always like that MQM always do whatever they were doing before. PTI should have contested this seat; a win by them would have given a very positive signals in their favor. Very poor decision to boycott this election probably a blunder by PTI.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے آپ ابھی سو کر اٹھے ہو، تھوڑا منہ پر پانی ڈالو کہ ہوش آئے

کون سے ایک لاکھ ووٹ

پچیس امیدوار مل کر بھی ٹوٹل پچاس ہزار ووٹ نہیں لے سکے

Candidate List of Bye Election 2022 of NA240 Korangi Karachi​

Candidate NamePartyVotes
Muhammad Abu Bakar SiddiqiMQM10683
Shahzada Shahbaz alias Kashif QadriTLP10618
Syed Rafi Uddin FaisalMQM-H8383
Nasir Raheem LodhiPPP5248
Shabbir Ahmad Khan Qaim KhaniPSP4797
Muhammad Irfan WaheedIndependent1257
Afaq JamalIndependent1194
Earak MushtaqIndependent606
Chaudhary Tanveer AhmadGDA463
Syed Faizan AneesPML-Q206
Shahid NawazIndependent70
Sajid HussainIndependent67
Muhammad AkhtarIndependent64
Arif AzamIndependent61
Shayaan Ahmad SiddiquiIndependent51
Muhammad NaeemIndependent39
Shaheen KhanIndependent29
Irshad AhmadIndependent21
Amin UddinIndependent22
Habib UllahIndependent15
Umair AnjumIndependent15
Masood MehmoodIndependent14
Nighat FatimahIndependent12
Muhammad Aslam RazaIndependent8
Muhammad SadiqIndependent5

You are right, I was mistaken, my apologies.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کا اعلان کریں تاکہ سب کی خوش فئمیاں اور غلط فہمیاں ہوا ہوں؟؟؟
الیکشن کا اعلان اب تب ہو گا جب خان کا مکو ٹھپ دیا جائے بلکل جیسے پچھلی بار نواز کا مکو ٹھپ کر خان کو لایا گیا - اب شہباز رہے گا جب تک خان کے ووٹ بینک کا کچومر نہیں نکال دیا جاتا - یہ بھی سن لیں کیسے کیا جائے گا -خان اور اس کی پارٹی کے خلاف ڈھیروں کرپشن کے کیس کھولے جائیں گے - آئی ایم ایف پیکج کے بھد مہنگائی کنٹرول کی جائے گی - عدالتی کمیشن بنا کر خان کا اینٹی امریکہ بیانیہ دفن کیا جائے گا - جیتنے والے گھوڑے موجودہ حکومت کے ساتھ جوڑے جائنگے - تحریک لبیک جیسی پارٹیوں کو نون لیگ سے پنجاب اور پیپلز پارٹی سے سندھ میں ملایا جائے گا - سب سے مشکل خان کو ہرانا کے پی میں ہے ممکن ہے وہاں خان پھر اقتدار میں آ جائے مگر اگلےالیکشن میں خان کے لئے اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے -
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
او دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑھیا کبا اب نطفہ حرام مرتد خنزیری کی پھانسی کے سزاکے بعد ہی حالات ٹھیک ہو نگے اگر اس سے پہلے اس مرتد خنزیر لعنتی بے غیرت کو غیرت مند مسلمان کوئی ممتاز قادری نا ٹکر گیا تو اس صورت میں مرتد اینڈ کمپنی سے چھٹکارا اللہ جلدی ہی دلا دے گا
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
You are correct, the mistake was a reporting error of GEO/Jang group corrected later. Karachi situation is always like that MQM always do whatever they were doing before. PTI should have contested this seat; a win by them would have given a very positive signals in their favor. Very poor decision to boycott this election probably a blunder by PTI.
Useless election for pti
So what if pti win 1 seat
Remember Pti resign all seat
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کا اعلان اب تب ہو گا جب خان کا مکو ٹھپ دیا جائے بلکل جیسے پچھلی بار نواز کا مکو ٹھپ کر خان کو لایا گیا - اب شہباز رہے گا جب تک خان کے ووٹ بینک کا کچومر نہیں نکال دیا جاتا - یہ بھی سن لیں کیسے کیا جائے گا -خان اور اس کی پارٹی کے خلاف ڈھیروں کرپشن کے کیس کھولے جائیں گے - آئی ایم ایف پیکج کے بھد مہنگائی کنٹرول کی جائے گی - عدالتی کمیشن بنا کر خان کا اینٹی امریکہ بیانیہ دفن کیا جائے گا - جیتنے والے گھوڑے موجودہ حکومت کے ساتھ جوڑے جائنگے - تحریک لبیک جیسی پارٹیوں کو نون لیگ سے پنجاب اور پیپلز پارٹی سے سندھ میں ملایا جائے گا - سب سے مشکل خان کو ہرانا کے پی میں ہے ممکن ہے وہاں خان پھر اقتدار میں آ جائے مگر اگلےالیکشن میں خان کے لئے اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے -
Mehnagai control hahaha
Lagta ap Pakistan Kay rule ko jantay nhi ho
Jo cheez aik mirtaba upar chalay Jai wo wapis neechay nhi ati
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کا اعلان اب تب ہو گا جب خان کا مکو ٹھپ دیا جائے بلکل جیسے پچھلی بار نواز کا مکو ٹھپ کر خان کو لایا گیا - اب شہباز رہے گا جب تک خان کے ووٹ بینک کا کچومر نہیں نکال دیا جاتا - یہ بھی سن لیں کیسے کیا جائے گا -خان اور اس کی پارٹی کے خلاف ڈھیروں کرپشن کے کیس کھولے جائیں گے - آئی ایم ایف پیکج کے بھد مہنگائی کنٹرول کی جائے گی - عدالتی کمیشن بنا کر خان کا اینٹی امریکہ بیانیہ دفن کیا جائے گا - جیتنے والے گھوڑے موجودہ حکومت کے ساتھ جوڑے جائنگے - تحریک لبیک جیسی پارٹیوں کو نون لیگ سے پنجاب اور پیپلز پارٹی سے سندھ میں ملایا جائے گا - سب سے مشکل خان کو ہرانا کے پی میں ہے ممکن ہے وہاں خان پھر اقتدار میں آ جائے مگر اگلےالیکشن میں خان کے لئے اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے -
Is mulk mei aam admi k upar cases pr jail ho jati Lakin political log srif point scoring k Liya jail jatay ha aur pir Azad pirtay ha
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کا اعلان اب تب ہو گا جب خان کا مکو ٹھپ دیا جائے بلکل جیسے پچھلی بار نواز کا مکو ٹھپ کر خان کو لایا گیا - اب شہباز رہے گا جب تک خان کے ووٹ بینک کا کچومر نہیں نکال دیا جاتا - یہ بھی سن لیں کیسے کیا جائے گا -خان اور اس کی پارٹی کے خلاف ڈھیروں کرپشن کے کیس کھولے جائیں گے - آئی ایم ایف پیکج کے بھد مہنگائی کنٹرول کی جائے گی - عدالتی کمیشن بنا کر خان کا اینٹی امریکہ بیانیہ دفن کیا جائے گا - جیتنے والے گھوڑے موجودہ حکومت کے ساتھ جوڑے جائنگے - تحریک لبیک جیسی پارٹیوں کو نون لیگ سے پنجاب اور پیپلز پارٹی سے سندھ میں ملایا جائے گا - سب سے مشکل خان کو ہرانا کے پی میں ہے ممکن ہے وہاں خان پھر اقتدار میں آ جائے مگر اگلےالیکشن میں خان کے لئے اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے -
Commission to nawaz sharif k penama pr be bana tha aur us waqt puri hakoomat pmln ke thee
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کا اعلان اب تب ہو گا جب خان کا مکو ٹھپ دیا جائے بلکل جیسے پچھلی بار نواز کا مکو ٹھپ کر خان کو لایا گیا - اب شہباز رہے گا جب تک خان کے ووٹ بینک کا کچومر نہیں نکال دیا جاتا - یہ بھی سن لیں کیسے کیا جائے گا -خان اور اس کی پارٹی کے خلاف ڈھیروں کرپشن کے کیس کھولے جائیں گے - آئی ایم ایف پیکج کے بھد مہنگائی کنٹرول کی جائے گی - عدالتی کمیشن بنا کر خان کا اینٹی امریکہ بیانیہ دفن کیا جائے گا - جیتنے والے گھوڑے موجودہ حکومت کے ساتھ جوڑے جائنگے - تحریک لبیک جیسی پارٹیوں کو نون لیگ سے پنجاب اور پیپلز پارٹی سے سندھ میں ملایا جائے گا - سب سے مشکل خان کو ہرانا کے پی میں ہے ممکن ہے وہاں خان پھر اقتدار میں آ جائے مگر اگلےالیکشن میں خان کے لئے اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے -
Waisay pdm k us plan ka kye bana jis pr pmln nay pti ke resignation seat pr majority Leni thee?
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
And then in pakistan every group will define its own Minhaj e Rasool.

Unfortunately we, the herd of 220 m people are not going to go anywhere until we have traitors at the highest levels of all the institutions.