این اے 75 ڈسکہ: 23 پریذائیڈنگ افسران کہاں تھے؟

Resilient

Minister (2k+ posts)
میں نے کبھی کسی سورس پی تنقید نہیں کی لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ رانا عظیم ایک نمبر کا جھوٹا شخص ہے
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
اگر اس کے پاس ثبوت موجود ہیں تو یہ الیکشن کمیشن کی مدد کیوں نہیں کرتا؟؟ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ اسے بلا کر ثبوت مانگیں
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
وہ پریزائیڈنگ افسر اُس وقت قطری نائیکہ کی ڈائریکشن میں جاتی مجرے میں اپنی گندی فلم بنوا رہے تھے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر اس کے پاس ثبوت موجود ہیں تو یہ الیکشن کمیشن کی مدد کیوں نہیں کرتا؟؟ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ اسے بلا کر ثبوت مانگیں
الیکشن کمیشن تو 2018 سینٹ انتخابات کی ویڈیو ماننے کو تیار نہیں تو باقی کیا ثبوت مانے گے۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
میں نے کبھی کسی سورس پی تنقید نہیں کی لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ رانا عظیم ایک نمبر کا جھوٹا شخص ہے
رانا عظیم جھوٹا ہے یا نہیں لیکن "میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں" کہنے والی خاتون بارے کیا کہو گے؟
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پولیس آفیسر نون لیگ نے اے ایس آئی بھرتی کیے تھے اب یہ آفیسر بن گئے ہیں . رانا عظیم سچ کہتا ہے .یہی وہ لوگ ہیں جو نون لیگ کےلیے کام کرتے ہیں .بزدار سویا ہوا ہے یہی پولیس آفیسر میں کئی بدنام زمانہ لوگ ہیں .اگر ان کا ٹریک ریکارڈ چیک کیا جاۓ تو ایسے پولیس آفیسر جیل میں ہوں