این اے133،ن لیگ کی ضمنی الیکشن میں قرآن پرحلف لےکرووٹ خریدنے کی ویڈیو وائرل

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Isn't PTI already out of this na 133 race? Then what is pmln worried about that they still have to resort to such shananigans?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

صابو تم ثابت کرو تمہارے دماغ میں خلیات کے بجائے بھوسہ نہیں بھرا گیا ۔ ظاہر ہے اس بات کو ثابت کرنے کے لیے تمہاری کھوپڑی کھولنی پڑے گی جو ایک رسکی کام ہے ۔​
ہاہاہا...چلو میری کھوپڑی کھولنا تو ایک مشکل کام ہوگا ...اس میں بھوسہ بھی بھرا ہوگا لیکن تم
اپنی کھوپڑی تو آسانی سے کھول سکتے ہو ناں ؟...وہاں تو جیسے ایک ہری بھری چراہگاہ ہے جہاں
روزانہ جانور پانی پینے آتے ہیں اور جاتے جاتے اپنی حاجتیں بھی رفع کر جاتے ہیں…. ?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

چلو اچھا ہے تم جاگ پڑے ہو ۔ لگتا ہے تمہاری صبح ہوئ ہے ہم تو اب شام کو خیابان ویران کی سیر کو جارھے ہیں ۔ سنا ہے شاھد آفریدی صاحب ، برآمدے میں کباب تل رہے ہیں ۔ اپنی اخروٹ جتنی کھوپڑی بھی لیتے آنا ۔ کوئلہ پر تپنے سے آنے والی آواز مجھے بہت پسند ہے? ۔​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Good question, so tell us, why is it then buying votes?
If this video is correct then other videos on Saqib Nisar Arshad Malik should be correct too. Let us disqualify PML(N) candidate in this constituency but then are you ready to declare Nawaz innocent based on Saqib Nisar/Arshad Malik Audio/videos.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
چلو اچھا ہے تم جاگ پڑے ہو ۔ لگتا ہے تمہاری صبح ہوئ ہے ہم تو اب شام کو خیابان ویران کی سیر کو جارھے ہیں ۔ سنا ہے شاھد آفریدی صاحب ، برآمدے میں کباب تل رہے ہیں ۔ اپنی اخروٹ جتنی کھوپڑی بھی لیتے آنا ۔ کوئلہ پر تپنے سے آنے والی آواز مجھے بہت پسند ہے? ۔​
ہاہاہا ایک تو تم اکثر اتنی بکواس کرتے ہو لگتا ہے تم نے
میں BS
….کر رکھی ہے MBBS
?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا ایک تو تم اکثر اتنی بکواس کرتے ہو لگتا ہے تم نے
میں BS
….کر رکھی ہے MBBS
?

ٹھیک ہے ممکن ہے تمہارا تجزیہ درست ہو مگر تمہاری پی ایچ ڈی کا تو کوئ مقابلہ نہیں ۔ انڈوں پہ قلعی چپکا کر اسے لوھا بناتے ہو ۔​
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے ممکن ہے تمہارا تجزیہ درست ہو مگر تمہاری پی ایچ ڈی کا تو کوئ مقابلہ نہیں ۔ انڈوں پہ قلعی چپکا کر اسے لوھا بناتے ہو ۔​
ہاہاہا...ویسے میرا تجزیہ اکثر درست ہوتا ہے….اب اس میں کیا ?
لیکن کبھی غرور نہیں کیا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
MUST SEE CLIP FOR ALL HONEST MUSLIMS

ہاہاہا…..لگتا ہے آج مولانا ضیاء الدین نے فرط جذبات میں مولانا ڈیزل کو بھی
اپنی گود میں بیٹھا لیا …...اب اس میں کیا ?