ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بری کرنے کا حکم

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
این آر او ملنے سے پہلے انقلاب لانا تھا مگر خان نے وقت ضائع کیا
بالکل۔ اپنی حکومت ختم ہوتے ساتھ ہی سڑکوں پر ہونا چاہیے تھا۔ تب پتا نہیں کیوں جلسہ جلسہ کرتا رہا۔ پھر ایک مہینے بعد لانگ مارچ کی کال دی۔ تب تک امپورٹڈ حکومت مضبوط ہو چکی تھی اور پنجاب حکومت بھی چھن چکی تھی
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں کیا چوروں کو عوام پر مسلط کرنے، چوروں کو عدالت سے چھوڑنے پر وہ عوام میں مقبول ہو جائیں گے؟
???
مقبول تو ابھی بھی نہیں ہیں مگر مسلط ہیں نہ

فوج اور عدلیہ جب چوروں کہ ساتھ ہیں تو کیا غم ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مقبول تو ابھی بھی نہیں ہیں مگر مسلط ہیں نہ
آئین کے تحت صرف ایک سال مزید مسلط رہ سکتے ہیں۔ پھر الیکشن میں تو جانا ہوگا۔ وہاں کیا کریں گے؟
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
آئین کے تحت صرف ایک سال مزید مسلط رہ سکتے ہیں۔ پھر الیکشن میں تو جانا ہوگا۔ وہاں کیا کریں گے؟
وہی کرینگے جو میں اوپر لکھ چکا ہوں یعنی کہ ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی. الیکشن کمیشن جب ایک بار کسی بھی امیدوار کی کامیابی کی نوٹیفکشن جاری کر دے تو پھر کچھ نہیں ہوسکتا کیونکہ ہماری عدالتیں چوروں کہ ساتھ کھڑی ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن جب ایک بار کسی بھی امیدوار کی کامیابی کی نوٹیفکشن جاری کر دے تو پھر کچھ نہیں ہوسکتا
ہو سکتا ہے۔ الیکشن ٹریبونل میں فورا الیکشن کے نتائج چیلنج کر دیں۔ وہ اسٹے دے دیتا ہے اور ٹریبونل کے فیصلہ تک الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن جاری نہیں کر سکتا
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ہو سکتا ہے۔ الیکشن ٹریبونل میں فورا الیکشن کے نتائج چیلنج کر دیں۔ وہ اسٹے دے دیتا ہے اور ٹریبونل کے فیصلہ تک الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن جاری نہیں کر سکتا
وہاں بھی ہائی کورٹ کہ جج بیٹھے ہے. یہ سارے لوگ طاقتور کہ ساتھ ہیں. اور جس کہ پاس بھی ڈنڈے کی طاقت ہوگی یعنی کہ فوج یہ جج انصاف بھی اسی کو دینگے

عوام نے اگر اپنے آپ کو طاقتور ثابت کرنا ہے تو عوام کو پھر ڈنڈا اٹھانا پڑے گا. ووٹ کہ زریعہ سے تبدیلی مہذب معاشروں میں آتی ہے پاکستان جیسے جنگل میں نہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عوام نے اگر اپنے آپ کو طاقتور ثابت کرنا ہے تو عوام کو ڈنڈا ڈنڈا اٹھانا پڑے گا.
جنرل فیض کی ریٹائرمنٹ یعنی اگلے سال اپریل سے قبل عمران خان عوام کو ڈنڈے والے انقلاب کی کال دیگا۔ دیکھ لیتے ہیں عوام میں کتنا دم خم ہے
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل فیض کی ریٹائرمنٹ یعنی اگلے سال اپریل سے قبل عمران خان عوام کو ڈنڈے والے انقلاب کی کال دیگا۔ دیکھ لیتے ہیں عوام میں کتنا دم خم ہے
امن کی فاختہ مر جائیگا مگر انقلاب کی کال نہیں دیگا. یا تو وہ بزدل ہے، یا پھر رحمدل ہے یا پھر اپنے عوام کو جانتا ہے کہ کو انقلاب کہ لئے نہیں نکلے گے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
حسین نواز نے کہا تھا لندن محلات کی بینیفیشل اونر مریم صفدر ہے اور کیلبری فونٹ میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ بنائی گئی جو اس سال میں ایجاد نہیں ہوا تھا
نیب کا پرسیکوٹر اپنا لگا کر NRO2 حاصل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان رجیم چینج کی قیمت ادا کررہا ہے سب چوروں کی رہائی جاری ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
امن کی فاختہ مر جائیگا مگر انقلاب کی کال نہیں دیگا. یا تو وہ بزدل ہے، یا پھر رحمدل ہے یا پھر اپنے عوام کو جانتا ہے کہ کو انقلاب کہ لئے نہیں نکلے گے
بزدل ہے نہ رحم دل۔ ۲۰۱۴ دھرنے کو بھول گئے؟ اس وقت اسے آئی ایس آئی کی سپورٹ حاصل تھی تو ہر حد تک گیا تھا۔ اب بھی جب تک جنرل فیض ریٹائر نہیں ہوجاتا، وہ ہر حد تک جائے گا
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
Bacha lo , paisay day kar, per aik adalat aisi ha jahan na paisa na bajwa
wahan sirf nearly 22 Cror awam ki bad duain hogi jo insaf mang rahin hon gi
or dena wala humesha Mazloom ki sunta ha
kar lo enjoy is dunya ma jo ha hi 4 din ki.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)



نیب عدالت میں قانون اور، ہائیکورٹ میں قانون اور
???

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
308459437_194451252943753_4811946830875562009_n.jpg
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان آ نہیں سکتا لیکن عوام کا سمندر لے کر اسلام آباد جا تو سکتا ہے۔ پتہ نہیں خان کو کیا چیز روک رہی ہے۔ ایپرل کے بعد سے پاکستان سے کوئی خیر اور خوشی کی خبر نہیں آ رہی۔ کم از کم خان یہ خوشی تو دے سکتا ہے قوم کو۔
پہلا دھرنا نا کام ہو گیا تھا خان صاحب ایک اور دھرنا نا کام ہونے کا رسک نہیں لے سکتے - ایک اور دھرنا نا کام ہونے سے خان صاحب کی مقبولیت پر بھی اثر پڑ سکتا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آئندہ کے لئے دھرنا کوئی دھمکی نہیں رہے گی نہ اسے کوئی سنجیدہ مسلہ سمجھے گا - لوگ یہی کہیں گے جہاں دو ناکام ہو چکے وہاں تیسرا بھی ہو جائے گا - خان صاحب نے کہا ہے وہ دھرنا اس وقت تک نہیں کریں گے جب تک انہیں یقین نہ ہو جائے کہ وہ تینوں وکٹیں گرا دینگے - سائیڈ والی دو وکٹیں زرداری اور شہباز شریف کی ہیں جبکے درمیانی وکٹ نیوٹرلز کی ہے