ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کردی۔

230606_8964797_updates.jpg


اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی خصوصی بنچ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کردی اور 22 ستمبر کے لیے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے نواز شریف کو مفرور قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔


نیب پراسیکیوٹر جہانزیب بھروانہ عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست دی ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ابھی نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست التوا میں رکھ رہے ہیں، پہلے خواجہ صاحب کے دلائل سن لیں پھر نیب کی درخواست سنیں گے، ابھی تو ہم نے طے کرنا ہے کہ کیا نواز شریف کی درخواست سنی بھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ ۔

وکیل خواجہ حارث نے پرویز مشرف کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اثاثوں کی چھان بین کے کیس میں پرویز مشرف کے وکیل کو پیش ہونے کی اجازت دی گئی، لہذا غیر معمولی حالات میں ملز کی بجائے اس کے وکیل کو پیش ہونے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔

خواجہ حارث نے کہا کہ سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو مفرور اور اشتہاری قرار دیا ہوا تھا، اس کے باوجود سپریم کورٹ نے جنرل پرویز مشرف کے وکیل کو سنا، ملزم کے پیش نہ ہونے کو جواز بنا کر ٹرائل کو روکا نہیں جا سکتا، عدالت ملزم کیلئے سرکاری وکیل مقرر کر کے ٹرائل آگے بڑھائے گی، نواز شریف فی الحال عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔

عدالت نے پوچھا کہ آپ چاہتے ہیں کہ اپیلوں پر سماعت ملتوی کر دی جائے، یا پھر نواز شریف کی غیر موجودگی میں ان پر سماعت کر لی جائے؟۔ خواجہ حارث نے جواب دیا کہ جی میری عدالت سے یہی استدعا ہے۔

عدالت نے خواجہ حارث سے استفسار کیا کہ آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ نواز شریف مفرور قرار دے بھی دیے جائیں تو عدالت میرٹ پر اپیلوں پر فیصلہ کرے؟۔ خواجہ حارث نے جواب دیا کہ میں نے یہ بھی استدعا کی ہے کہ اگر وہ مفرور ہوتے ہیں تو کوئی منفی کارروائی نہ کی جائے۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی ضمانت غیر موثر ہے اور انہوں نے عدالت کے سامنے سرنڈر بھی نہیں کیا۔

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں نیب کی اپیلوں جبکہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی بھی آج سماعت ہوگی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کو 10 ستمبر کو سرنڈر کرنے کا حکم دیا تھا لیکن وہ وطن واپس نہ آئے جس پر ہائی کورٹ نے انہیں آج پیش ہونے کا ایک اور موقع دیا تھا۔


https://twitter.com/x/status/1305819067660537857
https://twitter.com/x/status/1305817463309963265
https://twitter.com/x/status/1305814223252008966
 
Last edited by a moderator:

Gramscian

MPA (400+ posts)
Number of absconders in Sharif clan:

1. Nawaz Sharif

2. Hassan Nawaz

3. Hussain Nawaz

4. Ishaq Dar

5. Suleman Shahbaz

6. Imran Ali (Showbaz's son in law)

Must be a world record for any previous ruling family.


Nawaz's declaration as absconder would strengthen Sharifs' narrative and make Nawaz more popular: Hamid Mir, Geo and Daw(N) walas.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Number of absconders in Sharif clan:

1. Nawaz Sharif

2. Hassan Nawaz

3. Hussain Nawaz

4. Ishaq Dar

5. Suleman Shahbaz

6. Imran Ali (Showbaz's son in law)

Must be a world record for any previous ruling family.


Nawaz's declaration as absconder would strengthen Sharifs' narrative and make Nawaz more popular: Hamid Mir, Geo and Daw(N) walas.

And
7. Nusrat Shahbaz (wife)
8. Rabia Imran. (Daughter)
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
آج پٹواریوں کے ہاں یوم سوگ ہے۔جس کو نیلسن منڈیلہ بنانے پر تلے ہوئے تھے وہ نہلا منڈیلہ نکلا ۔اور جس سے ووٹ کو عزت دینے کی تمنع کر رہے تھے ۔وہ ان کے ووٹ کی بتی بنا کر ان کو دے گیا۔اب کورٹ نے باقاعدہ لوہار اشتہاری کا ٹریلر جاری کرنے کی کاروائی کا آغاز کر دیا تھا۔
اب تو ہر جگہ ہو گا ٹبر اشتہاری لوہاراں دا ۔
پٹواری تو اب کسی جوگے نہیں رہے۔
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
جب اندر تھا تو باھر نکال دیا اور اب جب بہت باھر چلا گیا ہے تو پھر اندر کرنے کی کوشش ۔اس
ٹوپی ڈرامے کو بند کیا جائے اور یا تو باھر رہنے دیں یا اندر رہنے دیں
جو ملک کے اندر ہے کم از کم اس کو تو اندر ڈالو وو تو ضمانت پے باھر مزے کر رہی ہے ۔
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
imran khan ka noon league k ander bahir ka drama zayada dair nahi chalay ga...
ager adlia rukawat ha to in judges ko b ibrat k nishan bana dalo...
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جب اندر تھا تو باھر نکال دیا اور اب جب بہت باھر چلا گیا ہے تو پھر اندر کرنے کی کوشش ۔اس
ٹوپی ڈرامے کو بند کیا جائے اور یا تو باھر رہنے دیں یا اندر رہنے دیں
جو ملک کے اندر ہے کم از کم اس کو تو اندر ڈالو وو تو ضمانت پے باھر مزے کر رہی ہے ۔
ہاہاہا دیکھیں جب تک اندر باہر نہ ہو بہتوں کو مزہ نہیں اتا
...ویسے بھی جو اندر ہے اسنے کبھی تو باہر آنا ہے
اور جو باہر ہے اس نے اندر…...اب اس میں کیا …. ?
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
مریم قطری یہی چاہتی ہے کہ بار بار اندر ڈالا جائے اور پھر نکالا جائے اور اگر ایک دفعہ اندر باہر کرنے سے بھی “انتقام” کی آگ ٹھنڈی نہ ہو تو صبح، دوپہر اور شام کو اندر باہر کیا جائے​
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)


مریم قطری یہی چاہتی ہے کہ بار بار اندر ڈالا جائے اور پھر نکالا جائے اور اگر ایک دفعہ اندر باہر کرنے سے بھی “انتقام” کی آگ ٹھنڈی نہ ہو تو صبح، دوپہر اور شام کو اندر باہر کیا جائے​
Agar aesa ho gaya jesa Mariam Qatri chahti hey, iskay to MAZAY ho jaen gay.