ایٹم بم پیدا کرنے والی دائی نواز شریف

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
ماں نے نو مہینے بچہ پیٹ میں رکھا دن رات تکلیف برداشت کی . اس کے بعد جب دائی نے بچے کی ڈلیوری کرائی تو کہنے لگی بچہ میں نے پیدا کیا . اس پر ماں کا تراه نکل گیا . تکالیف ماں نے برداشت کیں اور اب جناب دائی صاحبہ کر یڈٹ چھین رہی ہے . اب جب بھی بچے کی سالگر ہ ہوتی ہے تو دائی فخر سے کہتی ہے یہ بچہ اس نے پیدا کیا
بھٹو صاحب پھانسی چڑھ گئے . عبدالقدیر خان صاحب ذلیل و رسوا کر دیے گئے . اور جناب لندن والے میاں صاحب کہتے ہیں انہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا . نواز شریف کی حیثیت ایٹم بم کی ڈلیوری کرانے والی مائی کی ضرور ہے ایٹم بم بنانے والی ماں کی نہیں ہے . اور یہ نون لیگ والے ایسے ڈھیٹ ہیں کہ نہ بھٹو کا ذکر کرتے ہیں نہ عبدالقدیر خان کا ذکر کرتے ہیں بس اپنی دائی نواز شریف کو ہی ایٹم بم کا موجد سمجھتے ہیں . ایسے دائیاں مائیں بننے لگ جائیں اور شعبده باز لیڈر بننے لگ جائیں تو ٹام کروز سے لے کر عمران نیازی تک ہر اداکار لیڈر ہو . بنده اداکاری سے کسی اور کا کریڈٹ چھین کر لیڈر نہیں بن سکتا . نواز شریف کی لیڈری کی اوقات اس قوم کے سامنے ہے . اب خاموش ہے اور شہباز ایک بار پھر بوٹ پالش پروگرام کے تحت جرنیلوں کے بوٹ چمکا رہا ہے
میاں صاب خدا نے آپ کو لیڈر بننے کا موقع دیا تھا آج اگر آپ پاکستان میں ہوتے تو حقیقت میں ایک انقلاب آ چکا ہوتا . جب لیڈر کو اپنی جان عوام سے زیادہ عزیز ہو تو وہ لیڈر نہیں کہلا سکتا . بے شک نواز شریف ایک بار پھر حکمران بن جائے لیکن ملک سے بھاگنے اور آمریت کے ساتھ سمجھوتے کرنے کا داغ نہیں دھو سکے گا . آج کل مريم نواز بھی خاموش ہے ایسا لگتا ہے ڈیل ہو چکی ہے اور انقلاب اب تیل لینے جا رہا ہے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا!! دائی۔ میں کافی عرصے سے سوچ رہا تھا کہ پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے میں نواز شریف کا کیا کردار ہے۔ آج مجھے نواز شریف کے صحیح اور اصل کردار کا نام مل گیا۔


???​