ایپل نے چین میں قرآن ایپ بند کر دی

Goldfinger

MPA (400+ posts)

_121094297_gettyimages-992536972.jpg

ایپل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ اس نے حکام کے کہنے پر چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو بند کر دیا ہے۔
قرآن مجید نامی ایپ دنیا بھر میں ایپ سٹور پر دستیاب ہے اور اس کے ریویوز کی تعداد 150,000 کے قریب ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ ایپل نے اس ایپ کو چینی حکام کی درخواست پر اپنے ایپ سٹور سے ہٹا دیا ہے۔ ایپ کے ڈیلیٹ ہونے کے بارے میں سب سے پہلے ویب سائیٹ ایپل سنسرشپ کو معلوم ہوا جو دنیا بھر میں ایپل کے ایپ سٹور میں کو مانیٹر کرتی ہے۔
جب چین کی حکومت سے ردعمل کے لیے رابطہ کیا گیا تو اس نے جواب نہیں دیا۔
چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی اسلام کو ملک کے اندر ایک مذہب کے طور پر تسلیم کرتی ہے۔
تاہم چین پر حقوق انسان کی خلاف ورزیوں، حتٰی کہ شنجیانگ صوبے میں ویغر مسلمانوں کی نسل کشی کے الزامات لگتے رہے ہیں۔
ایپل سے جب رابطہ کیا گیا تو اس نے براہ راست تبصرے کے لیے بی بی سی کو اس کی ہیومین رائٹس پالیسی سے رجوع کرنے کو کہا، جس میں لکھا ہے: ’ہم مقامی قوانین کی پیروی کرنے کے پابند ہیں، اور بعض اوقات ایسے پچیدہ مسائل سامنے آ جاتے ہیں جن پر ہم حکومتوں کے ساتھ اتفاق نہیں کرتے۔‘
تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ چین میں ایپل نے کن ضابطوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ قرآن مجید ایپ کا اپنے بارے میں کہنا ہے کہ دنیا بھر میں 35 ملین مسلمان اس پر بھروسہ کرتے ہیں۔
ایپ بنانے والی کمپنی پی ڈی ایم ایس نے ایک بیان میں کہا کہ ’ایپل کے مطابق ہماری ایپ قرآن مجید کو چین میں ایپ سٹور سے اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ اس میں غیر قانونی مواد تھا۔‘ کمپنی نے کہا کہ ’ہم مسئلے کے حل کے لیے چین کی سائبر سپیس انتظامیہ اور دیگر حکام سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘ کمپنی کے مطابق چین میں دس لاکھ افراد ان کی ویب سائیٹ استعمال کرتے تھے۔
گزشتہ ہفتے ایپل اور گوگل نے ایک ووٹنگ ایپ ہٹائی تھی جس سے روسی حزب اختلاف کے راہنما ایلکسی نیوالنے نے بنایا تھا۔
ایپ بند نہ کرنے کی صورت میں روسی حکام نے دونوں کمپنیوں پر جرمانہ عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔ یہ ایپ صارفین کو بتاتی تھی کہ حکمراں جماعت کے امیدواروں کو کون ان کی سیٹوں سے ہٹا سکتا ہے۔
چین ایپل کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے، اور کمپنی کی مصنوعات کا انحصار بڑی حد تک چین میں بننے والی اشیا پر ہے۔
امریکی سیاسی راہنما ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹِم کُک پر یہ کہہ کر منافقت کا الزام لگاتے ہیں کہ وہ امریکی سیاست پر تو تنقید کرتے ہیں لیکن چین کے معاملے میں چپ سادھ لیتے ہیں۔
ٹِم کُک نے 2017 میں سابق صدر ٹرمپ کے سات مسلم اکثریتی ممالک پر پابندی لگانے کے فیصلے پر تنقید کی تھی۔
ان پر اس لیے بھی تنقید کی جاتی ہے کہ وہ سینسرشپ کے مسئلے پر چینی حکومت سے ملے ہوئے ہیں اور مسلم اقلیت کے ساتھ برتاؤ کی کھل کر مذمت نہیں کرتے۔
بی بی سی نے قرآن مجید ایپ بنانے والوں سے بھی رابطہ کیا تاہم انھوں نے جواب نہیں دیا۔
ایک اور مقبول مذہبی ایپ، آلِیو ٹرِیس بائبل ایپ، بھی اس ہفتے چین میں بند کر دی گئی تھی، تاہم ایپل کا کہنا ہے یہ کمپنی کا اپنا فیصلہ تھا۔
آلِیو ٹری نے بھی ردعمل کے لیے رابطے کا جواب نہیں دیا۔
جمعرات کو مائکروسافٹ نے اعلان کیا تھا کہ وہ چین میں اپنا نیٹ ورک ’لِنکڈاِن‘ بند کر رہا ہے کیونکہ چینی قواعد و ضوابط پر عمل کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
یہ فیصلہ ان سوالات کے بعد کیا گیا تھا جن کا سامنا اُسے اِس کیریئر نیٹ وکنگ سائٹ پر بعض صحافیوں کے پروفائل بلاک کرنے کے بعد کیا جا رہا تھا۔

سورس
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
قران الله کا کلام ہے اور ووہی اسے عام کریں گے…
اب اس میں کیا
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
there are 100s of other apps. you could also download pdfs.
don't make a fuss of these social media companies.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
چائنا کی تیز ترقی کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ چائنا نے مذہب کو ریاستی امور میں حائل نہیں ہونے دیا، مذہب کو انہوں نے بالکل کھڈے لائن لگا دیا اوراب بھی یہی ان کی پالیسی ہے کہ کسی بھی مذہب کو پنپنے نہیں دینا۔ اسی لئے انہوں نے دس لاکھ مسلمانوں کو اٹھا کر تربیتی کیمپوں میں ڈال رکھا ہے تاکہ ان کے اندر سے مذہبی شدت پسندی نکالی جاسکے۔۔۔

پاکستان میں تو جو بھی مسئلہ ہو سامنے مذہب آکھڑا ہوتا ہے۔ آبادی کنٹرول کرنے کا مسئلہ ہو تو مذہب رکاوٹ، اکانومی ٹیم میں عاطف میاں کو رکھنا ہو تو مذہبی مسئلہ، فرانس اور مغربی دنیا کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے ہوں تو مذہبی مسئلہ، خواتین کو برابر کے حقوق دینے کی بات آئے تو مذہبی مسئلہ، ہندوؤں کی جبری مذہب تبدیلی کے واقعات کو روکنے کیلئے بل لایا جائے تو مذہبی مسئلہ، غرضیکہ ترقی کے ہر راستے میں مذہب رکاوٹ بنا ہوا ہے۔ اگر ترقی کرنی ہے تو چائنا، ہانگ کانگ، تائیوان، ساؤتھ کوریا، سنگاپور اور مغربی ممالک کو دیکھ لو، جنہوں نے مذہب کو فرد کا ذاتی معاملہ قرار دے کر ریاستی امور سے نکال باہر پھینکا اور اب وہ کہاں سے کہاں پہنچے ہوئے ہیں جب کہ پاکستان میں لوگ مینڈک بنے جہالت کے کنویں میں ٹامک ٹوئیاں ماررہے ہیں۔
 
concern_paki

Tell this your boss mudi LOL
 
kayawish

tu mazab haar waqt kyun kada ho jata hai pakistan main ? Pakistan democracy ke naam par bana tha ke mazhab ke naam pe ? jo cheez mazhab ke naam paar azad huwa that waha mazab hi chalay ga.jao aur apne nawaz chor se pochoo ke wo israel ke sath talakat chata hai ke nahin ?
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

China n India are biggest enemy of Islam than any other nation...
 
Mughal1

Such news items make no real difference because hardly any one is bringing forth actual message of real deen of islam any where in the world. Islam is not a mazhab yet almost all muslums in the world are doing to islam what nonmuslims are doing to it.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
قران الله کا کلام ہے اور ووہی اسے عام کریں گے…
اب اس میں کیا
to phir insaanu ko peda kerni ki khudaa ko zaroorat hi kia thi? paighamber banaa ker kis liye bhaija insaanu ko agar khudaa ne khud hi sab kuchh kerna tha? balkeh khudaa ne paighaam hi kyun bhaija insaanu ko? agar khudaa ne sab kuchh khud hi kerna tha?
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
there are 100s of other apps. you could also download pdfs.
don't make a fuss of these social media companies.
her jaga se wohee be huda baaten milti hen her kisi ko jo khudaa aur rasool hi ko ulta badnaam hi kerti hen bajaaye khudaa ka asal paighaam ke.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
چائنا کی تیز ترقی کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ چائنا نے مذہب کو ریاستی امور میں حائل نہیں ہونے دیا، مذہب کو انہوں نے بالکل کھڈے لائن لگا دیا اوراب بھی یہی ان کی پالیسی ہے کہ کسی بھی مذہب کو پنپنے نہیں دینا۔ اسی لئے انہوں نے دس لاکھ مسلمانوں کو اٹھا کر تربیتی کیمپوں میں ڈال رکھا ہے تاکہ ان کے اندر سے مذہبی شدت پسندی نکالی جاسکے۔۔۔

پاکستان میں تو جو بھی مسئلہ ہو سامنے مذہب آکھڑا ہوتا ہے۔ آبادی کنٹرول کرنے کا مسئلہ ہو تو مذہب رکاوٹ، اکانومی ٹیم میں عاطف میاں کو رکھنا ہو تو مذہبی مسئلہ، فرانس اور مغربی دنیا کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے ہوں تو مذہبی مسئلہ، خواتین کو برابر کے حقوق دینے کی بات آئے تو مذہبی مسئلہ، ہندوؤں کی جبری مذہب تبدیلی کے واقعات کو روکنے کیلئے بل لایا جائے تو مذہبی مسئلہ، غرضیکہ ترقی کے ہر راستے میں مذہب رکاوٹ بنا ہوا ہے۔ اگر ترقی کرنی ہے تو چائنا، ہانگ کانگ، تائیوان، ساؤتھ کوریا، سنگاپور اور مغربی ممالک کو دیکھ لو، جنہوں نے مذہب کو فرد کا ذاتی معاملہ قرار دے کر ریاستی امور سے نکال باہر پھینکا اور اب وہ کہاں سے کہاں پہنچے ہوئے ہیں جب کہ پاکستان میں لوگ مینڈک بنے جہالت کے کنویں میں ٹامک ٹوئیاں ماررہے ہیں۔
islam ko khudde line khud ko musalmaan kehlwaane waalun hi ne lagaaya huwa hai sadiyun se. baaqi sab bhi inhi logoon ki wajah se asal deene islam ke saath ye salook kerte hen.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
tu mazab haar waqt kyun kada ho jata hai pakistan main ? Pakistan democracy ke naam par bana tha ke mazhab ke naam pe ? jo cheez mazhab ke naam paar azad huwa that waha mazab hi chalay ga.jao aur apne nawaz chor se pochoo ke wo israel ke sath talakat chata hai ke nahin ?
pakistan mahzab nahin deene islam ke naam per banaaya gayaa tha. jin ko deen ki thodi bahot samajh thi woh to chale ge ab sab mazhab ke naam per kiye ge kaarnamoon ki sazaa paa rahe hen aur paate hi rahen ge jab tak quraan se asal deene islam ko theek tarah se samajhen ge nahin aur samajh ker us per theek tarah se amal nahin karen ge. dar dar ker aur mar mar ker jeena hi in ka muqaddar hai jab tak ye log bande ke puttar nahin banen ge.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
China n India are biggest enemy of Islam than any other nation...
Biggest enemies of actual deen of islam are people who claim to be muslims. they only pay lip service to God and do not bother to study the quran as it is supposed to be studied and as it ought to be acted upon. This is why pakistan after so long is still a mazhab based secular riyaasat just like any other country in the world.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ne khud bakhud riyaasate madina nahin ban jaana. kabhi itni baat ko samjha hai keh dastooro qanoon kia hote hen aur un ke maqaasid kia hota hen aur kyun hote hen? kabhi in baatun ko samajh sako ge to pata chale ga. logoon ne apne apne zaati mufadaat ko deene islam ka naam diya huwa hai.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
to phir insaanu ko peda kerni ki khudaa ko zaroorat hi kia thi? paighamber banaa ker kis liye bhaija insaanu ko agar khudaa ne khud hi sab kuchh kerna tha? balkeh khudaa ne paighaam hi kyun bhaija insaanu ko? agar khudaa ne sab kuchh khud hi kerna tha?
الله تو جو کہتے ہیں وہ ہو جاتا ہے؟..اب اس میں کیا
ساری کائنات تخلیق کی ..اس وقت انسان کہاں تھا؟
تمہیں خواہ مخواہ حجت کرنے کی عادت ہے.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
pakistan mahzab nahin deene islam ke naam per banaaya gayaa tha. jin ko deen ki thodi bahot samajh thi woh to chale ge ab sab mazhab ke naam per kiye ge kaarnamoon ki sazaa paa rahe hen aur paate hi rahen ge jab tak quraan se asal deene islam ko theek tarah se samajhen ge nahin aur samajh ker us per theek tarah se amal nahin karen ge. dar dar ker aur mar mar ker jeena hi in ka muqaddar hai jab tak ye log bande ke puttar nahin banen ge.
tu islam mazab nahin hai ? Taliban wala islam tu muje bhi Pakistan main nahin chayea.Muje Rasool Allah PBUH wala islam chayea pakistan main.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
الله تو جو کہتے ہیں وہ ہو جاتا ہے؟..اب اس میں کیا
ساری کائنات تخلیق کی ..اس وقت انسان کہاں تھا؟
تمہیں خواہ مخواہ حجت کرنے کی عادت ہے.

azeezam saboo sb, aap ki ye baat drust hai keh khudaa jo chahta hai wohee hota hai. magar jo baat aap ke saamne nahin hai woh ye hai keh khudaa ne chahaa kia hai aur kis liye aisa chahaa hai jis ke mutaabiq khudaa ne itna badaa apna saara mansooba banaaya hai aur us ko anjaam tak pohnchaane ki thaani hai.

issi liye khudaa ne her aik kaam ke liye mukhtalif kirdaar peda kiye hen aur un ke zimme mukhtalif kaam lagaaye hen jo unhi kirdaarun ne poore kerne hen ya khudaa ne unhi se poore kerwaane hen. bilkul issi tarah khudaa ne insaanu ko bhi aik khaas maqsad ke liye peda kiya hai aur woh maqsad khudaa ne insaanu hi se poora kerwaana hai.

inhi baatun ko main ne apni mukhatif posts main achhi tarah se explain kiya huwa hai. agar aap ko tafseel darkaar ho ya isse dilchasbi ho to wahaan dekh len. baat aap ke liye saaf ho jaaye gi. aap ke liye laazmi hai maloom karen deeno mazhab main farq kia hai aur kyun hai. agar aap is farq ko kisi wajah se na samajh saken to aap ko religion aur secularism ka farq bhi maloom nahin ho sakta. asal deene islam religion and secualrism ki zid hai.

lihaaza agar aap ko khudaa ki zaat ke baare main fil haqeeqat dilchasbi ho to laazmi maloom karen asal deene islam aur religion aur secularism main farq kia hai aur kyun hai. ye baaten main ne apni posts main poori tarah clear ker di hen. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.

jab aap ko meri baaten asal deene islam ke baare main theek se samajh aa jaayen gi to aap ko khud bakhud pata chal jaaye ga main kon se station se bol rahaa hun aur aap kon se platforum per khade intzaar ker rahe kisi shai ka.

regards and all the best.