ایکس سروس مین یا مراعات یافتہ یوتھئیے؟

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
:D imrando acha hai baki Rahi youthio k liye k yehi ex service man hai jo har idaare m bthe hai aur Wapda ho ya Olympics ho ya Science ka koi idara ye mulk to hai hi inka na retirement k bad benefits b ache pension b mile Subsidy b mile aur phr govt job b mile
اسی لئے تمہارے ٹھگ وجیر اعظم نے سوچا کہ پھوجیوں کو ہی سویلین افسروں کی تعیناتی کا ٹھیکہ بھی دے دو
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
:D imrando acha hai baki Rahi youthio k liye k yehi ex service man hai jo har idaare m bthe hai aur Wapda ho ya Olympics ho ya Science ka koi idara ye mulk to hai hi inka na retirement k bad benefits b ache pension b mile Subsidy b mile aur phr govt job b mile
یہ ہی سسٹم نواقزے نے چلایا ہوا تھا آج وہ بولے تو تکلیف ہو گئی؟
جا جا کر نواز حکومت میں لگاے گئے سابقہ فوجیوں کی لسٹ تیار کر ۔لیکن سابقہ فوجیوں نے قوانین بناے تھے جن کے تحت انہیں لگایا جاتا رہا؟یا ان کو لگانے سے پہلے ان سے کوی حلف لیا تھا غلامی کا؟ کہ ان کو کوی غداری ہوتی نظر آۓ تو بولیں گے نہیں؟
یہ فاشزم مہنگا پڑے گا جب حکومت ملک کا بیڑا بھی غرق کیے بیٹھی ہو
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)

Nawaz ko support k liye thora begairat hona parta hai jo m nahi ho baki rahi bat govt ki pakistan m ali baba change hota hai chalis choor same hote hai
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
عجب تیری سیاست عجب تیرا نظام
یزید سے بھی دوستی حسین کو بھی سلام
yehi to msla hia k hum apne politcal leaders ki pooja karte hai k agar uske khilaf bola to america ka ghulam yazeed ka sath hogaya aur ye pti walo ki nahi poori parties ka yehi msla hia pakistan m
 
sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
یار تو نشئی تو نہیں؟
میں نے کتنی بار سمجھایا ہے کہ میں عاصمہ شیرازی نہیں ہوں، ویسے بھی اس کے پاس اتنا ٹائم کہاں کہ اس چھوٹے سے پیج پر مفت میں وقت جلاے؟؟؟
Chota sa page......hmmmmm........you are some one with iron rod in his/her neck for sure.
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
جنرل قلی خان اگر آرمی چیف نہیں بنا تو اس میں اس کے اپنے ادارے کا نظام حائل تھا جس کے تحت وزیراعظم کو چار پانچ نام بھجواے جاتے ہیں۔ پھر بھی جنرل قلی خان کو اتنا کچھ دے دیا گیا کہ سوچ کر بھی احساس محرومی پیدا ہوجاتا ہے جنرل صاحب کو کاریں بنانے اور امپورٹڈ کاریں اسمبل کرنے کی فیکٹری دی گئی۔ اس کا ایک انٹرویو ریکارڈ پر موجود ہے جس میں یہ صاحب پاکستان میں سستی کاریں بنانے کے عزم کا اظہار کررہے ہیں۔ زرعی زمین اور پوش ایریا میں رہائشی پلاٹس اس کے علاوہ تھےاور ماہانہ لاکھوں روپے پنشن الگ ہے۔
یہ سروس مین میجر سے لے کر جنرل تک ریٹائرڈ بھی ہوجائیں تو ان کی موجیں ہیں چار چار بٹ مین (خادم) ان کو ملے ہوتے ہیں جو ان کی خدمت کرتے ہیں اور تنخواہیں فوج سے وصول کرتے ہیں باالفاظ دیگر یہ ریٹائرڈ فوجی عیاشیاں کرتے ہیں اور ان کی لگژری زندگی کی قیمت پاکستان کا انتہای غریب، پسا ہوا، پسماندہ ترین طبقہ اپنے خون سے ادا کرتا ہے جنہیں بیمار ہوجائیں تو دوای نہیں ملتی اور اگر روٹی ملے تو سالن نہیں ملتا
میں زیادہ نہیں صرف اتنا مطالبہ کروں گا کہ ان ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران کی تنخواہ اور مراعات اتنی ہی کردی جائیں جتنی انڈین آرمی اپنے افسران کو دیتی ہے۔ اس سے امیر طبقے اور سیاستدانوں کے بچوں کا فوج کی طرف رحجان کم ہوجاے گا اور غریب نوجوان فوج کو جائین کرسکیں گے۔ جس سے ہماری مسلح افواج مزید مضبوط ہوجائیں گی
پاکستان میں ایک رواج چل پڑا ہے کہ جس کتے بلے کو اپنے یا اپنے کسی بیٹے کیلئے سیاسی پارٹی کا ٹکٹ چاہئے وہ اٹھ کر فوج یا مخالف پارٹی کی خواتین پر بھونکنا شروع کردیتا ہے۔ خودکش حملہ آور بننے کے دعویدار اب پی ٹی آی کے زیادہ اور ٹی ٹی پی کے تھوڑے ہیں۔
پاکستان میں کوی بھی فرد خودکش حملہ کا صیغہ استعمال نہیں کرسکتا یہ شرعی اور قانونی لحاظ سے جرم ہے۔ اسی ہزارپاکستانی انہی حملوں کے نتیجے میں شہید ہوچکے ہیں۔ پی ٹی آی کے خودکش بننے کے دعویداروں کو پکڑ کر مثال بنا دینا چاہئے تھا۔
دھشت گرد بھی تو یہی کہتے ہیں کہ وہ اپنے مقصد کے حصول کیلئے خودکش حملوں کا سہارا لیتے ہیں اگر سیاسی جماعت کے وزرا یہی بات کہیں تو پھر ٹی ٹی پی کے دھشت گرد کیسے غلط ہوگئے؟ اگر دھشت گردوں کو سزاے موت دی جاتی ہے تو ان کو کیوں نہیں دی جاتی؟
Bubber Kuttay sari batein thek teri per yeh bata Maryam Nawaz kon say kotay main ayashian kr rahi ha? Salman Shehbaz or baki chootiyeh bhi??? is py bhi khuch roshni dalo munafiq haramkhor shareef k tukron py palnay walay Bubber Khotay
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
:D imrando acha hai baki Rahi youthio k liye k yehi ex service man hai jo har idaare m bthe hai aur Wapda ho ya Olympics ho ya Science ka koi idara ye mulk to hai hi inka na retirement k bad benefits b ache pension b mile Subsidy b mile aur phr govt job b mile
ایک غلطی کبھی نہ کرنا،،،یوتھئیے کو عقل دینے کی کوشش کبھی مت کرنا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bubber Kuttay sari batein thek teri per yeh bata Maryam Nawaz kon say kotay main ayashian kr rahi ha? Salman Shehbaz or baki chootiyeh bhi??? is py bhi khuch roshni dalo munafiq haramkhor shareef k tukron py palnay walay Bubber Khotay
تیلی برادر غصہ مت کرنا تمہاری عقل کوہلو کے بیل جتنی بھی نہیں تو کیسے سمجھاوں؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں زیادہ نہیں صرف اتنا مطالبہ کروں گا کہ ان ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران کی تنخواہ اور مراعات اتنی ہی کردی جائیں جتنی انڈین آرمی اپنے افسران کو دیتی ہے۔ اس سے امیر طبقے اور سیاستدانوں کے بچوں کا فوج کی طرف رحجان کم ہوجاے گا اور غریب نوجوان فوج کو جائین کرسکیں گے۔ جس سے ہماری مسلح افواج مزید مضبوط ہوجائیں گی
سیاستدانوں پر کن پابندیوں کا مطالبہ کیا جائے کے ان کے بچے ماں باپ کا عہدے سنبھالنے کی بجائے کانوں کو ہاتھ لگائیں. اس طرح پاکستان سے موروثی سیاست کا گند ختم ہو جائے گا اور پاکستانی جمہوریت بھارتی جمہوریت کی طرح مضبوط ہو جائے گی
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
:D imrando acha hai baki Rahi youthio k liye k yehi ex service man hai jo har idaare m bthe hai aur Wapda ho ya Olympics ho ya Science ka koi idara ye mulk to hai hi inka na retirement k bad benefits b ache pension b mile Subsidy b mile aur phr govt job b mile

اوکے گنجگانڈو۔۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور انتہای منفی رحجان بھی یوتھیوں میں دیکھا جارہا ہے کہ یہ سوشل میڈیا پر مختلف کاروباری کمپنیون اور چینلز کے بائیکاٹ کا مشورہ دے رہے ہوتے ہیں
اس منفی رحجان کا سدباب کرنا اور ان کو قانون کے دائرے میں لانا بہت ضروری ہے زیادہ تر یہ اورسیز ہیں ان کو ٹریس کیا جاے اور انہی کی حکومتوں کو ان کے نام دئیے جائیں کیونکہ کسی بھی ادارے، فرد، کمپنی یا آرگنائزیشن کا بائیکاٹ کروانا ایک سنگین جرم ہے ایسے لوگ پکڑے جاتے ہیں اور انہیں سزائیں بھی دی جاتی ہیں
قانون کا دایرہ؟ کونسا دایرہ؟ جس میں آج تک کے بڑے کرمنل سارے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں ۔کیا بکواس کر رہے ہو؟ لوگوں کے رایے دینے پر کونسا قانون کا دایرہ لگتا ہے؟ تم پر اس بکواس پر ضرور لگتا ہے اگر ایسے لوگ پکڑے جاتے ہیں اور سزایں ہوتی ہیں تو مریم نواز کو کروا دو
اور سب سے بڑی بکواس یہ تھریڈ لکھنا ہے ۔عمران خان نے نہیں دیں یہ مراعات ستر سال سے ان کو دی جاتی ہیں ان کی خدمات کے لیے اب جنرل باجوہ کو نہ دینا کیونکہ کرمنل کو لانے پر وہ ویسے ہی سزا کا مستحق ہے اس پر مقصود چپڑاسی اور ڈاکٹر رضوان کے قتل کا مقدمہ بھی بنتا ہے