ایک اور حوا کی بیٹی، ایک اور پھول ایک اور زینب بنی ظلم کا شکار

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اس اشتہار میں ایک چھوٹی سی بچی ماں کی آنکھ سے اوجھل ایک دوکاندار سے احسان لیتی ہے
کس قدر خطرناک کام ہے جو ہم ٹی وی پر عرصے سے دکھا رہے ہیں
. . . . . .
جب ہم بچوں کی تربیت اس طرح کریں گے تو خطرناک نتائج تو نکلیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک بچوں کے تحفظ کی باتیں ہورہی ہیں مگر عملی طور پر کچھ نہیں کیا جاتا بڑے شہروں جیسے لاہور کراچی پشاور پنڈی وغیرہ میں غریب بچوں کے ساتھ ہر نئے دن نیے ظلم ہورہے ہیں
زینب کا قتل شہباز گورنمنٹ کو لے گیا تھا اور اب لگتا ہے گونگلو اس سیلاب میں بہہ جاے گا
گونگلو تو ویسے بھی سیلابی پانی میں آسانی سے بہہ جاتے ہیں
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں ملزمان پکڑ لئے گئے ہیں اور جلد انہیں پھانسی بھی دینی چاہئے تاکہ زینب کیس کی طرح کام خراب نہ ہوجاے
حکومت اب جلد کچھ کرے اور بچوں کے مزدوری کرنے، مدرسوں میں جانے اور اکیلے گھر سے باہر نکالنے پر ماں باپ سے بچے چھین کر بے اولادوں کو دے دیئے جائیں
بچی مدرسے اکیلے جاتی تھی جیسے زینب بھی پڑھنے اکیلی نکلی تھی تو واپس نہ آی
اس بچی کے ساتھ بھی کوی ہوتا تو کسی کی جرات نہ ہوتی مگر شائد اسطرح کی معصوم بچیاں قربان ہو کر سفاک مجرموں کو بے نقاب اور دیگر ہزاروں کو بچا رہی ہیں
 
Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)
ابھی تک بچوں کے تحفظ کی باتیں ہورہی ہیں مگر عملی طور پر کچھ نہیں کیا جاتا بڑے شہروں جیسے لاہور کراچی پشاور پنڈی وغیرہ میں غریب بچوں کے ساتھ ہر نئے دن نیے ظلم ہورہے ہیں
زینب کا قتل شہباز گورنمنٹ کو لے گیا تھا اور اب لگتا ہے گونگلو اس سیلاب میں بہہ جاے گا
گونگلو تو ویسے بھی سیلابی پانی میں آسانی سے بہہ جاتے ہیں
?
بالکل صحیح کہا آپ نے بھائی
 
Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)
دونوں ملزمان پکڑ لئے گئے ہیں اور جلد انہیں پھانسی بھی دینی چاہئے تاکہ زینب کیس کی طرح کام خراب نہ ہوجاے
حکومت اب جلد کچھ کرے اور بچوں کے مزدوری کرنے، مدرسوں میں جانے اور اکیلے گھر سے باہر نکالنے پر ماں باپ سے بچے چھین کر بے اولادوں کو دے دیئے جائیں
بچی مدرسے اکیلے جاتی تھی جیسے زینب بھی پڑھنے اکیلی نکلی تھی تو واپس نہ آی
اس بچی کے ساتھ بھی کوی ہوتا تو کسی کی جرات نہ ہوتی مگر شائد اسطرح کی معصوم بچیاں قربان ہو کر سفاک مجرموں کو بے نقاب اور دیگر ہزاروں کو بچا رہی ہیں
True
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
these criminals are in every society these days...and the problem is watching nude stuff easily available but to do sex required money and they want to try which brain is tune to see.....so its easy to capture little flowers and control as compare to older lady...these are big issues....there are thousands of cases every day/night force sex is going on....close relatives are all part and parcel...these news and photos of young childen make these people more thirsty....media should control and law enforcement should take preemptive measure to trap these bastards....
 
Arshopk

Politcal Worker (100+ posts)
Tr

ue