ایک اہم سوال

Aamir Shehzad

Councller (250+ posts)
ایک اہم سوال تمام فورم ممبران کو سلام امید ہے کہ الله کے فضل سے سب بخیر و عا فیت ہوں گے میں آج آپ تمام فورم ممبران کے سامنے صرف ایک سوال رکھنا چاہتا ہوں ،اس سوال نے مجھے تمام سیاسی جماعتوں( ما سواۓ ایک) کی حمایت سےنہ صرف روک رکھا ہے بلکہ ان سے ایک قسم کی نفرت پیدا کردی ہےاور بندہ کو سیاسی راۓ قائم کرنے میں یہی سوال پہلے نمبر پر رہا ہے امید ہے آپ دوستوں کے لئے بھی یہ فائدہ مند ہوگا سوال یہ ہے کا

پاکستان کے تمام بڑے سیاسی لیڈران (میاں نواز شریف ،شہباز شریف ،آصف زرداری،چودھری برادران،الطاف حسین ،اسفندیار ولی ،مولانا فضل الرحمان وغیرہ ) ملک کے ساتھ وفادار ہیں یا اپنے اپنے خاندان کے ساتھ ؟

کیونکہ یہ جب سے سیاست میں آے ہیں ان کے خاندان امیر سے امیر تر ہوئے ہیں اور ملک غریب سے غریب تر(hmm) -
 
Last edited by a moderator:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کا ابا کرپشن میں برطرف ہوا۔ ۔ ۔
بنی گالہ کا محل ۔۔ ۔ ۔
روزانہ کا خرچہ ۔ کہا ں سے پورا ہوتا ہے ؟
کیا عمران تحریک انصاف میں لیڈری کی تنخواہ لیتا ہے ؟

Aamir Shehzad

Councller (250+ posts)
عمران کا ابا کرپشن میں برطرف ہوا۔ ۔ ۔
بنی گالہ کا محل ۔۔ ۔ ۔
روزانہ کا خرچہ ۔ کہا ں سے پورا ہوتا ہے ؟
کیا عمران تحریک انصاف میں لیڈری کی تنخواہ لیتا ہے ؟

imran khan ke bare to aap ne apni opinion dedi baqi politicians ke bare me bi apni qeemti rae se mustfeed farmaden
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Perfect stranger is only supporting your statement but with this addidtion that IK should also be included in the list. So if we do as he says, even then your question is as valid as it could be where all politicians are corrupt. Then what choice do we have? probabely vote for the one who is least corrupt or wait until some one better forms a new party lol
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اس کا مطلب یہ ہے کہ اس ملک میں صرف ایک جماعت ہے ، اس کا نام جماعت اسلامی ہے ، یہ پاکستان کی واحد خاندانی قبضے سے آزاد اور نظریاتی جماعت ہے ، باقی سب اپنا پیٹ پالنے میں مصروف ہیں
 
طالبان شہید ہیں۔ ۔۔۔۔۔
کیا نظریاتی جماعت ہے ۔ واہ ۔۔ واہ۔۔۔۔ کیا کہنے ۔۔۔

آئی جے آئی ۔ جماعت پیسے لے کے آئی ۔۔۔

khandimagi

Minister (2k+ posts)
عمران کا ابا کرپشن میں برطرف ہوا۔ ۔ ۔
بنی گالہ کا محل ۔۔ ۔ ۔
روزانہ کا خرچہ ۔ کہا ں سے پورا ہوتا ہے ؟
کیا عمران تحریک انصاف میں لیڈری کی تنخواہ لیتا ہے ؟

images

ہر تھریڈ پر لٹکے رہتے ہو،،،ذرا کم محنت کیا کرو
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
طالبان شہید ہیں۔ ۔۔۔۔۔
کیا نظریاتی جماعت ہے ۔ واہ ۔۔ واہ۔۔۔۔ کیا کہنے ۔۔۔

آئی جے آئی ۔ جماعت پیسے لے کے آئی ۔۔۔

مسلم لیگ ----- لیگ ----لیگ -------لیگ ......لیگ -----خاندانی لیگ
پاکستان میں اصل مسلم لیگ کا کوئی وجود نہیں ، کوئی ہے تو مجھے بتاؤ
نہیں تو اپنا سر کھجلاؤ اور اصل لیگ کو وجود میں لاؤ
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

مسلم لیگ ----- لیگ ----لیگ -------لیگ ......لیگ -----خاندانی لیگ
پاکستان میں اصل مسلم لیگ کا کوئی وجود نہیں ، کوئی ہے تو مجھے بتاؤ
نہیں تو اپنا سر کھجلاؤ اور اصل لیگ کو وجود میں لاؤ

اور جماعت اسلامی میں اسلام کا وجود ہے تو وہ بھی دکھا دو۔ ۔۔۔
:)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اور جماعت اسلامی میں اسلام کا وجود ہے تو وہ بھی دکھا دو۔ ۔۔۔
:)

جماعت اسلامی ، اسلامی نظام کا نام لیتی ہے اور اس کا منشور یہ ہی بتاتا ہے
نون عرف خاندانی لیگ لیتی ہے تو منشور دکھاؤ
ورنہ اپنی خاندانی قیادت کا سر کھاؤ
انھیں منشور میں اسلامی نظام کا وعدہ یاد دلاؤ
اور مجھے یقین نہیں ، سب بھاگ جاؤ
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

جماعت اسلامی ، اسلامی نظام کا نام لیتی ہے اور اس کا منشور یہ ہی بتاتا ہے
نون عرف خاندانی لیگ لیتی ہے تو منشور دکھاؤ
ورنہ اپنی خاندانی قیادت کا سر کھاؤ
انھیں منشور میں اسلامی نظام کا وعدہ یاد دلاؤ
اور مجھے یقین نہیں ، سب بھاگ جاؤ

تازہ آمد

وہ تیرا وعدہ اسلام لانے کا
وفا ہوتا جو تجھ میں ایمان ہوتا
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)

حمام میں آپ جیسے سجدہ نشینوں کو اٹھاتا ہوں۔۔۔۔۔
انہیں ان کی اوقات دکھاتا ہوں۔

[hilar]Aur Han Hamaaam main kisi ko Uthanay k liye Jhukka mat karo. Koi Peche say le na lay. [hilar]

Jo har roz log apki letay hai, magar phir bhi advice dena mera kaam tah.:P
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
تازہ آمد

وہ تیرا وعدہ اسلام لانے کا
وفا ہوتا جو تجھ میں ایمان ہوتا

وہ تیرا وعدہ وفا ہوتا
تو ملک کا وزیر اعظم نہ ہوتا
یوں کھجل خراب نہ ہوتا
بار بار حکومت میں نہ آتا
عوام کا ستیا ناس نہ کرتا
شرم پھر بھی نہیں ،خاندانی قبضہ
کبھی بھی برقرار نہ رکھتا

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تیرا وعدہ وفا ہوتا
تو ملک کا وزیر اعظم نہ ہوتا
یوں کھجل خراب نہ ہوتا
بار بار حکومت میں نہ آتا
عوام کا ستیا ناس نہ کرتا
شرم پھر بھی نہیں ،خاندانی قبضہ
کبھی بھی برقرار نہ رکھتا

نام بھی لے لے کر اسلام کا
مانگتے ہیں ووٹ لے نام اللہ کا

جو ووٹ دے اس کا بھلا
جو نا دے اس کا ستیا ناس
:biggthumpup:

اللہ کے نام پر ووٹ دے دے بابا

musakhan786

Senator (1k+ posts)
Bhai; aap logo ki mqm aur altaf hussain say nuferet ki koi hud nahi.altaf hussain hi wo wahid leader hai jo in mention bemari say dor hai.
 
benice

Banned
Bhai; aap logo ki mqm aur altaf hussain say nuferet ki koi hud nahi.altaf hussain hi wo wahid leader hai jo in mention bemari say dor hai.

اب بدمعاش کا خاندان بدمعاش سے تعلق ہی ختم کر دیتا ہے۔
تو خاندانی سیاست کہاں سے ہو؟؟ ایم کیو ایم میں ؟؟