ایک باہر کا بندہ بتا رہا کتنا پیسا کدھر پڑا، لٹ مار کی گئی۔ ارشاد بھٹی

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہم این آر او کسی صورت نہیں دیں گے ..انشاء الله
الله جس طرح ان چور لٹیروں کو بے نقاب کر رہا ہے ..ایک دن عوام ان سب کو سڑکوں پر گھسیٹے گی ..
اور یہ وہ جعلی دھمکی نہیں ہے جو شہباز نے زرداری کو دی تھی .
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...سارا لوٹا ہوا پیسہ باہر پڑا ہے تو کوئی باہر والا ہی بتاےگا ناں
جو یہی کام کرتا ہے کہ کہاں پڑا ہے ؟ اب اس میں کیا
اب ارشاد بھی حمید بھٹی کی طرح کچھ دیر پانی میں مدھانی مارے گا. ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہم این آر او کسی صورت نہیں دیں گے ..انشاء الله
الله جس طرح ان چور لٹیروں کو بے نقاب کر رہا ہے ..ایک دن عوام ان سب کو سڑکوں پر گھسیٹے گی ..
اور یہ وہ جعلی دھمکی نہیں ہے جو شہباز نے زرداری کو دی تھی .
ہاہاہا….میں تو کہتا ہوں جس طرح الله میاں نے ان چوروں لٹیروں کو بے نقاب کیا ہے
الله سے ہی دعا کریں اب ان کو سڑکوں پر گھسیٹ بھی دیں پلیز….پتا نہیں یہ کام
ہم سے ہوتا بھی ہے یا نہیں….اب اس میں کیا ?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیم شیخ کتنی چلاک ہے اپنی بے عزتی کرواکے اسے دیکھاتی ہے جیسے مجھے کچھ نہیں کہا گیا پلانٹڈ سوال پر درگت بنی لیکن دیکھایا کے مین تو جیسے یہاں پے ہوں ہی نہیں
لاکھوں کروڑوں لعنتیں ان جیؤ کے اینکرز پر اور جو یہ سوالات بنا کر پیش کرتے ہیں ان ٹی وی چینلز پر۔ بھٹی صاحب آپنا رزق حلال کر رھے ھیں اس میڈیا کے حرام خور صحافیوں کے ٹولے میں سے ۔عوام کا سلام بھٹی صاحب کو
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا….میں تو کہتا ہوں جس طرح الله میاں نے ان چوروں لٹیروں کو بے نقاب کیا ہے
الله سے ہی دعا کریں اب ان کو سڑکوں پر گھسیٹ بھی دیں پلیز….پتا نہیں یہ کام
ہم سے ہوتا بھی ہے یا نہیں….اب اس میں کیا ?


وہ گھسیٹ تو رہا ہے ..خود دیکھ لو ..لندن کی سڑکوں پر نکلنا دشوار ہے ..نکلتے ہی آوازے کسنے والے لوگ مل جاتے ہیں ..بیچارہ پیزا بھی نہیں کھا سکتا چین سے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
وہ گھسیٹ تو رہا ہے ..خود دیکھ لو ..لندن کی سڑکوں پر نکلنا دشوار ہے ..نکلتے ہی آوازے کسنے والے لوگ مل جاتے ہیں ..بیچارہ پیزا بھی نہیں کھا سکتا چین سے
Haan yeh to hay…..Allah, in His wisdom, works in mysterious ways…….Ab is mien kia
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Because all pakistani sources including your GEW as well as courts, NAB and even some elements of Deal masters are hiding these facts from last 30 years...