" ایک تحریر "

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

writing.png
308_1.gif

مزید صفحات

http://maududi.org/scan/?itemid=308&title=

ایک تحریر جو بار بار پڑھنے کو جی چاہتا ہے
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ کسی قسم کی فرقہ وارانہ تبصروں سے گریز کریں ، اگر اختلاف ہو یا تھریڈ پسند نہ ہو تو آپ کی سہولت کے لئے ڈس لائیک کا بٹن موجود ہے ،
آپ کی رائے کا پتہ چل جائے گا ، اگر بات پسند ہو تو دعا ضرور کیجئےلکھنے والے کے لئے

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمانوں کی سب سے بڑی بدقسمتی ان افراد نے پیدہ کی ہے جو خود کو اس وقت کے عالم ملا یا مولوی کہتے ہیں اور فرقوں میں بٹھے ہوئے ہیں کیونکہ

وہ قران کو پڑھنے والے گریجویٹ ہوتے ہیں مدرسوں کے سرٹیفائد ہوتے ہیں کم سے کم ان کے درمیان احتلافات کا خاتمہ کیوں نہیں ہوتا؟
قران کی تعلیم کی وجہ سے ان کو یہ مثال قائم کرنا سب سے بڑی اہمیت کا حامل ہے تاکہ لوگ ان کی اتفاق اتحاد کو دیکھ کر قران اور اسلامی تعلیمات کی طرف متواجہ ہوجائیں جبکہ ہوتا الٹا ہے ان کو دیکھ کر بہت سے لوگ قران اور اسلامی تعلیمات سے متنفر ہوتے ہیں
 
Last edited:

saafsaaf

MPA (400+ posts)

بات آپکی ایک حد تک صحیح ہے
اور جب مسلئہ ہماری سمجھ میں آگیا ہے تو پھر اسکا حل نکالنا بھی ہماری ذمہ داری ہے
نئی نسل میں سے باشعور ،تعلیم یافتہ نوجوانوں اور بزرگوں کو اپنے ،اللہ کیلئے اب باہر آنا پڑیگا،، پروفیشنل علماء اور نام نہاد مولویوں پر نظر رکھنی ہگی
تعصب،فرقہ بازی کو چھوڑنا پڑے گا،اللہ رحیم کریم کے جن نیک بندوں کے نام پر ایک دوسرے کا خون بہا رہے ہیں ،،انکی محبت کو دل میں رکھنا پڑے گا،،اور اللہ رب العزت کی محبت کو اپنی زندگی کی بنیاد بنانا پڑے گا
،،،،،،جب ہی بچت ہے،،ورنہ ویران پڑی بستیاں ،،ہمارے ہی دکھانے کو باقی ہیں ،
 
Last edited: