ایک جانب کنسرٹ تو دوسری جانب تبلیغ پر پابندی،سعودی عرب تیزی سے بدلنے لگا

6saudasecular.jpg

سعودی عرب میں مذہبی ریاست کو ایک سیکولر اسٹیٹ بنائے جانے کا سفر تیزی سے جاری ہے، ریاض میں بالی ووڈ فنکاروں کے کانسرٹ کے انعقاد کے بعد سعودی حکومت کی جانب سے تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی سامنے آگیا ہے۔

تبلیغی جماعت مسلمانوں کا وہ گروہ ہے جو دنیا بھر میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو امن، دین اور اسلامی تعلیمات کا درس دیتا ہے ، یہ جماعت مسلمانوں کو دیگر تعلیمات کے ساتھ سعودی عرب جاکر حج و عمرہ کی ادائیگی کی ترغیب بھی دیتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1467846537418059776
تاہم رواں ہفتے ایک طرف جہاں سعودی دارالحکومت ریاض میں بھارتی فنکاروں کے ایک بڑے کانسرٹ کے انعقاد کی خبریں سامنے آئیں وہیں سعودی حکومت کی جانب سے تبلیغی جماعت پر پابندی کے فیصلہ سے متعلق بھی انکشاف ہوا۔

خبررساں ادارے پاکستان فرنٹیئر کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت حج و عمرہ کیلئے دنیا بھر سے آنے والے مسلمانوں کی آمد سے ہر سال اچھی آمدن حاصل کرتی تھی تاہم اب سعودی حکومت اس آمدن کیلئے دیگر ذرائع پیدا کرنے پر غور کررہی ہے۔

ریاض میں منعقد ہونے والے اس کانسرٹ میں بھی مذہبی یا اسلامی ریاست کے بجائے کسی یورپی ملک کی جھلک نظر آئی جب کانسرٹ کے اسٹیج پر عورت کو ایک آبجیکٹ کے طور پر پیش کیا گیا اور انہیں عورتوں کے درمیان کلمہ طیبہ کی تحریر سے مزین سعودیہ عرب کے قومی پرچم کو بھی لہرایا گیا۔

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب سعودی چندوں پر پلنے والے مذہبی ڈانسرز کا ڈانس پرانا سٹائل ہوگیا جو نوجوان نسل نہیں دیکھنا چاہتی وہ اصلی ڈانس دیکھنا چاہتے ہیں شہزادہ بھی نوجوان اور امریکی تعلیمیافتہ ہے۔ یہ مذہبی ڈانسرز اسلام کیلئے نہیں اپنے پیٹوں کی فکر میں دبلے ہورہے ہیں کیونکہ پیسہ تو اب بھارتی ڈانسرز کھینچ لیں گے مذہبی ڈانسرز منہ دیکھتے رہ جائیں گے
مولانا فضل الرحمان، طاہراشرفی اور تقی عثمانی کا مجرا اب عقل سے پیدل پاکستانی مولوی ہی دیکھا کریں گے
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
What happened to Molvis of Pakistan? Not a single agitating against this decision of Saudi Government?
Can someone confirm if Molvis are still alive in Pakistan?
ان لوگوں نے پیسے کے غلط استعمال سے تمام مسلمان ملکوں کو مسائل کا گڑھ بنا دیاہے لیبیا، شام، عراق جیسی امیر قومیں بھی خیمہ پناہ گاہوں میں رل گئیں فرقہ ورانہ فساد قتل و غارت اور سلفی ازم کی ترویج کیلئے لوگوں کو بے دریغ مروایا گیا
یہ جتنا ماڈرن ہوتے جائین گے ہماری جان چھوٹتی جاے گی مولوی پیسے کے بغیر چل ہی نہیں سکتے ہوسکتا ہے کہ مولوی بھی ماڈرن ہوجائیں نفرت کا دھندہ چھوڑ کر تعلیم کی طرف آجائیں
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Please check history of Banu Hanifa?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ان لوگوں نے پیسے کے غلط استعمال سے تمام مسلمان ملکوں کو مسائل کا گڑھ بنا دیاہے لیبیا، شام، عراق جیسی امیر قومیں بھی خیمہ پناہ گاہوں میں رل گئیں فرقہ ورانہ فساد قتل و غارت اور سلفی ازم کی ترویج کیلئے لوگوں کو بے دریغ مروایا گیا
یہ جتنا ماڈرن ہوتے جائین گے ہماری جان چھوٹتی جاے گی مولوی پیسے کے بغیر چل ہی نہیں سکتے ہوسکتا ہے کہ مولوی بھی ماڈرن ہوجائیں نفرت کا دھندہ چھوڑ کر تعلیم کی طرف آجائیں
مولوی کو ماڈرن بنانے کیلئے سعودیہ پیسہ کیوں نہیں دیتا ؟
???
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی کو ماڈرن بنانے کیلئے سعودیہ پیسہ کیوں نہیں دیتا ؟
???
تم نرالی بات ہی کرتے ہو؟
تمہارا مطلب ہے کہ سعودیہ مولویوں کو ڈانس سیکھنے کیلئے کسی انڈین اکیڈیمی میں داخل کروا دے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
In ko lag raha hy modernism nangy hony ko kehty hain jabky asal modernism to science aur technology me research aur inventions ka naam hy.
بالکل، اصل ماڈرن ہونا تعلیمیافتہ اور ریسرچ میں آگے نکلنے کانام ہے موڈرن ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا نالج اور نئی سے نئی دریافت، لوگ سمجھتے ہیں ڈانس اور گانا بجانا ہے
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
بالکل، اصل ماڈرن ہونا تعلیمیافتہ اور ریسرچ میں آگے نکلنے کانام ہے موڈرن ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا نالج اور نئی سے نئی دریافت، لوگ سمجھتے ہیں ڈانس اور گانا بجانا
hamry han modernism kam sy kam kapry pehen'ny ko kehty hain. aur dance etc
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
What happened to Molvis of Pakistan? Not a single agitating against this decision of Saudi Government?
Can someone confirm if Molvis are still alive in Pakistan?
Yes molvis are alive and well …..spending most of time in Hujras doing what ever they like the best……hahaha you know what I mean... ?
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Musalmano ki barbadi usi din shuro ho gai thi jis din iss kay bap nay iqtidar sanbhala tha
Suadi hukamran Turkey kay 2023 ka muhaida khatam honay se pehlay kuch karnay kay mood mein hein ???
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
In se wapis lena paray ga Mecca Medina. Arabia se ab saudi aur aal e saud ko nikaalna paray ga. In Kay aas paas Kay sab Arab sehraa main Paris bana kar baithay huay hain. Islam ke liyay inhon ne kuch naheen keeya siwaye politics, games aur control ke. Aik namaz kan yearly calendar tak naheen nikaalta saudia. Poori duniya main musalman dairh eent ki masjidon aur centers se timing match kar ke namaz roza kartay hain. Jamia Azhar jitna na sahi, par aik research center tak naheen.. yeh sirf islam ki monopoly lena chahtay hain, zimmedari naheen. They should be kicked out of the Arabian Peninsula.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
MBS is trying to make amends for the extremist statutes perpetrated by his forefathers, the house of Saud. He should not jump to the other extreme but slowly and gradually remove the extremist and intolerant label on Islam which his forefathers are guilty of putting on it.